Discover and read the best of Twitter Threads about #سب_سے_پہلے_پاکستان

Most recents (3)

کل سے ففتھیے اچھل رہے ہیں کہ غداروں (انصافیوں) کے پراپیگنڈے کی موت ہو گئی ہے۔ اب وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جرنیل جانیں نہیں دیتے وغیرہ وغیرہ وغیرہ

سچ تھوڑا کڑوا ہے حوصلہ کر کے سنیں۔
پاکستان کی دشمن سے آمنے سامنے چار جنگیں ہوئیں ۔
پہلی 1947/48ء جسکے نتیجے میں کم و بیش
چھ ہزار سول و فوجی شہادتیں ہوئیں
دوسری 1965ء کی ذجنگ تھی۔۔۔ اسکے نتیجے میں کم وبیش چار ہزار سول و فوجی شہادتیں
تیسری 1971ء کی جنگ۔۔۔ اس میں کم و بیش نو ہزار سول و فوجی شہادتیں تھیں
چوتھی 1999ء میں ہوئی۔۔ اس بار کم و بیش پانچ سو شہادتیں ہوئیں تھیں
اسکے بعد وار آن ٹیرر کے نام پر
ہزاروں فوجی اور سولین شہید ہوئے جو سب ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔۔۔
یہ تمام جنگیں دشمن نے مسلط کی تھیں۔۔۔
لیکن کولن پاول کی ٹیلیفون کال پر لیٹنے والے جرنیل کے ایک فیصلے نے ان چار جنگوں سے تین گنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔۔۔۔ ڈالروں کے عوض کل کے ہیروؤں کو دہشت گرد بنا کر بیچنے کا
Read 8 tweets
“ایک ڈاکٹر”
بچہ چند ماہ کا تھا کہ اسے قے کا عارضہ لاحق ہوگیا. میں اسےشہر کے سب سے بڑے چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیر شیخ کے پاس لے گیا. ڈاکٹر صاحب نے معائنے کے بعد فرمایا

"اسے الٹا سلایا کیجئے، ٹھیک ہوجائے گا"

یہ کہہ کر وہ مجھے یوں دیکھنے لگے جیسے ان کی ذمہ داری پوری ہوگئی.
میں نے سوالیہ نظروں سے ان کی جانب دیکھتے ہوئے کہا

"دوائی ؟"

انہوں نے خالی پرچہ میری جانب بڑھاتے ہوئے فرمایا

"کوئی دوائی نہیں، بچوں کو دوا صرف اشد ضرورت کے تحت دی جاتی ہے"

میں اور اہلیہ خالی پرچہ لئے گھر آگئے اور بچے کی قے کی شکایت الٹا سونے سے ٹھیک ہوگئی. کچھ عرصے بعد اس کے
دانت نکلنے کے دن آئے تو میں ایک بار پھر اسے لے کر ڈاکٹر سمیر کی خدمت میں حاضر ہوا اور دانشوری بھگارتے ہوئے کہا

"ڈاکٹر صاحب ! یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ بچوں کے جب دانت نکلتے ہیں تو اس کے سبب ان کا پیٹ خراب ہوجاتا ہے، جس سے یہ کمزور ہوجاتے ہیں. میں چاہتا ہوں کہ آپ بچے کے لئے
Read 11 tweets
ٹوئیٹر پر چھوٹی چڑیا کے نام سے ایک اکاؤنٹ تھا۔۔۔ ہوسکتا ہے اب اس کا نام تبدیل ہوگیا ہو۔۔ یہ کافی ایکٹیو اکاؤنٹ تھا اور میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد مجھے جن لوگوں نے خوب سپورٹ کیا چڑیا ان میں سے ایک تھی۔۔ میں اس کے ٹوئیٹر گروپ کا حصہ بھی رہی۔۔ کچھ عرصہ قبل مجھے یکے بعد دیگرے
ایسا محسوس ہوا کہ کچھ نیگیٹو وائبز کا تبادلہ ہو رہا ہے۔۔ وجہ نہایت معمولی تھی اور ہرگز میرے دل میں رتی برابر بھی نہ احترام میں کمی آئی نہ ہی میں نے ادھر اُدھر جا کر کسی سے بھی کسی بھی قسم کی بکواس کی۔۔ نہ چڑی کے گروپ کی کسی لڑکی نے بدتمیزی کی نہ ہی میں نے یا میری دوستوں نے کی۔۔
ہم دونوں کی دوستیں آج بھی مشترکہ ہیں۔ جو مجھے میری جگہ پر اور چڑی کو اسکی جگہ پر ایک جیسی عزت دیتی ہیں، احترام سے پیش آتی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد بھی کرتی ہیں۔ نہ مجھے معلوم ہوا کہ چڑی نے کوئی زہر اگلا ہے اور نہ ہی میں نے کچھ کہا۔ بس چپ چاپ خاموشی سے دوری اختیار کر لی۔ آج یہ سب
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!