Discover and read the best of Twitter Threads about #سر

Most recents (3)

پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ

ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں
#ضرور_پڑھیں

#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
Read 18 tweets
مشرف دور کےآخر میں آٹا نایاب تھا پیسےدیکر بھی لائنوں میں لگ کر آٹا لینےوالےاپنی باری آنےسے پہلےآٹا ختم ہو جانےپر گالیاں نکالتےکسی اور آٹےکی لائن کی تلاش میں نکل پڑتےتھے
بم دھماکےاتنےعام تھےکہ رات
کھانےکےوقت خبرنامہ پر ہر روز ایک دو جگہوں پر بم دھماکوں کا سن کر بھی کسی کے
👇1/10
ہاتھ کھانےسے نہیں رکتےتھے
بم دھماکوں کا اثرصرف ان لوگوں تک ہی محدود رہاتھا جنکا کوئی اپنا ان دھماکوں کا شکار ہوتاتھا
خوف کا عالم جو مرد حضرات کام کاج کیلیےگھرسے نکلتےانکی واپسی کی دعا تو ہوتی تھی
یقین نہیں کیونکہ مارکیٹ,سینیما پارک مسجد سکول,مدرسےحتی کہ جنازے تک بھی
👇2/10
بم دھماکوں سےمحفوظ نہ تھے
یہ تھا وہ پاکستان جو پیپلز پارٹی کو ملا
جب پیپلز پارٹی نےچھوڑا تو بم دھماکوں میں کمی تھی لوڈ شیڈنگ انتہا کی
اتنی لوڈ شیڈنگ کہ ایک عام بندہ ذہنی مریض بنکر رہ گیا
لائٹ آ گئی یہ تو پتا چلتاتھا لیکن کتنے منٹ تک رہےگی یہ کچھ پتا نہ تھا
بیروزگاری میں
👇3/10
Read 10 tweets
۱- در این رشته توییت تاثیر آیین #سوگ_سیاوش بر عزاداری #حسین را بر اساس حافظه تاریخی یا ذهن ناهشیار جمعی مردم ایران را تجزیه و تحلیل کردم.

با ورود #اسلام به ایران نظام پیشین فکری دچار گسست شد، شرایط تازه اجازه نمیداد تا #مراسم‌های_آیینی برپا شود از این رو یک دگردیسی شاهد هستیم
۲-شاهد هستیم تا یک ملت مفاهیمی را که پیش از این به اشکال گوناگون برای نسل های خود آموزش داده است، اجرا کند. از این جهت مشاهده می‌کنیم که محتوا تغییر چندانی نمیکند اما شکل
و ظاهر در اسامی تغییر میکند

آیین سوگ سیاوش در عزاداری‌های محرم در ایران بازتاب‌های بسیاری داشته است و گویی
۳-و گویی هر سال سیاوش همانند ققنوس از خاکستر خویش سربرمی‌آورد، زنده می‌شود و باز می‌میرد و باید به سوگش نشست. در ایران تقریبا هیچ اسطوره‌ای به اندازه #سیاوش دارای پیشینه تاریخی نیست و کمتر #اسطوره‌ای به اندازه آن، شواهد زنده در نام‌های جغرافیایی دارد.
Read 39 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!