Discover and read the best of Twitter Threads about #شکریہ_نوازشریف

Most recents (10)

#28مئی_یوم_تکبیر

یہ 27 مئی 1998 کا دن تھا
👇👇
ان دنوں میں پاک فضائیہ کےNo 6 ATS Squadron میں فلائٹ کمانڈر (آپریشنز) کےفرائض انجام دے رہاتھا
اس دن معمول کےمطابق دوپہر کو چھٹی کے بعد میں گھر پہنچا ہی تھاکہ ٹیلیفون کی گھنٹی بجی دوسری طرف آفیسر کمانڈنگ ونگ کمانڈر سرفراز تھے
👇1/24 Image
پوچھنے لگے
کھانا کھا لیاھے میرے نفی کےجواب پر بولے

کوئی بات نہیں میرےدفتر آجاؤ وہیں اکھٹےکھاتےہیں
اسکوڈرن پہنچا

تو بیس کمانڈر صباحت صاحب افسر کمانڈنگ سےکہہ رہےتھےکہ اسٹینڈ بائی ائیرکرو(stand by aircrew)اس مشن کیلئےٹھیک نہیں کسی سینئر کو بھیجو
(واضح رہےسٹینڈ
#یوم_تکبیر
👇2/24
بائی عملہ کسی بھی ایمرجنسی
کیلئے ہر دم تیار رہتاھے)
جس پر منور صاحب نےمجھےکہا کہ سہیل تم خود کیوں نہیں جاتے؟ مجھےابھی تک مشن کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا
اسلئےمیں نے پوچھا
سر مشن کیا ہے؟” سب نے سرفراز صاحب کیطرف دیکھا، تو وہ بولے
سر میں نے فون پر بتانا مناسب نہیں سمجھا
👇3/24
Read 24 tweets
نواز شریف کھا گیا
ن لیگ کھا گئی
آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کہ کسطرح 2013 سے2018 تک ن لیگ نےپاکستان کو کھایا
ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بناکر دیئے

سب سے پہلے بات کرینگے
سب سےبڑے مسئلے #پاور کی۔
ن لیگ نے حکومت میں آتےہی بڑے مسائل میں سےایک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر
👇1/28
ن لیگ نےقابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی۔

ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں
#ہائیڈرو_پاور
1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320M
👇2/28
6) نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
8) گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9) دیا میر بھاشہ ڈیم ( فزیبیلٹی اینڈ پرچیز آف لینڈ )
10) کوہالہ ہائیڈرو
(انڈر کنسٹرکشن)
11) گل پور ہائیڈرو 102 MW
کوئلہ والے پاور پلانٹ

1) ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (قادر آباد) 1320MW
👇3/28
Read 30 tweets
نواز شریف کھا گیا ن لیگ کھا گئی یہ ہوگیا وہ ہوگیا۔

پر چلیں چھوڑیں اس سب کو آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کے کس طرح 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے پاکستان کی خدمت کی۔
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دے گئی۔

سب سے پہلے بات کریں گے سب سے بڑے مسئلے " پاور" کی۔
ن لیگ کے ++
حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی۔

آئیں ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں۔

ہائیڈرو پاور

1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
+++
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320MW
6) نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
8) گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9) دیا میر بھاشہ ڈیم ( فزیبیلٹی اینڈ پرچیز آف لینڈ )
10) کوہالہ ہائیڈرو (انڈر کنسٹرکشن)
11) گل پور ہائیڈرو 102 MW
+++
Read 31 tweets
ایک قصہ جو اب تمام ہوا
#باجوہ_صاحب چھ سال تک فوج کی کمانڈ کر کے ریٹائر ہو گئے۔ لیکن اس ریٹائرمنٹ کے پیچھے چھپی ایک کہانی ضرور شئیر کرنا چاہوں گا۔
22 اور 23 نومبر 2022 کی راتیں بہت کٹھن تھیں۔22 کی شام کو وزیر اعظم کو پیغام پہنچایا گیا کہ اگر چھ ماہ کی ایکسٹینشن نہ دی گئی
⬇️1/10
تو ادارہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں حکومت اپنے ہاتھ لےسکتاھے
یہی پیغام حکومتی اتحادیوں کو بھی پہنچایا گیا۔ایک اتحادی نے وزیراعظم سے بات کرنے تک کا وقت مانگا
جبکہ دوسرے نے اس موضوع پہ بات کرنے سے ہی انکار کر دیا اور واضع کیا کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ لیں گے وہ انکے ساتھ ہونگے
⬇️2/10
جناب وزیراعظم نے بھی سیاسی مشاورت کرنےکا وقت لیکر بات کو آنیوالے وقت پہ ڈال دیا
اس دوران وزیراعظم کی دو دفع اپنےقائد سے بات ہوئی۔ جس میں اس پیغام کا ذکرتھا
لندن سےایک ہی جواب دیاگیا۔کہ پیغام بھیجنے والےکو ڈائریکٹ کال کرکےکہہ دیں کہ سو بسم اللہ
آئیے انتظام حکومت سنبھالئے
⬇️3/10
Read 10 tweets
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتا تھا
جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتا ہے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کے عمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
۔مداخلت کرنے والے سابق وزیراعظم اپنی مسلسل دھمکیوں سے حکومت کی توجہ ہٹا رہے ہیں۔

حکومت کی طرف سے لئے گئے
👇1/20
تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گے کہ وہ حکومت کو اب عوام کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار دی اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی

عمران خان چاہتے ہیں کہ انکو نہ کوئی عدالتیں پوچھیں
👇2/20
نہ کوئی فوج انکو حکم جاری کرے
نہ کوئی نیب یا FIA انکی تحقیق و تفتیش کرے

عمران خان جو کچھ کریں وہی قانون ہو
انکے مخالف جو کریں اس پر انکو سزا دیجائے
یہ عمران خان کے چار سالہ دور حکومت میں بھی دیکھ سکتے ہیں عمران خان نے رشوت ستانی کرپشن لوٹ مار کی انتہا کی لیکن پھر بھی
👇3/20
Read 20 tweets
مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
#یوم_تکبیر
پاکستان کے70سال کا قرض ایک طرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایک طرف
اچھا بھلا ملک چل رہا تھا پھر نیازی کو مسلط کرکےترقی کا پہیہ جام کیاگیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا
👇1/5
تو نوازشریف کےحوالےکر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے آج ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکا تھا۔پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کےپاس دو آپشن تھے ریٹس نہ بڑھاۓ اور ملک دیوالیہ ہونے دے اور عمران خان کو لعن تعن کر کے نکل جاۓ
اپنی سیاست بچاۓ لیکن ہمیشہ کی طرح
👇2/5
نوازشریف نےپاکستان کو ہرچیز سےمقدم رکھا اور یہ مشکل فیصلہ لےکے اپنی سیاست نہیں ڈوبتی ریاست بچا لی ۔اسکی سیاسی قیمت بھی ادا کرنے پڑیگی لیکن نوازشریف کیلئے پاکستان سےآگے کچھ نہیں ہےچھ مہینےبعد
انشا اللہ یہ سب آپکو ریورس ہوتا نظر آۓ گا
نواز شریف نے پہلے بھی کر کے دکھایا
👇3/5
Read 5 tweets
ایٹمی قوت، بھٹو اور نوازشریف کا انجام

سینیئر صحافی حسین نقی
کےمطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نےکراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
انہوں نے1965میں وزیرخارجہ کی حیثیت سےایک بیان میں کہا تھا ہم گھاس کھالیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے
#یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
👇1/7
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی طاقتور وزیر ایٹمی صلاحیت کے خلاف تھےوزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہاھےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانےکےپروگرام پر گامزن ہے
#یوم_تکبیر
#شکریہ_بھٹو
#شکریہ_نوازشریف
👇2/7
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورے پر پاکستان بھیجا گیا، جنہوں نے بھٹو کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو ان کو ’عبرتناک مثال‘ بنا دیا جائے گا۔ تاہم بھٹو نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔
#یوم_تکبیر
👇3/7
Read 7 tweets
👇
بہت ہی عجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ
جو شخص 2013 میں 6ارب ڈالر کےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتا ہے اور
2018 میں 24 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔

تقریبا20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھےاور 54,000 تک پہنچاتاھے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇1/5 Image
جوشخص2013 سے2018 کےدرمیان کل
42 ارب ڈالر کےبیرونی قرضے لیتاہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالرقرضےواپس کرتا ہے۔

سی پیک کےذریعے تقریب60 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاہے

جو شخص2013سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇2/6 Image
جو شخص 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کرجاتا ہے

قدرتی گیس کی12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇3/6 Image
Read 7 tweets
آصف زرداری اور نےجو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاہوا

لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے

یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن حکومت نےمکمل کئےہیں
👇1/15
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/15
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/15
Read 16 tweets
مسلم لیگ ن کی حکومت نے جو منصوبےمکمل کئےاور کام کر رہےہیں
ہائیڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
👇1/14
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں
👇2/14
ان پراجیکٹس کی جو نواز نےشروع کئےاور عمران نےاگر نا روکےتو 2019 2020 تک پورےہونگے
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
👇3/14
Read 15 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!