Discover and read the best of Twitter Threads about #شاہیات

Most recents (4)

شاہ جی لائے ہیں آج خصوصاً آپ کیلئے
شریف خاندان کا طریقہ واردات:

ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نوازشریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔
اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے۔۔۔
👇👇👇
فرنٹ پیج پر ایک خبر چھپ گئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی " میڈم طاہرہ " کا انٹرویو چھپا تھا جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھی۔
میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کر ڈالے۔ اس انٹرویو میں میڈم طاہرہ نے۔۔۔
👇👇👇
ایک طرف بہت سے سیاستدانوں کا نام لئے بغیر انہیں اپنے " مستقل گاہک " قرار دے دیا اور دوسری
طرف یہ بھی کہہ دیا کہ مولانا سمیع الحق اس کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں اور ' مردانہ قوت ' سے مالا مال ہیں۔
میڈم طاہرہ نے یہ بھی بتایا کہ مولانا سمیع الحق جنسی عمل کے دوران۔۔۔
👇👇👇
Read 10 tweets
🎅 مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں🎅

جس طرح گھریلو کھانوں کی جگہ فاسٹ فوڈز نے لے رکھی ہے اسی طرح عبادات اور تلاوت کلام پاک کی جگہ مختصر آرام دہ وظائف نے لے رکھی ہے۔

ہمارے بچے کہنا نہیں مانتے۔۔۔
کاروبار میں برکت نہیں ہے۔۔۔
گھر میں جو پیسہ آتا ہے سمجھ نہیں آتی کہاں جاتا ہے۔۔۔
👇👇👇
اولاد ضدی ہو گئی ہے۔۔۔
گھر میں آئے روز کوئی نا کوئی بیمار ہو رہا ہے۔۔
کوئی نا کوئی پریشانی آجاتی ہے۔۔۔
جس کام میں ہاتھ ڈالو وہیں رکاوٹ۔۔۔
کام بنتے بنتے رہ جاتے ہیں۔۔۔

ناجانے بیسیوں مسائل ہر گھر میں موجود ہیں۔۔
اور ان کے اسباب بھی ہمارے آس پاس ہی ہیں لیکن ہم انہیں سیریس۔۔
👇👇👇
نہیں لیتے یا پھر انہیں اسباب ہی نہیں سمجھتے

مثال کے طور پر بنکوں سے قرضے لینا،
اوپر (رشوت) کی کمائی کھانا،
ایک دوسرے کی ترقی دیکھ کر حسد کرنا اور دعا دیئے بغیر جھوٹی تعریف کرنا (نظر لگنے کا سبب)
نماز نہ پڑھنے کی نحوست ہمارے گھروں میں ہمارے کاروبار میں
ہفتوں قرآن نہ کھولنا۔۔
👇👇
Read 8 tweets
دو سال پہلے کرونا کی پہلی لہر کا پہلا لاک ڈاؤن لگتے ہی شاہ جی کی جاب ختم ہوگئی، قرضوں میں ڈوب گئے، تب شاہ جی نے بڑے بھائی جیسے محسن پیرکامل @Peer_Kamil_ سے بات کی، انہوں نے جاب کی تلاش کے ساتھ ساتھ آنلاین کاروبار کا مشورہ دیا، لیکن شاہ جی کے پاس تو کھانے کو پیسے بھی نہ تھے
👇👇
تب پیر صاحب نے شاہ جی کو شہد کا بزنس شروع کرایا، جس کی مکمل مارکیٹنگ کا ذمہ پیر صاحب نے اٹھایا، وہ ٹویٹر پہ اپنی پوسٹس سے آنے والے تمام آرڈر شاہ جی کو دیتے، اور شاہ جی کے اصرار کے باوجود منافع میں سے ایک پائی بھی خود نہ لیتے۔۔۔
الحمدللہ آج شاہ جی ایک ملٹی نیشنل کمپنی۔۔۔
👇👇
میں جاب بھی کررہے ہیں، پیر صاحب سے لی ہوئی رقم لوٹانے کے بعد شہد کے علاؤہ بہت سی امپورٹڈ آئٹمز، کاسمیٹکس، جیولری وغیرہ کا آنلاین بزنس بھی کر رہے ہیں اور ایک چھوٹا سا اپنا ایک اڈہ یعنی ایک شاپ بھی چلا رہے ہیں😍
الحمدللہ ❤️
پیر صاحب اپنی کچھ نجی و کاروباری مصروفیات کی وجہ سے
👇👇
Read 5 tweets
چاول کھانے کے فوائد

امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے:
❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔
❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔
❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی
👇👇👇
① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔
② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ سے لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے؟
👇👇👇
③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں
(ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵)

🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
#شاہیات
#قلمکار
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!