Discover and read the best of Twitter Threads about #شکاریات

Most recents (3)

میرا ایک دوست ہے وسیم وہ لنڈے کا ایکسپرٹ ہے اسکے پاس بڑے بڑے لوگ کوٹ لینے آتے تھے ایک شام اسکے پاس ایک برگیڈئیر چلا آیا حالانکہ وہ دھیمے مزاج کا ہے لیکن کہتے ہیں نہ جب شریف آدمی پلٹتا ہے تو بڑے بڑوں کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تو قصہ کچھ یوں ہے میرے پاکستانیوں کہ 👇
وہ برگیڈئیر بڑا ہی کوئی بدتمیز تھا عہدے کا زعم بھی تھا افسر شاہی بھی تھی اسکے ساتھ اردلی بھی تھے اور باہر فوجی گاڑی بھی کھڑی تھی ۔ وسیم نے اسکو کوئی پچیس تیس کوٹ دیکھائے لیکن اسکا مزاج خراب تھا ہر بات پر اکڑ رہا تھا آخرکار وسیم کا۔میٹر کھسک گیا اس نے کہا بھئی آپ وقت ضائع مت کریں
بلکہ کسی اور کے پاس جائیں مجھے اور بھی کام ہیں اسکی بات سے برگیڈئیر تپ گیا پہلے تو دو چار انگلش میں اسے گالیاں دیں پھر جب اردو میں گالی دی تو وسیم کا ہاتھ پٹاخ کر کے اسکے گال پر پڑا یہ صدر کا بڑا مشہور واقعہ ہے کافی پرانا ہے سب ہکا بکا رہ گئے دو منٹ تو کسی کو سمجھ نہیں ہوا کیا ہے
Read 10 tweets
جیسے قذافی کے بیٹے کی ساری دولت اغیار نے ہتھیا لی تھی اسی طرح شریفوں اور زرداری کو تکلیف ہوئی ہے کہ عمران خان نے یورپ کو کیوں للکارا ہے کیونکہ پاکستان اس دوراہے پر ہے کہ اگر یہ معاملات سنجیدگی کی طرف جاتے ہیں تو سب سے پہلے انہی چوروں کے گلدستوں کی شامت آئے گی
جن کی جائدادیں باہر ہیں ، لندن ، امریکہ ، فرانس یہ سب ان کی رقوم ہڑپ کر جائیں گے یہ منی لانڈرنگ نیٹورک کی لڑائی ہے عمران خان سے اس سب میں استعمال پاکستانیوں کو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اس لیے عوام سند رکھے نیا ورلڈ آڈر تیار کھڑا ہے بائیڈن کے آنے کے بعد امریکہ
کی پوزیشن بہت کمزور ہے کیونکہ بائیڈن دوسرا مجھے کیوں نکالا ٹائپ ہے ۔ دوسری جانب روس کھڑا ہے اور اسکے ساتھ چین ہے یہ دو طاقتور ملک پاکستان کے قریب ہیں ۔ اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے ناول لکھا تھا کچھ عرصہ قبل اس میں کچھ حالات میں نے سچے درج کیے تھے وہ مجھے مختلف سرچ کی وجہ سے ملے
Read 15 tweets
پرانے کھانگڑوں کو بزدار سے کیا مسئلہ ہے ؟

میں نے کافی سوچا ہے اسکے بارے میں اور نتیجہ یہ نکالا ہے کہ جتنے بھی لوگ اندرونِ پنجاب سے ووٹ لے کر وزارتوں کے مزے لوٹتے رہے ہیں بزدار نے انکی پی آر ختم کر دی ہے کیونکہ وہ مسکین کام کر رہا ہے اس نے خاموشی سے بہت سے کام سر انجام دئیے
جس کی وجہ سے پرانے کھانگڑوں کو اپنا مستقبل تاریک ہوتا نظر آرہا ہے پنجاب میں ۔ اور حکومتیں بنتی ہی پنجاب سے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بزدار کے بہت مخالف ہیں جن کو اگر اسکے کام بتا بھی دئیے جائیں تو وہ پھر بھی نہیں مانتے حالانکہ دیکھا جائے تو بزدار نے بِلا امتیاز کام کروائے ہیں
شروع میں میں بذات خود بزدار کو ٹارگٹ کر رہا تھا اور اپنے شہر راولپنڈی کے لیے سہولتیں مانگ رہا تھا لیکن اب میرے شہر می۔ کافی کام ہو رہے ہیں خاص کر رِنگ روڈ منصوبہ تو شاندار ہے شہر کے لیے اسکے علاوہ گلیاں اور سڑکیں زیرِ تعمیر ہیں ۔ ٹیوب ویل لگ رہے ہیں مطلب جو ضروری یے وہ ہورہا ہے
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!