Discover and read the best of Twitter Threads about #رُکنانہیں_جھُکنانہیں

Most recents (3)

#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں پاکستان کا جو منظر دیکھا شاید تاریخ میں پہلے کبھی ایسا دیکھا ہو ایک منتحب کردہ حکومت کو گھر بھیج کر عوامی کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے سازش کے تحت امریکی غلاموں کو مسلط کیا گیا۔ برسوں سے پاکستان کو لوٹنے والے اشرافیہ خاندان کے ہاتھوں میں ترقی کرتا پاکستان
1/
تھما دیا گیا، دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ایک عدالت کو مطلوب شخص کو وزیراعظم جیسے اہم منصب پر بیٹھا دیا عوام کا منتحب نمائندہ ایوان میں اپنی اکثریت کے باوجود ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جانب سے ضمیروں کے سودے لگائے جانے کے باعث حکومت سے باہر ہوا
2/
عوام کی جانب سے رجیم چینچ آپریشن کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، پوری قوم نے یک زبان ہو کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کےخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جو یکے بعد دیگرے ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئی۔ عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی ایک منتحب وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت کے کہنے
3/
Read 25 tweets
ان وجوہات کو دیکھا جائےجن کی بنا پر #ImranKhan اورعسکری قیادت میں اختلافات واقع ہوئےتو یہ بات اتنی اہم نہیں لگتی کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا
کوئی بھی اس عہدے پربراجمان ہو،غالب امکان یہی ہے کہ ادارے کی اندرونی قوتوں کے مفادات اور حرکیات اسے بھی اسی راہ پر چلنے پرمجبور کردیں گی
N1/11
جس پر موجودہ آرمی چیف چلے
بالفرض اس COAS نے ان قوتوں کے خلاف مزاحمت کی بھی تو یہ قوتیں ادارے کو اندر سے مفلوج اور تقسیم کیے رکھیں گی،اور آخرکار کسی ایسے COAS کو لے ہی آئیں گی جس کے تحت ان کے مفادات محفوظ ہوں

آخر کیا وجہ تھی کہ ادارہ @abdul_aleemkhan کو CM دیکھنا چاہتا تھا؟
N2/11
آخر کیوں ادارے نے @JahangirKTareen کے وسائل #PTI میں لگوائے؟ علیم اور ترین میں ایسا کیا ہے؟اس کا سادہ سا جواب ہے کہ یہ دونوں کاروباری لوگ ہیں اور ادارہ بھی دفاعی سے زیادہ کاروباری ہوچکا ہے۔ علیم خان بھی رئیل سٹیٹ ٹائیکون ہیں اور ادارے کاسب سے بڑا کاروبار بھی رئیل سٹیٹ کا ہے
N3/11
Read 12 tweets
تم رات لکھو، ہم چاند لکھیں گے
تم جیل میں ڈالو، ہم دیوار پھاند لکھیں گے
تم ایف آئی آر لکھو، ہم تیار ہیں لکھیں گے
تم ہمیں قتل کر دو ہم بن کے بھوت لکھیں گے
تمہارے قتل کے سارے ثبوت لکھیں گے
تم عدالتوں سے بیٹھ کر چٹکلے لکھو
ہم سڑکوں، دیواروں پہ انصاف لکھیں گے
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
بہرے بھی سن کے اتنی زور سے بولیں گے

اندھے بھی پڑھ لیں، اتنا انصاف لکھیں گے

تم کالا کنول لکھو ہم لال گلاب لکھیں گے

تم زمین پہ ظلم لکھ دو آسماں پہ انقلاب لکھا جائے گا

سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا

تمہاری لاٹھیوں اور گولیوں سے قتل ہوئے ہیں جو میرے یار سب
ان کی یاد میں دلوں کو "برباد" رکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا
تم سیاہیوں سے جھوٹ لکھو گے، ہمیں معلوم ہے
ہو ہمارے خون سے ہی ہو، سچ ضرور لکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا
موبائل، ٹیلی فون، انٹرنیٹ بھری دوپہر میں بند کر کے
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!