Discover and read the best of Twitter Threads about #سوموٹو

Most recents (3)

#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇

جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔

انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
Read 11 tweets
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
Read 7 tweets
#صرف_ایک_چنگاری
سب کچھ بھسم کر دے گی

کل ایک دوست کی کال آئی کہ کیا آپکو لگتا نہیں ہے کہ پاکستان کا #سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیا گیا جیسے دودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا
گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیا گیا
ریاست کا ایک ستون فتح کر لیا گیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت
👇1/5
اور میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ کروا لئےگئے اور ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نے ناجائز کام سے منع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کو دوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنے باقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیا گیا اور نہ تو کوئی صحافی بولا
👇2/5
اور نہ معاشرےمیں کوئی آواز ہی سنائی دی
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے
لیکن کوئی قابل ذکر #سوموٹو لیاگیا نہ میڈیا نےاسے ہائی لائیٹ کیا
کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارےسےآ رہے ہیں
👇3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!