Discover and read the best of Twitter Threads about #صادق_و_امین_عمران_خان

Most recents (4)

دوسروں کی جنگوں میں بلاوجہ حصہ دار بن کے مال بنانے کے عادی لوگوں کی کہانی جس کی #ام_حریم یا #حریم_زادوں سے مماثلت محظ اتفاقیہ ہوگی 🙏

#منقول
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا، جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/9
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا

اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس

2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"

پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"

3/9
Read 9 tweets
ای سی پی کے فیصلے نے نہ صرف پی ڈی ایم کے تئیں ان کا تعصب ظاہر کیا بلکہ ان کی نااہلی بھی۔
وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو برا دکھانے کے لیے اتنے بے چین تھے کے انہوں نے تفصیلات چیک نہیں کیں اور اکاؤنٹس کی تصدیق نہیں کی جنہیں وہ فراڈ کہہ رہے ہیں۔

#ECPSharamKaro 1/12
مشترکہ اکاؤنٹ سے، ایک جوڑے نے پی ٹی آئی کو $27,500 عطیہ کیا۔ ناصر عزیز پاکستانی نژاد ہیں اور رومیتا شیٹی غیر ملکی ہیں۔ ECP نے صرف $13,750 کو قبول کیا اور بقیہ کو ممنوع قرار دیا۔
تو کیا ان کے صرف آدھے بچے پاکستانی ہوں گے؟ 🤔

#ECPSharamKaro 2/12
بینش فریدی ایک دہری شہریت والی پاکستانی ہیں جنہوں نے 2013 میں PTI کے لیے اپنا حصہ ڈالا۔ ECP کا سمندر پار پاکستانیوں کو غیر پاکستانی سمجھنا ایک ذلت آمیز اور افسوسناک بات ہے۔ یہ ان کے خوف کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم لوگوں سے ڈرتے ہیں۔

#ECPSharamKaro 3/12
Read 17 tweets
جو فیصلہ الیکشن کمیشن نے دیا ہے اس 78 صفحات کو جتنا پڑھیں اتنا ہی احساس ہوتا ہے کے الیکشن کمیشن والوں کی مراعات بڑھنی چاہئیے تاکہ وہ کچی اور سستی نا پئیں۔۔ پینی ہی ہے یا کش لگانا ہی ہے تو کوالٹی تو بہتر ہونی چاہییے! اس سے زیادہ گھٹیا، ناقص، سستا اور غیر معیاری فیصلہ ممکن نہیں تھا
پہلے تو یہ بتا دیں کے یہ کیس 2014 میں دھرنے کے دوران شروع ہوا، کیونکہ عمران خان کو کسی طرح روک نہیں پا رہے تھے تو عمران خان کی ایک اور سابقہ معشوقہ اکبر شیر بابر کو میدان میں اتارا گیا۔۔۔ شروع میں کہا گیا کے یہ کیس ممنوعہ فنڈنگ نہیں بلکہ غیر ملکی فنڈنگ (فارن فنڈنگ) ہے اور اس پر
میڈیا میں خوب شور مچایا گیا اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش کی گئی کے امریکی سی آئی اے، یا برادر ممالک فنڈنگ کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کے قومی مفاد کو نقصان پہنچایا جا سکے۔یہ بیانیہ میڈیا کی حد تک تو کافی کامیاب رہا لیکن عدالت میں اسکی کوئی حیثیت نہیں بنتی تھی
Read 12 tweets
فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے مان لیا فارن فنڈنگ کیس نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو موصول ہونیوالی ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیل کے لیے اس تھریڈ کو پڑھیں 🧵

#صادق_و_امین_عمران_خان
#الیکشن_کمشنر_توہین_عدالت
#Foreignfundingcase

@ImranKhanPTI @SHABAZGIL @fawadchaudhry
تحریک انصاف کو کہیں سے 50، کسی سے 100 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 1200 ڈالر موصول ہوئے۔۔ جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیا انکے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ واقعی غیر ملکی ہیں۔

#صادق_و_امین_عمران_خان
#Foreignfundingcase
سب سے بڑی فنڈنگ 2 ملین ڈالر اگرچہ عارف نقوی سے موصول ہوئی ہے لیکن عارف نقوی پاکستانی شہری ہے۔ اس کیس میں سب سے بڑا ایشو ووٹن کرکٹ کلب کی آفشور کمپنی ہے جسے بنکنگ چینلز کے طور پر استعمال کیا گیا۔

#صادق_و_امین_عمران_خان
#Foreignfundingcase
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!