Discover and read the best of Twitter Threads about #سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر

Most recents (4)

ترکی سے ایک محبت نامہ:

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھا ، ذیل میں خط و کرنسی نوٹ کا عکس دیکھا جا سکتا ہے کہ جو پاکستانی سفارت خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہےخط اور رقم بھیجنے والا پانچ سالہ ترک بچہ
👇
"یونس ہاجد" ہے، خط کا ترجمہ کچھ یوں ہے:

”محترم سفیر صاحب،
ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پہ بہت غمزدہ ہیں، اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں ، میری والدہ آپ کے لیے قرآن پاک کی تلاوت
👇
کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعا گو ہے ۔ میں اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچی اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے"۔ ❤️

Copied
کسی کو پتہ ہے ہمارے حکمران خاندانوں نے کتنی امداد بھیجی ہے؟؟؟

#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
Read 3 tweets
عقیدے نہیں انسان بچائیں

سیلاب (قدرتی آفات) آنے کی وجہ ہمارے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے خدا کی ناراضگی کا اظہار ہے لہذا قوم کو چاہیے کہ توبہ استغفار کرے۔(علماء کرام، مذہبی رہنماؤں کے بیانات)
سیلاب (قدرتی آفات) آنے کی وجہ خدا کی ناراضگی نہیں
1/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
بلکہ نئے ڈیم نہ بنانا اور بروقت زیادہ بارشیں ہونے کی آگاہی ہونے کے باوجود نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ کرنا یا خطرے والے علاقوں سے بروقت عوام کا انخلاء نہ کرنا ہے۔
(روشن خیال لوگوں کے بیانات )
ملک کے بیشتر حصے اس وقت سیلاب سے متاثر ہیں لیکن اس موقع
2/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
پر بھی مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے بجائے کچھ لوگ اپنی دکان داری چمکانے میں لگے ہوئے ہیں، ہونا تو یہ چاہئے کہ جس کا عقیدہ ہے کہ یہ آفت گناہوں کی کثرت کی وجہ سے آئی ہے وہ خدا سے توبہ استغفار کرے آئندہ کے لئے گناہ نہ کرنے کا عہد کرے
اور خدا کا شکر ادا کرے
3/6
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
Read 6 tweets
آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی
1/n
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا
2/n
چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام سے میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے
3/n
Read 7 tweets
پانچ بھائی، اور پھر پانچ نوجوان بھائی
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں
کیا آپ اس درد کو محسوس کر سکتے ہیں؟
کیا آپ سمجھ سکتے ہیں ان کے ماں باپ بہنوں کا دکھ؟ کیا کوئی اس نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے

اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان چیخیں نکل گئی

1/5
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان ڈوبیر سناگئی میں سیلاب کے دوران پانچ نوجوان خوبصورت بھائی پھنس گئے وہ پانچ گھنٹے تک ایک چٹان پر کھڑے روتے اور بے بس رہے مقامی لوگ رسیاں اور شہتیر لانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ندی میں اس قدر سیلاب آیا کہ نہ کوئی ان تک پہنچ سکا اور نہ ہی وہ
2/5
رسی کو پکڑ سکے۔ وہ چیخ سے مدد کے لیے پکار رہے تھے۔ آس پاس کے مقامی لوگ بے بس تھے اور کسی معجزے کی دعا مانگ رہے تھے! تاہم مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی لیکن مین اسٹریم میڈیا سیاست میں مشغول تھا پانچ گھنٹے میں پشاور سے ایک ہیلی کاپٹر ایک بار اس علاقے میں
3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!