Discover and read the best of Twitter Threads about #سکھا_شاہی_کی_تاریخ

Most recents (1)

#سکھا_شاہی_کی_تاریخ

#رنجیت_سنگھ
پنجاب میں سکھ سلطنت کا بانی تھا
گوجرانوالہ کےمقام پر1780ء میں پیدا ہوا
بچپن ہی میں اسکی بائیں آنکھ چیچک سے ضائع ہوگئی تھی

سکرچکیہ مثل کے ڈاکو، سردار مہان سنگھ کا بیٹا تھا۔
بارہ برس کا تھا
کہ اسکا باپ مر گیا
اور وہ مثل کا سردار بنا۔
👇1/24
سولہ برس کی عمر میں اسکی شادی کھنیا مثل میں ہوئی اور ان دو مثلوں کےملاپ سےرنجیت سنگھ کی لٹیرے پن کیطاقت اور مضبوط ہو گئی
پنجاب پر مسلمانوں کی حکومت تھی
مگر یہ صوبہ سکھ لٹیروں اورڈاکوؤں کیوجہ سےمسلمانوں کےاثر سےباہر ہو رہاتھا
شاہ زماں والیٔ کابل، احمدشاہ ابدالی کے نواسےنے
👇2/24
سکھ لٹیروں کو سبق سکھانےکیلئے پنجاب پر حملہ کیا
مگر سکھ اسے دیکھ کربھاگ گئے

شاہ زمان کو کابل واپس جانا پڑا کیونکہ
اس کی عدم موجودگی کے باعث دار الحکومت میں بغاوت کے آثار نمایاں ہوچکےتھےاسکے بھائی نے بغاوت کر دی تھی ۔اس نےلاہور اور پنجاب کو اسکے حال پر چھوڑ دیا۔
👇3/24
Read 24 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!