Discover and read the best of Twitter Threads about #ستمبر

Most recents (2)

#copypaste
#ترشاواہ باغات کی دیکھ بھال کا ماہانہ شیڈول‼️
#جنوری
جن باغات سے پھل توڑاجاچکا ھو وھاں کانٹ چھانٹ کاعمل مکمل کریں،سوکھی اوربیماری ٹہنیاں و کچے گلےدرختوں پرنہ رھنےدیں،
گھڑی کے بچوں پر نظر رکھیں۔جہاں نظر آئیں بزریعہ سپرے کنٹرول کریں
کلوروپیری فاس 2.5ملی لیٹر
یا مٹھیڈاٹھیان 2.5ملی لیٹر یا پروفینو فاس2.5ملی لیٹر فی لیٹر پانی کے حساب سے درختوں کے تنوں پر سطح زمین سے دو سے اڑھائی فٹ اونچائی تک اور پودے کی چھتری کے نیچے زمین پر سپرے کریں،
پودوں کو دھند کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کا اہتمام کریں۔ خصوصاً باغات کے گرد بانس وغیرہ یا جو لمبے درخت لگے ھوئے ھیں ان کی چھدرائی و کٹائی کریں تاکہ ھوا روشنی کا مناسب گزر ھو
Read 17 tweets
7 #ستمبر #پاک #فضائیہ ڈے
۔
"شکاری پرندوں کو گن رہا ہوں ، ایم ایم عالم کے یادگار الفاظ"🔥

ایک ۔۔دو ۔۔ تین ۔۔ چار ۔۔ پانچ”
سرگودھا ایئر بیس کے کنٹرول روم میں لگے وائر لیس سیٹ پر وقفے وقفے سے گنتی کی یہ آواز اُبھر رہی تھی ۔۔
آپریٹر اس اچانگ گنتی کا سگنل کچھ سمجھ نہ پایا اور👇🏻 ImageImage
پائیلٹ سے مخاطب ہوا "کیا تم کوئی گانا گنگنا رہے ہو ۔۔؟”
"نہیں ۔۔۔ شکاری پرندوں کو گِن رہا ہوں ۔۔” پائیلٹ نے اطمینان سے جواب دیا ۔۔
آپریٹر دوبارہ الجھن کا شکار ہو گیا "پرندے ۔۔؟؟ کیا تم دشمن کے ہنٹرز طیاروں کی بات کر رہے ہو۔۔؟”
"ہاں ۔۔۔۔ میرے لیئے یہ پرندوں کی مانند ہی ہیں ۔👇🏻
نوجوان پائیلٹ کے ہونٹوں پر ایک فاتحانہ مسکراہٹ اُبھری ۔۔
یہ 7ستمبر 1965 کی صبح تھی جب دشمن کے طیاروں نے سرگودھا ایئر بیس پر دھاوا بول دیا ۔۔ اور اپنے ملک کے دفاع کیلئے یہ نوجوان اپنے سکاڈ کے ساتھ نکلا تھا ۔۔ لیکن اُس وقت وہ نہیں جانتا تھا👇🏻
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!