Discover and read the best of Twitter Threads about #را

Most recents (3)

سابق پی ٹی آئی وفاقی وزیر علی زیدی کا انڈین ایجنسی را کے سہولتکار عاطف رئیس کے ساتھ تعلقات کا انکشاف

بھارت اور اُس کی بدنام زمانہ ایجنسی را پاکستان کو دُنیا بھر میں بدنام کرنا چاہتے ہیں
وہ اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان مخالف من گھڑت پروپیگنڈے میں مصروف رہتے ہیں
👇1/6
یہ تازہ واردات واشنگٹن اور لندن میں ماریشس کی ایک کمپنی
کےذریعےکررہےہیں
جو ایک ہزار بل بورڈز بسیں کرائے پر لےکر پاکستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کررہی ہے
یہ کمپنی نہ صرف پاکستان کو ناکام ریاست کےطور پر پیش کررہی بلکہ پاک فوج کےخلاف بےبنیاد مہم چلارہی ہے
اسکے مالکان بھارتی ہیں
👇2/6
ماریشس #را کی اہم آماجگاہ ہے، جہاں سے وہ اپنےمذموم کاموں کو پورا کرتی ہے
ایل کے ایم ٹی نامی پاکستانی کمپنی کے مالک عاطف رئیس خان سےماریشس کی اس کمپنی کا گہرا تعلق اور کاروباری مراسم ہیں
سابق دور میں اس کمپنی نے
عاطف رئیس کی شراکت سےپاکستان میں DDH کا لائسنس حاصل کرنےکی بولی
👇3/6
Read 6 tweets
اس کی وردی پر #میڈل دیکھو جیسے یہ سکندراعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10نومبر 1994ء سے یکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 300 ارب روپے
👇1/13
کی کرپشن کا الزام نیوی کے لیے خریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔

میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/12
منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا۔

ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نے جب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئے
👇3/12
Read 13 tweets
#دا_سپائی_کرانیکلز

#را_آئی_ایس_آئی_اینڈ_الُوژنز_آف_پیس
#BBC_NEWS
پاکستانی فوج کےخفیہ ادارے #آئی_ایس_آئی کےسابق سربراہ #جنرل_اسد_درانی اور انکےانڈین ہم منصب #را کےسابق سربراہ #امرجیت_سنگھ_دلت کی انڈین مصنف ادتیا سنہا کےساتھ ملکر لکھی گئی کتاب 'دا سپائی کرانیکلز: راء۔ ISI
👇1/24
الُوژنز آف پیس' نےسرحد کےدونوں جانب بحث مباحثےکینئے در کھول دیےہیں

اس کتاب میں دونوں جاسوسوں نےاپنے اپنےکیرئیراور دونوں ممالک کےدرمیان تلخ تعلقات کےبارے میں کھلکر بات کی ہے اور ماضی کےکئی اہم واقعات پر روشنی ڈالنےکےعلاوہ مستقبل میں امن حاصل کرنےکیلئے روڈ میپ کےحوالےسےبھی
👇2/24
بات کی ہے

اس کتاب کیلئےدونوں افسران اور ادتیا سنہا نے بنکاک، استنبول اور کھٹمنڈو میں 2016 اور 2017 میں چار مختلف مواقعوں پر ملاقاتیں کیں۔
تقریباً 350 صفحات پر مبنی اس کتاب کے چند اقتباسات قارئین کے زیر نظر ہیں

پاکستان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے کہا کہ
👇3/24
Read 25 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!