Discover and read the best of Twitter Threads about #سسیلئن_مافیا

Most recents (1)

زلفی بخاری کے والد واجد بخاری اور چچا محسن بخاری کو ہیومن ٹریفکنگ اور غیر قانونی ہتھیار بیچنے کے الزامات پر 14سال کی قید پاکستان مین سنائ گی(FIR نمبر 161/82 تاریخ 3/11/1982 )اور محسن صاحب نے ان ہی چارجیز پر برطانیہ میں قید کاٹی۔بعد ازان وہ پیسہ پانامہ میں ٹرانسفر #سسیلئن_مافیا :1
کیا گیا زلفی صاحب اور ان کی دو بہنوُں کے نام۔بخاری فیملی الرتضی ایسوسیٹس کے ذریعے ہیومن ٹریفکنگ کرتی تھی اور جب کچھ تارکین وطن لیبیا مین مشکوک حالات میں مارے گئے جو اس ایجنسی کے ذریعے باہر گئے تھے تب بخاری خاندان کی مجرمانہ کاروائیاں لائیٹ میں آئ۔2012 میں زلفی بخاری صاحب کی دو :2
کمپنیوں میں اربون کی transactions ہوئ جب نیب نے ستمبر 2018 میں تفتیش شروع کی تو زلفی صاحب نے فورا ان دو کمپنیوں نے استعفی دے دیا ۔زلفی بخاری صاحب اور ان کے والد منی ٹریل دینے مین مکمل طور پر ناکام رہے #سسیلئن_مافیا ,ہیومن ٹریفکنگ اور ہتھیاروں کے غیر قانونی کاروبار کی کمائ ؟؟ :3
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!