Discover and read the best of Twitter Threads about #شہید_ارشد_شریف

Most recents (3)

سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُسکے اپنے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی

اُس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھنک دے مگر سمندر نہ مانا تو چڑیابولی دیکھ میں تیرا سارا پانی
پی جاوُں گی تجھے ریگستان بنا دونگی سمندراپنے غرور میں گرجا کہ اے چڑیا میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کردوں تو تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟
چڑیا نے اتنا سُنا تو بولی چل پھرخشک ہونے کو تیار ہوجا اسی کےساتھ اُس نےایک گھونٹ بھرا اُوراڑ کےدرخت پہ بیٹھی پھرآئی گھونٹ بھراپھردرخت پہ بیٹھی
👇
یہی عمل اُس نے7-8 بار دُھرایا تو سمندر گھبرا کے بولا: پاگل ہوگئی ہےکیا کیوں مجھےختم کرنےلگی ہے ؟ مگرچڑیااپنی دھن میں یہ عمل بار بار کر رہی تھی سمندرنےایک زور کی لہرماری اورچڑیا کے بچے کو باہر پھینک دیا
درخت جو کافی دیر سے یہ سب دیکھ رہا تھا سمندرسےبولا اے طاقت کےبادشاہ تو جو
👇
Read 5 tweets
شہید ارشد شریف ہم آپ سے ہمیشہ رہنمائی لیتے رہیں گے 😢

رجیم چینج آپریشن پر شہید ارشد شریف کی کچھ ٹویٹس اور جو شہید ارشد شریف ہم سے پوچھتے رہے کہ #وہ_کون_تھا گو کہ انہیں معلوم تھا #وہ_غدار_باجوہ_تھا

@ARYSabirShakir @MoeedNj ImageImageImageImage
یہ تھریڈ آج کے دن شہید ارشد شریف کے نام جو ہمیں سکھاتے رہے بتاتے رہے اور آج بھی ہم شہید سے سیکھ رہے ہیں

#شہیدارشدشریف

@ARYSabirShakir @MoeedNj @arsched ImageImageImageImage
ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جو #وہ_کون_تھا وہ #وہ_غدار_باجوہ_تھا ImageImageImageImage
Read 7 tweets
مجھےخط ملا ہےغنیم کا
بڑی عجلتوں میں لکھاہوا
کہیں رنجشوں کی کہانیاں
کہیں دھمکیوں کا ہےسلسلہ

مجھےکہہ دیا ہےامیر نے
کرو حسنِ یار کا تذکرہ
تمہیں کیا پڑی ہےکہ رات دن
کہوحاکموں کو برا بھلا

تمہیں فکرِ عمرِ عزیز ہے
تو نہ حاکموں کوخفا کرو
جو امیرِ شہر کہےتمہیں
وہی شاعری میں کہا کرو

👇 Image
کوئی واردات کہ دن کی ہو
کوئی سانحہ،کسی رات ہو
نہ امیرِ شہر کا ذکر ہو
نہ غنیمِ وقت کی بات ہو

کہیں تارتار ہوں عصمتیں
مرےدوستوں کو نہ دوش دو
جو کہیں ہو ڈاکہ زنی اگر
تو نہ کوتوال کا نام لو

کسی تاک میں ہیں لگےہوئے
مرے جاں نثار گلی گلی
ہیں مرے اشارے کے منتظر
مرے عسکری، مرے لشکری

👇 Image
جو تمہارے جیسے جوان تھے
کبھی میرے آگے رکے نہیں
انہیں اس جہاں سے اٹھا دیا
وہ جو میرے آگے جھکے نہیں

جنہیں جان و مال عزیز تھے
وہ تو میرے ڈر سے پگھل گئے
جو تمہاری طرح اٹھے بھی تو
انہیں بم کے شعلے نگل گئے

مرے جاں نثاروں کو حکم ہے
کہ گلی گلی یہ پیام دیں
👇
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!