Discover and read the best of Twitter Threads about #شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

Most recents (6)

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
24۔ ایک روز سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہم لوگ قرض دینے کو بخیلی کی علامت قرار دیتے ہیں ہم لوگ ضرورت والے کو یوں ہی دے دیا کرتے ہیں۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
25۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عمہ فرماتے تھے دنیا کو کم حاصل کرو تو آزادانہ زندگی ہو گی اور گناہ کم کرو تو موت آسان ہو جائے گی۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
Read 5 tweets

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
17. سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء کی مجلسوں سے علیحدہ نہ رہا کرو اللہ تعالیٰ نے روئے زمیں پر علماء کی مجلس سے زیادہ بزرگ کوئی مقام پیدا نہیں کیا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
18. آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ علم حاصل کرو او علم کے لیے سکینہ وقار اور حلم سیکھو۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
Read 5 tweets

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

7۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں جب تک یہ دونوںچیزیں تم میں رہیں گی اس وقت تک بھلائی رہے گی ایک فیصلہ میں انصاف کرنا اور دوسرا تقسیم میں انصاف کرنا
#سرمایہ_زیست
1
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

میں تم کو ایک راستے پر چھوڑ جاتا ہوں جس پر نشان قدم نپے ہوئے ہیں اب اگر کوئی قوم از خود کجی اختیار کرے تو وہ راستہ سے ہٹ جائیگی
#سرمایہ_زیست
2
@Sajid2k
Read 5 tweets

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k Image
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

4۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ صبر کی دو قسمیں ہیں ایک صبر مصیبت پر اور دوسرا صبر معصیت کے ترک پر دوسری قسم صبر کی پہلی قسم سے افضل ہے اور مدار ایمان ہے۔
#سرمایہ_زیست
1
@Sajid2k Image
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

5۔ آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہ کرے اور اس شخص کی خطائیں نہیں بخشتا جو دوسروں کی خطائیں نہ بخشے۔
#سرمایہ_زیست
2
@Sajid2k Image
Read 6 tweets

گشتی فرمان
بقیہ
عصر کی نماز ایسے وقت پڑھو کہ آفتاب اونچا ہو زرد نہ ہو اورسوا دو فرسخ یا تین فرسخ کے فاصلہ طے کرنے کا وقت موجود ہو اور مغرب کی نماز آفتاب غروب ہوتے ہی پڑھو
#سرمایہ_زیست
1
@Sajid2k
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

اور عشاء کی نماز شفق غائب ہونے کے بعد سے ایک تہائی رات تک پڑھو جو شخص عشاء پڑھنے سے پہلے سو جائے خدا کرے اس کی آنکھوں کو آرام نہ ملے اور صبح کی نماز ایسے وقت پڑھو کہ تارے نکلے ہوں۔
#سرمایہ_زیست
2
@Sajid2k
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!

This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!