Discover and read the best of Twitter Threads about #سازش_ہی_تھی

Most recents (4)

احمد نورانی کی سٹوری ہوش اڑانے والی ہے۔نورانی کےمطابق جنرل باجوہ جب لیفٹینٹ جنرل تھےتو اُنکی اہلیہ ٹیکس پیئر تک نہیں تھیں مگرباجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی انکی اہلیہ گلبرگ گرین لاہور،اسلام آباد ،کراچی اورDHA میں کئی پلاٹس،لاہور DHA فیز 4اور فیز 6 میں2 کمرشل پلازوں کی مالک بنی۔
👇
باجوہ کی فیملی نے 2018 میں تیل کا کاروبار بھی شروع کیا۔اسکےعلاوہ لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی 23 اکتوبر 2018 کوجنرل باجوہ کی بہو بننےسےپہلے ہی اچانک ارب پتی بنی اور 2 نومبر 2018 کو یہی خاتون ماہ نورصابر،باجوہ کی بہو بنی۔23 اکتوبر 2018 کو ہی مانور کو DHA گجرانوالہ میں 8
👇
پلاٹس الاٹ کئے گئے۔
جنرل باجوہ نے مانور کے والد اوراپنے بیٹے کے سسر، صابر میٹھو کے ساتھ ایک مشترکہ کاروبار بھی شروع کیا۔
اس دوران صابر میٹھو نے پاکستان سے پیسے بیرون ملک ٹرانسفر کیے اور جائیدادیں بھی خریدیں
احمد نورانی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت اندرون اور بیرون ملک باجوہ کے
👇
Read 12 tweets
کل ہم کسی رشتہ دار کے گھر گئے، مین گیٹ کی چابی لے جانا بھول گئے، اطمینان تھا کہ بیٹا گھر پر ہے تو کیا ہوا جو سو رہا ہے، دس بارہ گھنٹے میں اٹھ جائے گا
مگر جناب
وہ صاحب رات کی ڈیوٹی کر کے آئے تھے سو ہزار گھنٹیاں بجائیں، نہ اٹھے، فون بھی بند تھا
سارا محلہ جمع ہو گیا،ہر ممکن
👇
کوشش کی دروازہ کھولنے کی،
کوئی سریا لایا، کوئی ڈنڈا، کوئی ہینگر کہ اوپر سے کسی طرح ہاتھ لاک تک پہنچ جائے
مگر دروازہ نہ کھلا
برابر والوں کی چھت سے کود کر ٹیرس پر گئے
مگر ٹیرس کا دروازہ بھی بند تھا
ایک گھنٹہ ہم دروازے کے باہر کھڑے رہے، سارا محلہ ہمارے ساتھ کوشش کرتا رہا
👇
مگر بے سود
آخر ایک گھنٹے بعد بیٹے کی آنکھ کھلی تو اس نے دروازہ کھولا

پس ثابت ہوا کہ

"دروازہ اندر سے ہی کھلتا ہے"

#سازش_ہی_تھی
Read 4 tweets
بچپن میں اسکول میں ہم بوری ریس میں حصہ لیا کرتے تھے،دونوں پاؤں ایک بوری میں ڈال کر دوڑ کا مقابلہ ہوتا تھا،عجیب غیر فطری طریقے سے پھدک پھدک تک ہدف تک پہنچنے کی کوشش کی جاتی تھی
خیر فاصلہ طے ہو ہی جاتا تھا،دیر سے ہی سہی
لیکن سوچنے کی بات ہےکہ
1/5
#ازقلم_موناسکندر
#سازش_ہی_تھی
اگر ریس کے باقی حصہ دار فطری طریقے سے دوڑیں اور ایک شریک کو کہا جائے کہ دونوں پیر ایک بوری میں ڈال کر مقابلے میں حصہ لو تو اس ایک فریق کی شکست یقینی ہے
یہی ہمارے ملک کے ساتھ بھی ہوا ہے
ہمارے ساتھ اور بعد آزاد ہونے والے بھارت اور جنوبی کوریا
2/5
#ازقلم_موناسکندر
#سازش_ہی_تھی
کہاں سے کہاں نکل گئے اور ہم کہاں کھڑے ہیں
#وجہ_کیا_تھی
وطنِ عزیز میں جس کے پاس طاقت ہے اس نے کوشش کی کہ سارا اختیار اپنے پاس رکھے
جہاں کسی شخص یا ادارے نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کی جرات کی
اسے نشانِ عبرت بنا کر رکھ دیا

آگے بڑھنے کا فطری طریقہ
3/5
#ازقلم_موناسکندر
Read 5 tweets
کیا ایسے لوگ اب بھی زندہ ہیں۔ قدرت الّہ شھاب جب جھنگ میں ڈی سی تھے تو ان کے اختیار میں تھا کہ جس کو چاہیں حکومت کی کچھ زمین الاٹ کردیں۔ کبھی اس اختیار کا فایدہ نہ اٹھایا۔ اک دن اک گورمنٹ کا رٹایرڈ پروفیسر ان کی خدمت میں حاظر ہوا اور ارض کی کے
کہ میں نے ساری عمر حلال کھایا اور کبھی کسی سے نہ مانگا۔ اب اپنی بیٹیوں کی شادی کی وجہ سے مجبور ہوں کہ آپ سے مدد مانگوں۔ قدرتالّہ شھاب نے کچھ رسمی تحقیق کرای تو پتہ چلا کہ پروفیسر واقعی مجبور ہے۔ اس کے نام پر ۱۶۰ کینال زمین کردی۔ کافی ارصے کے بعد جب آپ ایوب خان کے سیکریٹری تھے تو
اک دن ایک پارسل آتا ہے جس میں وہ زمین کے کاغزات اور اک خط تھا۔ جس میں لکھا ہوتا ہے کہ میں نے اس زمین پر بہت محنت کی اور اس سے اپنی بیٹیوں کی شادی کی اور پھر حج بھی کیا۔ اب مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ شکریا کہ ساتھ یہ درخواست کی کہ اب اس کو کسی اور ضرورتمند کے نام کر دیں۔ میں اپنی
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!