Discover and read the best of Twitter Threads about #سیاسی_ٹرینڈ

Most recents (1)

تھریڈ- سیاسی ٹرینڈ
1. آرمی چیف کی تعیناتی معمول کے مطابق ہونے کے بعد تحریک انصاف کی مزاحمتی سیاست ماند پڑ جائے گی۔ خان صاحب کی ٹھنڈی میٹھی تقاریر نے اس کا عندیہ دینا شروع کر دیا ہے۔ مگر خان صاحب کا یہ یو ٹرن پھیکا ہے کیونکہ اس کے عوض ان کو نہ الیکشن ملا نہ سلیکشن
#سیاسی_ٹرینڈ
2۔ حکومت کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے اثرات واضح طور پر نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ سات مہینے کی "بحرانی" سیاست اب معمول کی سیاست میں تبدیل ہو گی اور تمام جماعتیں اس حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوں گی کہ اب مقابلہ الیکشن میں ہو گا جو اپنے وقت پر ہو گے
#سیاسی_ٹرینڈ
3۔ حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات کا عمل بھی شروع ہو سکتا ہے۔ حکومت آفر کر سکتی ہے کہ خان صاحب کی جماعت قومی اسمبلی میں واپس آئے اور مل کر انتخابی اصلاحات کی جائیں جن کی بنیاد پر الیکشن صاف اور شفاف ہوں
#سیاسی_ٹرینڈ
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!