Discover and read the best of Twitter Threads about #سچ_جان_کر_جیو

Most recents (3)

ماتھا تو اسکا اسی روز ٹھنکا تھا جب اسکی دلہن نےکہاکہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتےہیں جو مجھے بےحجاب دیکھ لیتےہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کیدن نامحرم پرندوں کے دیکھنےکا بھی حساب نہ ہوجائے
گھر والےدلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں
⬇️1/9
سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہو گئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہو گیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہو سکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں
⬇️2/9
کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،

اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،

آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی
⬇️3/9
Read 9 tweets
#بندہ_ایماندار_کی_بےایمانیاں

آف شور کمپنی اور لندن اپارٹمنٹ

سرکاری دستاویزات کے مطابق عمران خان نے یہ پہلی دفعہ نہیں کیا۔ دستاویزات کہتی ہیں کہ عمران خان نے 10 مئی 1983 کو جرزی آئلینڈ میں ”نیازی سروسز لیمٹڈ“ نامی ایک آف شور کمپنی بنائی۔ بدتدریج اس آف شور کمپنی کے الگ الگ
👇1/5
اکاؤنٹ بارکلیز بینک میں کھولے گئے
یہ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ
اور یورو اکاؤنٹ تھے۔3 مئی1984 میں اس آف شور کمپنی کےذریعے لندن میں ایک اپارٹمنٹ خریدہ گیا جسکی مالیت 117,000 پاؤنڈ تھی۔ اسکا پتہ فلیٹ نمبر 2، 165 ڈریکوٹ ایونیو، لندن (کینسنگٹن) تھا

اس کمپنی کی بنیاد 1983 میں
👇2/5
رکھی گئی
اسکو 2015 میں ختم کردیاگیا
اس طویل عرصےمیں عمران نے نہ ہی یہ کمپنی اپنےٹیکس رٹرن میں ڈیکلیئر کی اور نہ ہی الیکشن کمشن پاکستان کو اسکے وجود سے آگاہ کیا

خان نے1984 سے لیکر2000 تک اپنا لندن اپارٹمنٹ تمام ٹیکس لینے والے محکموں سےچھپائے رکھا۔ 2000 میں خان نے اس
👇3/5
Read 5 tweets
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا
تفصیل درج ذیل ہے :

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
AV 77777
موجودہ رقم ۔۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔5لاکھ 35ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف &
صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر #4002000304
رقم۔۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابوظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔۔75لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006711
رقم۔۔80لاکھ UAEہزار73درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!