Discover and read the best of Twitter Threads about #سوچئے

Most recents (14)

زرتشت (Zoroaster)
زرتشت ایک انسان کانام ھےپارسیوں کےپیغمبر، اولین روحانی پیشوا اور اس مذہب کےبانی کا۔
زرتشت افغانستان کےایک مقام "گنج" میں 628ء سے551ءقبل مسیح بنتاھے۔
بعض موءرخین کاخیال ھےکہ زرتشت شاہی خاندان کےفردتھے۔ آغاز شباب سےہی غور وفکر اورمطالعہ میں غرق رھتے،شاعری
#History
کرتےتھے۔
تیس سال کی عمرتک تلاش حق میں سرگرداں رھے۔ڈوبتےسورج کودیکھ کرحقیقت آشکارھوئی۔
ان سےمنسوب مقدس کتب کےمطابق انہوں نے "اہورمژدا" یا "یزداں" نامی خدا کی پہچان کادعوی کیا۔
مقامی لوگوں نےیہ عقائد ماننےسےانکار کیاتو زرتشت اپنے ملک سے ہجرت کرکے ایران کےمشہور علاقے خراسان
#History
وارد ھوگئے جہاں "کشمار" نامی شہر میں شاہ گستاسپ کےدربار پہنچ کر اپنےعقائد کی تبلیغ کی۔
یوں ان عقائد کوتسلیم کرکے اس علاقےکا سرکاری مذہب نافذ ھوگیا۔ طلوع ازلام تک یہ مذہب پوری آب وتاب سےجلوہ افروز رھااور کل عالم پرایران کی پہچان تھا۔
آج زرتشت کےماننےوالی پارسی اورعربی میں
#History
Read 5 tweets
*یہودی ایجنٹ اور حکیم محمد سعید*
نیازی حکومت کی کارکردگی کے تناظر میں غور👇

اگر آج کوئی سیاستدان کہےکہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو آپ اسکو سیاسی عداوت کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ مگر سابق گورنر سندھ؛ جو ھمدرد یونیورسٹی کے بانی تھے ۔ ان کی عمران نیازی سے کونسی سیاسی عداوت تھی؟
👇1/4
مقتول حکیم محمد سعید
اپنی مشہور کتاب
*جاپان کی کہانی*
کےصفحہ نمبر 13؛ 14 ؛ 15 پر لکھتےہیں
بیرونی قوتوں نےایک سابق کرکٹر عمران کا انتخاب کیاھے
یہودی میڈیا نےعمران کی پبلسٹی شروع کردی ہے؛CNN اورBBC عمران کی تعریف میںزمین وآسماں کی قلابیں ملا رہی ہے
پاکستانی میڈیا کو کروڑوں
👇2/4
روپےدیئےجاچکے ہیں
تاکہ عمران کو خاص انسان بنائے برطانیہ جس نےفلسطین کو اسرائیلی ہاتھ میں دےکر
یہودی ریاست بنانےمیں مکمل تعاون کیا
ایک طرف عمران کو آگے بڑھارھے ہیں تو دوسری طرف آغاخان کو ہوائیں دے رہا ہے
حکیم سعید آگےسوال اٹھاتےہیں
کہ میرے نوجوانوں
کیا پاکستان کی اگلی حکومت
👇3/4
Read 4 tweets
ایک بادشاہ راستہ بھٹک کر کسی ویرانے میں پہنچ گیا،
وہاں جھونپڑی تھی اس جھونپڑی میں رہنے والے شخص نے بادشاہ کی بڑی خدمت کی، وہ غریب جانتا بھی نہیں تھا کہ یہ بادشاہ ہے، مسافر سمجھ کر خدمت کی، بادشاہ بہت خوش ہوا، جب جانے لگا تو اس نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری اور کہا:
تم مجھے نہیں جانتے ہو کہ میں بادشاہ ہوں۔یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو، جب کبھی کوئی ضروت ہوگی ہمارے محل میں آجانا، دروازے پر جو دربان ہوگا اسے یہ انگوٹھی دکھا دینا، ہم کسی بھی حالت میں ہوں گے وہ ہم سے ملاقات کرادے گا۔بادشاہ چلا گیا،
کچھ دن کے بعد اس کو کوئی ضرورت پیش آئی ،
تو وہ دیہاتی بڑے میاں محل کے دروازے پر پہنچے، کہا بادشاہ سے ملنا ہے، دربان نے اوپر سے نیچے تک دیکھا کہ اس کی کیا اوقات ہے بادشاہ سے ملنے کی، کہنے لگا نہیں مل سکتے، مفلس وقلاش آدمی ہے۔ اس دیہاتی شخص نے پھر وہ انگوٹھی دکھائی، اب جو دربان نے دیکھا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،
Read 7 tweets
بابری مسجد کی بےتوقیری ھندوستان کی تاریخ کاپہلاواقعہ نہیں۔
یوگندرسنگھ ہندوستان میں بکھری ھوئی چھوٹی بڑی تمام درگاہوں،مزارات اورمساجد کی تاریخ قلمبند کرتےھیں جنہیںBJP,مہاسبھااورRSSکی انتہاپسندی کی بھینٹ چڑھادیاگیا۔
جنوبی ھندوستان میں بابابدھن کی درگاہ جسے1990میںBJPنےہتھیا
#History
لیااورمندرمیں تبدیل کردیا۔
ہن چی(Hunchi), ہداگل(Hadagil), جیرولی (Jiroli) , ہاگلی(Hagli) کےگاءوں کی درگاہیں جوآج لنگایت فرقہ کے پجاریوں کے قبضےمیں ھیں مندرمیں تبدیل ھورھی ھیں۔
1990میں شردھی کےسائیں باباجن کےمزارکو سمادھی مندر بناکرانہی کابت
#History
مزارپر رکھا گیا ھے۔
1950میں راجھستان کےپیر گوگامیدی کی اسلامی شناخت کومٹادیا گیا ھے۔
صرف دور بدلا ھے تاریخ نہیں۔
جب تک آپ سوچ نہیں بدلیں گے، غلطیاں دہراتے جائیں گے تاریخ بھی خود کو دہراتی چلی جائے گی۔
#سوچئے
#History
@threadreaderapp pls unroll it.
Read 3 tweets
بہت ہو گۓ
یہ لڑائی جھگڑے
اب کچھ
#کام_کی_بات کی جاۓ
#سوچئے
بحیثیت مسلمان
آپ نے کبھی
سچے دل
خلوصِ نیت
اور
علمی معلومات کیلۓ سوچا
کہ
آخر یہ
#شیعہ_سنی_تنازعہ ہے کیا؟
اس گفتگو میں
#اسلامی_تاریخ کے
چیدہ چیدہ واقعات کا تذکرہ ہے
اختلافی معاملات پر
کوئی
ذاتی راۓ نہیں دی گئی ہے
قارئین اختلاف کا حق رکھتے ہیں
لیکن
گفتگو مہذب اور #احترام کے ساتھ رہے
رسولؐ کی
ظاہری رخصت پر
مسلمانوں کی ریاست کے
نظم و نسق کیلۓ
#خلافت کا مسئلہ پیدا ہوا

مہاجر و انصار کے
اپنے اپنے دعوے تھے
مگر
حضرت ابوبکر ؓ کو
اکثریتی راۓ سے
پہلا خلیفہ منتخب کر لیا گیا

اس فیصلے کو
تقریباً سب مسلمانوں نے قبول کیا
البتہ
رسولؐ کے گھرانے بنو ہاشم کو
اس پر اعتراض تھا
Read 25 tweets
#عاشورۂ_محرم
سال ۲۰۲۰
اگست کا آخری ہفتہ
اور
ہفتہ وار چھٹی
دنیا بھر
بالخصوص اسلامی #پاکستان میں
بہت #مصروف گزرا
#سوچئے
#مسلمانوں نے #حسب_روایت
اپنے اپنے #عقائد کے مطابق
#عاشورہ منایا

کچھ نے
گھر پر ہی
#ٹیلیویژن سے دل بہلایا
کچھ نے
تفریحی مقامات کا چکر لگایا
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں کا چکر چلایا
اور
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں پر احتجاج کرایا
#سوچئے
ہر کوئی
اپنی عقل اور سوچ کے مطابق
اپنے #عقائد پر عمل پیرا
اور
ہر کوئی دوسروں پر
اپنے #عقائد مسلط کرنے پر مُصر ہے
#سوچئے
Read 14 tweets
#اردو
#ہندی
#انگریزی
زبان کوئی بھی ہو
رابطے کا ذریعہ
اور
انسانوں اور جانوروں میں فرق کی علامت ہے

تخلیقِ آدم سے لے کر آج تک
دنیا میں بہت سی زبانیں
وجود میں آئیں
قدیم ترین زبانوں میں
#سنسکرت و #عبرانی شامل ہیں
لیکن
آج کے زمانے میں
کتنے لوگ
ان زبانوں کو استعمال کرتے ہیں
#سوچئے
تاریخ کے سمندر میں
ان گنت زبانیں پائی گئی ہیں
مگر
وقت کے بہتے دھارے سے
کتنی ہی بے تحاشہ زبانیں
ساحل کے پتھروں کی مانند
اپنی اصل جگہ یا شکل بدل چکی ہیں

#سوچئے
اگرچہ
وقت گزرنے کے ساتھ
کئی زبانوں کا
عمومی استعمال متروک ہوا
لیکن
کئی زبانیں
مذہبی تعلق رکھنے
یا
الہامی احکامات
نازل ہونے کی وجہ سے
آج بھی اپنی حیثیت و اہمیت قائم رکھتی ہیں
#سوچئے
Read 8 tweets
"نوازشریف نے کہا کہ مشرف کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا"، حسین نوازشریف

اگر آپ اس جملے کا مفہوم نہیں سمجھ سکے تو افسوس ہی کیاجا سکتاہے،
آج جس وقت مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا سخت فیصلہ آیا ہے تو صورتحال کچھ یوں ہے کہ مشرف کسی پیچیدہ و نادیدہ بیماری کا شکار ہو کر بسترِ مرگ پر ہے.
اسے جو سزا دی گئی ہے اسے علامتی ہی کہا جا سکتا ہے لیکن اس سزا کا محرک کیا تھا اور اس سزا کا فائدہ کیا ہو گا؟
سب جانتے ہیں کہ اس سزا کے لیے اس وقت سوائے نوازشریف کے کسی نے سٹینڈ نہیں لیا حتکہ نوازشریف کی پارٹی بھی اس کیس کو فائل کرنے کے حق میں نہیں تھی، مگر نوازشریف نے فیصلہ لیا.
اور پھر اس کیس کے نتیجے میں ہونے والے تمام مضمرات کو اپنی ذات پر سہا، نہ صرف سہا بلکہ عوام میں ایک اویرنس مہم بھی چلائی جس کی وجہ سے آج میں، آپ اور ہم سب اپنے حقوق کی بات کرنے کے قابل ہوئے.
جن موضوعات پر آج آپ کھل کر لکھتے ہیں دو تین سال پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا.
Read 8 tweets
کل رات ایک انڈے بیچنے والی بچی دیکھی۔ عمر ہوگی کوئی 14-15 سال۔ شکل پہ ہی لکھا تھا کہ فاقوں کی ماری بے حال گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اپنی ماں کے ساتھ انڈےبیچ رہی تھی۔ میرا دل کیا کہ انکو کچھ نہ کچھ پیسے دوں۔ عجیب بے چینی میں اٹھا باہر نکلا۔ پیسے دینے کی ہمت نہ ہو سکی۔
کہیں انکی

+
خوداری کو ٹھیس نہ پہنچے۔
اس لئے 5 انڈے خرید لئے۔

یہ جو چھوٹے چھوٹے بچے سردیوں میں انڈے بیچتے نظر آتے ہیں۔
ان سے ایک دو انڈے خرید لیا کریں۔ ضرورت نہ بھی ہو تو۔
تاکہ یہ جلد از جلد اپنے گھروں کو جا سکیں۔
اتنی کم عمر میں ساری رات انڈے نہ بکنے کی وجہ سے مارے مارے پھرتے ہیں۔

+
کیا خبر کوئی وحشی کتا انکو نقصان پہنچانےکا سوچے۔۔
اور اگر کوئی زیادتی کر بھی لے گا تو ان میں اتنی سکت نہیں کہ یہ لڑ سکیں۔

یہ وہ بچے ہوتے ہیں جو کسی سکول میں صبح پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ پورا سال کام کر نہیں سکتے کیونکہ پورا سال تو انڈے بکتے نہیں۔
اور نہ ان میں طاقت ہوتی ہے کہ کوئی

+
Read 5 tweets
پنجاب کو گالی تو فیشن ھے جو 47ء سےقائم ھے
لیاقت علی خان پنجابی تھا؟ایوب یحییٰ ضیاء مشرف اسحاق بھٹو جمالی معین قریشی اور اسٹیبلشمنٹ کےقابل زکر مہرےکیا تھے؟
.
.
جب چمن کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے ہی گردن ھماری کٹی.
#پنجابی
جب بھٹو نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے میں آ کر پرائیویٹ سیکٹر کی صنعتوں کو قومیا لیا تھا تب بھٹو پنجابی تھا شاید
#اسٹیبلشمنٹ_کا_بغل_بچہ
جن یحییٰ نے پاکستان کو دو لخت کی تھا تو یحییٰ پنجابی تھا شاید
Read 8 tweets
صدارتی نظام۔۔صدارتی نظام۔۔ ان الفاظ کی گردان آج کل عروج پر ہے۔۔دیش میں ہرلفظ۔۔حیات چندروزہ لیکرآتا ہے۔۔جیسے اسلامائزیشن۔۔روشن خیالی۔۔بیانیہ۔۔آج کل صدارتی نظام۔۔اسکےپس منظرسے۔۔ان جان بھی۔۔اسکے فوائدگنواتےپائےگئےہیں۔۔کیا پاکستان میں قابل عمل ہے۔؟کیاہمارےخطےمیں اسکانمونہ موجودہے۔؟
آذادی کےبعد۔۔قانون حکومت ہندکو۔۔ترمیم کےساتھ پاکستان میں نافذکیاگیا۔۔گورنرجنرل کے پاس اختیارتھاکہ۔۔وہ اسمبلی کو۔۔توڑسکتاتھا۔۔وزراءکو۔۔نکال سکتاتھا۔۔غلام محمدنے۔۔پہلی دستورسازاسمبلی اس لئے توڑدی کہ۔۔اس نےنئےدستورمیں صدرکےاختیارات کومحدودکردیا تھا۔۔انہوں نےخیال بھارتی آئین سےلیا۔۔
غلام محمدنےاسمبلی کو۔۔اسی لئےبرخاست کیا اس نےگورنرجنرل کےاختیارات محدودکرناچاھا۔۔پہلے دستورکامسودہ پریس میں بھیجاجاچکاتھا۔۔اورچھپ چکا تھا۔۔غیرآئینی عمل کو۔۔بنگال سے تعلق رکھنےوالےسیاست دان۔۔اورسپیکرتمیزالدین نے۔۔سندھ اورمرکزی عدالت میں چیلنج کیا۔۔نظرئیےضرورت اس کیس سےجڑاہے۔۔
Read 10 tweets
آج۔۔پاکستان کے پہلے۔۔آئین کے نافذ ہونے کا دن ہے۔۔اس آئین کی تکمیل کس طرح ہوئے۔۔کون اس کا خالق تھا۔۔اس وقت کے مقتدر حلقوں نے۔۔کیا کیا رکاوٹیں ڈالیں۔۔یہ سب ایک ایسی حقیقت ہے۔۔جس کا ہم نے کبھی سامنا نہیں کیا۔۔کاش۔۔ہم تاریخ کو۔۔اتنا مسخ نہ کرتے کہ۔۔نام دوسروں سے پوچھنا پڑتا۔۔۔
مشرقی پاکستان کی پانچ سیاسی جماعتوں۔۔عوامی لیگ۔۔کریشک سرمک پارٹی۔۔گناتنترال۔۔نظام اسلام اور۔۔مشرقی بنگال کمیونسٹ پارٹی نے۔۔اتحادکرکے۔۔جگتوفرنٹ بنایا۔۔انکے 21مطالبات کانچوڑ یہی تھا۔۔کہ قرارداد لاھور کے مطابق صوبائی خودمختاری دی جائے۔۔جس کاقائد۔۔مسلم لیگ نے وعدہ کیاتھا۔۔
جگتوفونٹ نے۔۔1954 کےصوبائی الیکشن میں۔۔بنگال میں واضح کامیابی حاصل کی۔۔309میں سے۔۔223سیٹیں جیت کرحکومت
بنائی۔۔سرکاری جماعت۔۔شکست کازمہ داربھارت کوقراردیتی رہی۔۔بنگالی سیاست دانوں نے۔۔جب آمرانہ قوانین ختم کرنے کافیصلہ کیا۔۔تواسمبلی توڑدی گئ۔۔اس فیصلے کو۔۔جسٹس منیر نےجوازبخشا۔۔
Read 9 tweets
دیش میں سچ کو۔۔روکنےکاایک ہی طریقہ ڈھونڈاگیا ہے۔۔سچ کو ختم کرنے کےلئے۔۔سچے کو۔۔مارناضروری ٹھہرا۔۔وطن میں سچوں کاقتل۔۔ایک ریت ہے۔۔رسم ہے۔۔جو۔۔نہ کب شروع ہوئی۔۔اورجانےکب ختم ہو۔۔قتل سے۔۔پہلے۔۔ازیت کاطریقہ۔۔جوعرب کےبدؤں کا طریقہ تھا۔۔دیش میں ابتک رائج ہے۔۔اسلام مکےسے باھرنہیں آیا۔۔
جبری گمشدگی۔۔ہراس ملک کا مسئلہ ہے۔۔جہاں۔۔انسان حقوق کی پامالی۔۔روز کا معمول ہے۔۔جہاں۔۔انسان حقو ق کی لئے آواز اٹھانے والوں پر۔۔مقدمہ دائر کرنے کی نوبت نہیں آتی۔۔ماورائے عدالت۔۔یہ کام ہوجاتا ہے۔۔کبھی شاہی قلعے۔۔اس کام آتا ہے۔۔کبھی انسپکٹر۔۔باقر شاہ۔۔یا۔۔راؤ انوار۔۔کیا کیا جائے۔۔؟
پاکستان میں۔۔سب سے۔۔پہلے۔۔جولوگ لاپتہ ہوئے۔۔یا۔۔ریاستی جبر۔۔کاشکارہوئے۔۔وہ کیمونسٹ پارٹی کےکارکنان تھے۔۔اچھے دنوںکی امیدجن کو۔۔یہاں تک لائی۔۔حسن ناصر شھیدکو۔۔ریاستی جبرکاپہلاشکار کہاجاتاہے۔۔1960میں۔۔جنرل ایوب کی آمریت کےخلاف آواز اٹھانےپرلاپتہ ہوئے۔۔اورپھرقتل کردیئے گئے۔۔
Read 11 tweets
لیڈر۔۔اگلی نسلوں کاسوچتاہے۔۔سیاستدان۔۔اگلے
الیکشن کا۔۔ہم یہ مقولہ سنتےہیں۔۔اور۔۔موجودہ سیاست دانوں پر۔۔اسکااطلاق کرتےہیں۔۔کیاماضی کےسیاست دان۔۔لیڈر۔۔اس مقولےسے آزادہوسکتےہیں۔۔کیاہمارےلیڈران نے۔۔ہمیشہ الیکشن کانہیں سوچا۔۔خمیازہ ہمیں بھگتناپڑا۔۔مگر۔۔ہستیوں پرتنقیدکی سزابہت سخت ہے۔۔
مولوی فصل الحق۔۔جن کی جماعت کریشک پروجاپہرٹی نے۔۔1937کےالیکشن میں میں۔۔35نشستیں حاصل کیں۔۔اور اپنی جماعت کومسلم لیگ میں ضم کیا۔۔اور۔۔1940میں۔۔قرارداد پاکستان پیش کی۔۔1941میں ڈیفنس کونسل میں شرکت کی وجہ سے۔۔مسلم لیگ سےنکال دیاگیا۔۔اپریل 1942میں۔۔قائدنےانکو برابھلا کہا۔۔
1946۔۔کےانتخابات میں۔۔مسلم لیگ نے۔۔کرشک پروجاکےمقابلےمیں۔۔الیکشن لڑا۔۔فصل الحق کی قومی پرست شخصیت کوشکست دینےکےلئے۔۔ایسےایسے نعرےلگائے۔۔جوبعدازاں مسلم لیگ کےگلے پڑگئۓ۔۔ان میں صوبائی خودمختاری جیسے اعلانات بھی شامل تھے۔۔
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!