Discover and read the best of Twitter Threads about #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Most recents (24)

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
میں ایک آسیب زدہ کھنڈر کا باسی ہوں،جو قدیم راجوں کے ظلم و ستم کو اپنی آنکھوں سے تاریخ کے پنوں سے حقیقت کے قرطاس پر منتقل ہوتے دیکھ رہا ہے۔ظلم و ستم کا شکار روحیں چیخ و پکار کر رہی ہیں لیکن شیطانی طاقتیں بال کھولےان کی بے بسی پر محو رقص
@ImranKhanPTI 💞 Image
ہیں،سازشوں میں گرا معصوم شہزادہ پھڑ پھڑا رہا ہے اور اس کے تمام ہمدرد دشمنوں کے ہاتھ پر بیعت کر گئےیا زیر عتاب ہیں،شہزادے کے چند وفادار جانیں وار گئے لیکن انہیں سلطنت کا غدار ٹھہرا دیا گیا،
تاریخ کے کوڑے دان سے چھانٹی کیے گئے چند مکروہ کرداروں میں چند ناموں کا اضافہ نظر آ رہا ہے،
شیطانی روحوں کا رقص جاری ہے،بدی کی طاقتیں عروج پہ ہیں،حق دھندلا گیا ہے،شام غریباں بپا ہے،ابر ستم برس رہا ہے،منحوس ٹٹیریوں کی آوازیں ماحول کو کربناک بنا رہی ہیں،سانس گھٹ رہا ہے،جانکنی کا عالم ہے،امیدیں دم توڑ رہی ہیں،کالی دیوی ایک نئے روپ میں خون ہی خون مانگ رہی ہے،اس کے چرنوں
Read 5 tweets
پورے 🇵🇰 کو بلوچستان بنانے کا ارادہ ہے دشمن کا۔ جو 🇵🇰 بائیڈن ، باجوہ، زرداری ، فضل اور شریف چوروں اور قاتلوں کو سجدہ نہیں کر گا، اس پر تشدد کریں گے۔ اگر خان کو اغوا کر سکتے ہیں تو کل ہم کو ، ہماری بیٹیوں کو، ہمارے بچوں کو اُٹھاکر مار دیں گے۔ #نکلو_وطن_کی_خاطر
Read 4 tweets
1963 میں ہندوستان کے ایک سابق صدر ڈاکٹر عبدل کلام کا rocket techniques کے ٹریننگ پروگرام پہ امریکہ کےHQ NASA جانا ہوا۔
ڈاکٹر عبدل کلام نے کورس کے بعد اپنے تاثرات کچھ یوں قلمبند کئے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
"ادھر NASA reception lobby میں ایک پینٹنگ پر نظر پڑی۔ یہ ایک جنگ کا منظر ہے جس کے بیک گراونڈ میں راکٹ اڑتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ ایسی جگہ پہ اس قسم کی پینٹنگ کوئی خاص حیرانگی کی بات تو نہیں مگر میری نظر اس پینٹنگ پر اس لیئے ٹھہری
#IslamaadHighCourt
کیونکہ جو سپاہی اس پینٹنگ میں راکٹ لانچ کرتے ہوے دکھائے گئے تھے وہ سفید فام نہیں تھے بلکہ ان کی رنگت اور چہرے کہ نقوش جنوبی ایشیائی باشندوں سے ملتے تھے۔ غور سے دیکھا تو پتا لگا وہ ٹیپو سلطان کی پینٹنگ ہے جس میں وہ انگریزوں کے خلاف برسریپیکار تھے۔

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Read 11 tweets
ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش!

ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ اس کا علاج کسی صورت وینٹی لیٹر پر نہیں کیا جائے گا۔یہ کہ جب وہ مرجائے تو اسکی میت کو لپریسی سینٹر لایا جائے۔

اس کی یہ دو خواہشات پوری کی گئیں،میت لپریسی سینٹر آئی تو سب کی ہچکیاں👇
بندھ گئیں۔ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش یہ تھی کہ اسے عروسی لباس میں دفن کیا جائے۔وہ سرخ جوڑا پہن کر تابوت میں لیٹی تو جہان کا سکون اس کے چہرے پر تھا۔روتھ فاؤ ساری زندگی دلہن نہیں بنی چونکہ وہ راہبہ تھی۔ اپنے عقیدے کے مطابق دنیا تیاگ دی۔

1988ء روتھ فاؤ کو پاکستانی شہریت دینے کا👇
اعزاز ملا اور 29 سالہ جرمن ڈاکٹر نے 1960ء کراچی کی ایک کچی کوٹھوں کی بستی میں قیام کا فیصلہ کیا تو سب حیران رہ گئے۔ تب کراچی آئی آئی چندریگر روڈ سے متصل ریلوے کالونی میں لوگ کوڑھ کے مریضوں کو لاعلاج سمجھ کر ڈال دیتے جہاں وہ سسک سسک کر مرتے رہتے۔

ابتداء میں وہاں ایک ہسپتال کی 👇
Read 6 tweets
*سر کاٹ دو*
کوفہ ایک بار پھر فتح ہوا. مصعب ابن زبیر تخت پر براجمان ہوا.اس کے سامنے مختار ثقفی کا سر کاٹ کر لایا گیا. اس نے فرمان جاری کیا کہ جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا
دربار میں بیٹھا ایک بوڑھا مسکرا دیا. مصعب نے دریافت کیا:کیوں ہنستا ہے بڈھے؟
بوڑھے نے کہا :
👇
ماضی یاد آگیا.حال سامنے ہے. مستقبل آدھا دکھائی دے رہا ہے.
مصعب نے حکم دیا کہ تفصیل سے بتائیں
بوڑھے نے بولنا شروع کیا :
"یہی دربار تھا.عبیداللہ ابن زیاد تخت پر بیٹھا تھا. حسین ابن علیؓ کا سر لایا گیا.ابن زیاد نے کہا جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا. ہم نے جشن منایا"
👇
"ایک بار پھر یہی دربار تھا. جس مختار ثقفی کا سر تیرے تخت کے نیچے پڑا ہے یہ اسی تخت پہ بیٹھا تھا. ابن زیاد کا سر کاٹ کر لایا گیا.مختار ثقفی نے فرمان جاری کیا جشن مناؤ،دشمن اسلام مارا گیا.ہم نے جشن منایا"
"آج وہی دربار ہے.تو تخت نشین ہے. مختار ثقفی کا سر لایا گیا ہے,تیرا حکم ہے
👇
Read 7 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
71 میں، اسٹیبلشمنٹ اور اس کی ٹاؤٹ جماعتیں بنگالیوں سے "مایوس" ہوچکے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ بنگالیوں پر اب ان کا کوئی پروپگینڈا کارگر نہیں رہا۔ وہ یک جت ہوکر مجیب الرحمٰن کے پیچھے کھڑے ہوگئے تھے

یعنی،

بنگالی اس پورے استعماری و جاگیرداری مائنڈ سیٹ کے
خلاف فیصلہ کن اسٹانس لے چکے تھے

بنگالیوں سے اسی "مایوسی" کی بناء پر، اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ٹاؤٹس نے، ان کے خود سے الگ ہوجانے کا مائنڈ بنا چکے تھے۔ انھیں غدار قرار دینا، بھرے جلسوں میں انھیں فحش گالیاں بکنا (سؤر کے بچوں) وغیرہ جیسی باتیں تاریخ کا حصہ ہیں

اب،

اسٹیبلشمنٹ اور ان
کے سیاسی ٹاؤٹس کا پختونوں کے ساتھ وہی رویہ ہوتا جارہا ہے جو بنگالیوں کے ساتھ تھا۔ انھیں حیلے بہانوں سے، دہشتگرد قرار دیا جاتا ہے

وجہ وہی پرانی ہے،

یہ اب پختونوں سے بھی "مایوس" ہوتے جارہے ہیں۔ سندھ پنجاب وغیرہ میں تو ان کی ابھی بھی کافی جڑیں ہیں پر خیبرپختونخوا میں ان کا
Read 4 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
تم نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی چاہے مخالف مسلح ہو یا نہتا ۔ کشمیر کے محاذ پہ تم نے شکست کھائی ، پینسٹھ میں تم نے شکست کھائی ، نہتے بنگالیوں سے تم نے شکست کھائی ، بھارتی فوج کے سامنے تم نے سرنڈر کیا ، سیاچن پہ تم نے شکست کھائی ، کارگل تم ہارے
جب بھی ملک کو دفاع کی ضرورت پڑی ، یہی عوام بارڈر تک پہنچی اور آج بھی یہی کھڑی ہے۔ کل لاہور، سیالکوٹ اور کشمیر کے محاذ پہ دشمن کے سامنے یہی قوم تھی اور آج لاہور اور اسلام آباد میں حقیقی دشمن کے سامنے بھی یہی قوم ہے۔ تمھیں لگتا یے کہ تم اپنی اس نام نہاد طاقت کا استعمال کر کے
یہ جنگ جیت لو گے تو یہ تمہاری سب سے بڑی بھول ہے۔ تم اس قوم کو جنگ کی جانب دھکیل رہے ہو لیکن جب چنگاری سلگ پڑی تو پھر تمہارا اپنے گھروں میں رہنا حرام ہو جائے گا۔ تمہارے کور کمانڈرز اپنی سیکورٹی کےلیے پولیس کو ہاتھ جوڑیں گے لیکن تب وہ بھی نہیں آئے گی۔ اس بار قوم ٹینکوں کے نیچے
Read 6 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اس کو حکومت سے نکالا،

پھر کہا ہم نے اس پر کاٹا لگا دیا،

اس کے قریبی ساتھیوں کو اٹھا کر تشدد کے پہاڑ توڑے اور ان کے اعضاء مخصوصہ پر وہ وزن ڈالا جس کو اٹھانے کی اس میں سکت نہیں تھی ،

عدالتوں پر اپنی دھونس بٹھا کے اپنی مرضی کے فیصلے لئے
میڈیا پر
اسکا بلیک آوٹ کرایا ،

الیکٹیبلز کو پریشرائزڈ کیا کہ اس کو چھوڑ دو اسکا کوئی مستقبل نہیں،

راہ سے ہٹانے کیلئےاس پر قاتلانہ حملہ کیا،

حق سچ کیساتھ کھڑے ہونے والے صحافیوں پر پریشر ڈالا،

ارشد شریف ، ظلے شاہ اور ان جیسے کئی معصوموں کو بے دردی سے قتل کیا ،

زمان پارک اس کے گھر
پر مسلسل چھبیس گھنٹے شیلنگ کی
کارکنان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا

اس پر اسی کے قریب جھوٹی ایف آئی آرز درج کرائیں ،

ظلم کے نئے پرانے سب ورژن اس کے خلاف استعمال کئے
اور اب بھی الیکشن رکوانے کیلئے ہر حربہ آزمایا جا رہا ہے،

ایسا کیوں ہے ؟

کیا ان کی بچیاں اس ستر سالا بوڑھے کے
Read 7 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
کراچی میں جبر کرنا ہو یا کوئٹہ میں ظلم و بربریت ، سوات میں لوگوں کو اٹھانا ہو یا وزیرستان میں خون کی ہولی ، پشاور میں فسطائیت کا مظاہرہ کرنا ہو یا گلگت میں ، ہمیشہ پنجاب سے رینجر اور آرمی بلوائی گئی۔ سو ان کی پنجاب سے نفرت بڑھتی گئی۔ پھر ان علاقوں میں
ایسے لوگ کھڑے کئے گئے جنھوں نے اینٹی پنجاب مہم چلائی ۔ ایسا ہی جوابی ردعمل پنجاب سے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ یوں صوبائیت کے بیج بوئے گئے اور نفرتیں پھیلائی گئیں۔ اسی طرح اہل تشیع کے ذاکرین اور جنگوی گروپ جیسے مخالفین کھڑے کر کے مذہبی منافرت کو ہوا دی گئی۔ یہ تقسیم در تقسیم
کے فارمولے تھے جس کے تحت قوم پہ حکمرانی کی جاتی رہی۔ لیکن اس بار سب الٹا ہو رہا ہے ۔

اب جنگ پنجاب کے گلی کوچوں میں پھیلی ہے تو یہی رینجر ، یہی پنجاب پولیس اپنی عوام پہ ٹوٹ پڑی ہے تو سب واضح ہو رہا ہے۔ ایسے میں قوم پہلے سے کئی زیادہ متحد ہو چکی ہے ۔ زمان پارک
Read 5 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
آج کل آپ تقریباً ہر عمران مخالف طبقے کو ایک بات کرتے دیکھتے ہوں گے کہ وہ بزدل ہے جو گرفتاری کے خوف سے عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپا بیٹھا ہے. مگر آپ کو یہ بات بتا دوں کہ نہ یہ طعنے نئے ہیں اور نہ ہی طعنے دینے والے. حسین جب کربلا میں اپنے
@ImranKhanPTI 💞
ایل و عیال کے ساتھ پہنچے تو ابن زیاد اور اسکے لشکر نے اسی طرح کے طعنے دیے کہ حسین بزدل ہے جو عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپا بیٹھا ہے. کیونکہ جانثاران حسین قسم کھا چکے تھے کہ حسین تک پہنچنے سے پہلے یزیدیوں کو انکی لاشوں پر سے گزرنا پڑے گا. آخری جانثار جب تک زندہ رہا حسین محفوظ
رہے اور ایک ایک کر کے 72 جانثاران نینوا شہید ہو گئے مگر حسین پر آنچ نہ آنے دی اور پھر آخری جانثار کے شہید ہوتے ہی حسین بھی شہید کر دیے گئے.

کیا آپ جانتے ہیں کہ انکے جانثار کیوں اپنی جانیں دے کر حسین کا دفاع کرنا چاہتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ جب تک حسین ہیں یہ تحریک زندہ رہے
Read 8 tweets
عمران خان کے خلاف سارا نظام کیوں اکٹھا ہو گیا
پیٹ پھاڑنے والے، سڑکوں پر گھسیٹنے والے، گلے کیوں ملنے لگے
اس چھوٹی سی کہانی سے اندازہ ہو جائے گا

ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی
مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو
👇
اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا
واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر
👇
میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا؟
گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا
👇
Read 6 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
دنیا کی کوئی ایک بھی ایجنسی یا سیکیورٹی فورس چاہے جتنا مرضی طاقتور ہو وہ الگ الگ قوموں کو ایک لڑی میں نہیں پرو سکتی یہ کام صرف اور صرف "نظریہ" کرسکتا ہے اور نظریہ ایک کامیاب سیاستدان یا لیڈر ہی بنا سکتا ہے۔

آج سے چودہ سو سال پہلے جب
@ImranKhanPTI 💞 Image
دنیا کے ایک وسیع علاقے میں انقلاب برپا ہوا تو وہ کوئی ملٹری قوت نہیں تھی جس نے عرب کے وسیع و عریض صحراوں سے لیکر افریقہ کے جنگلات تک اور ایشیاء کے زرخیز وادیوں سے لیکر یورپ کے برف پوش پہاڑیوں تک مختلف رنگ، نسل، زبان اور عادات و اطوار کے لوگوں کو ایک دوسرے کا جان نثار
ساتھی بنادیا بلکہ وہ ایک "نظریے" کی طاقت تھی اور وہ نظریہ دنیا کے سب سے بڑے انقلابی رہنما حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا کہ "ہم سب ایک برابر ہے اور ایک ہی خدا کے بندے ہیں، ہم میں سے کوئی بالا و برتر نہیں".

آج ہمارے ملک کی جو حالت ہے اگر ہم نے اس کو بچانا ہے تو ہمیں
Read 4 tweets
پاکستان میں قانون کے بدلتے معیار

آج عدالت اس بات پر بضد ھے کہ عمران خان کو اسوقت تک ضمانت نہیں دے سکتے جب تک وہ ذاتی حیثیت میں عدالت کے رو برو پیش نہیں ھوں گے

جبکہ ماضی میں، حمزہ شہباز کو چھٹی والے دن جب وہ اپنے گھر کے تہہ خانے میں روپوش تھے، عدالت نے ان بغیر عدالت میں
👇
پیش ھوئے گھر بی-ھے ضمانت دیدی تھی
اسحاق ڈار کو اسوقت حفاظتی ضمانت دی گئی جب کہ وہ ابھی لندن ھی میں تھے
سلیمان شہباز کو پاکستان آنے سے قبل ضمانت دیدی گئی تھی اور پاکستان کی تاریخ کا انوکھا اور منفرد واقعہ
نواز شریف جو کہ ایک سزاء یافتہ مجرم ھے صرف 50 روپیہ کے سٹیمپ پیپر پر
👇
بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی
شہبازشریف کو اس وقت وزیراعظم بنا دیا گیا جس دن اس پر اور بیٹے حمہ پر فردِ جرم عائد ھونی تھی

وطن عزیز میں قانون ھر شخص کے لیے الگ الگ ھے

اسے کہتے ہیں قانون کیساتھ کھلواڑ

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Read 3 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
چلو آج ایک کہانی سناتا ہوں، یہ کہانی ہے ایک خوددار اور غیرت مند لیڈر کی جنہیں خودداری اور غیرت کی بڑی بھاری قیمت چکانی پڑی تھی۔

جی ہاں یہ کہانی ہے ڈاکٹر محمد مصدق کی جو کہ بھاری اکثریت کے ساتھ ایران کے وزیراعظم مقرر کئیے گئے تھے لیکن
@ImranKhanPTI 💞 Image
جب انہوں نے AIOC یعنی اینگلو ایرانین آئل کمپنی کے اوپر ہاتھ ڈالا اور ان کے ساتھ کئیے گئے قجر بادشاہت (قجر ایک شاہی خاندان تھا جس نے ایران پر حکومت کی تھی) اور پہلوی خاندان کے کئیے گئے معاہدات کو ری وزٹ کرنا چاہا تو برطانیہ ان کے خلاف ہوگیا، یہاں یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ
اے آئی او سی ایک آئل کمپنی تھی برطانیہ کی جو ایران میں تیل کی پیداوار اور ان کی ریفائنری کا ٹھیکہ سنھبال رہی تھی لیکن کمپنی کے اصول بہت ظالمانہ تھے اور سراسر برطانیہ کے حق اور ایران کے مفادات کے خلاف تھے۔

اس دوران ہوا کچھ یوں کہ ڈاکٹر مصدق نے شوری (پارلیمنٹ) سے ایک بل پاس کیا
Read 11 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اگر رینجر اور آرمی تعینات ہوئی

فواد چوہدری کی گرفتاری ،دیگر تحریکی لیڈران کو پولیس کی جانب سے روکنا اور میڈیاکو گرفتاری کی خبر دلوانا اور ایک کاپی پیسٹ میسج کا پھیلانا جس کے تحت دیگر اضلاع سے پولیس کے ساتھ ساتھ فوج اور رینجر زمان پارک کو
@ImranKhanPTI
گھیر کر خان صاحب کو گرفتار کرے گی۔یہ سب عوام کا ٹمپریچر ماپنے کےلیے کی گئی۔لاہور کی سڑکوں پر ٹینک نکال کر بھی چیک کیا گیا تھا کہ آیا لوگ فوج کے آنے کی خبر سن کر گھروں کو بھاگتے ہیں یا نہیں۔ خوف و ہراس کی فضا بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ کارکنان گھروں کی راہ لیں اور انھیں موقع
مل جائےبالفرض ایسا موقع آ جاتا ہے جب عوام کے سامنے آرمی اور رینجر کو کھڑا کیا جاتا ہے تو بھی یہ طے ہے کہ جب بات خان پہ آئے گی تو بھاگیں گے وہی جو ہمیشہ ہر میدان سے بھاگے ہیں۔کپتان کے سپاہی سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے۔ کارکن ہی ہر اول دستہ ہیں لہذا تحریکی قیادت کی
Read 6 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اس بات میں تو دو رائے ہیں ہی نہین کہ اسٹیبلشمنٹ اور پڈم کی نیت میں فتور ہے۔ وہ ہر قیمت پہ الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں یا عمران کو گرفتار کرکے الیکشن میں جانا۔
اب الیکشن سے فرار کے لیے کیا وہ مارشل لا لگا سکتے ہیں ؟
صورت حال پڈم کو تو سُوٹ
@ImranKhanPTI
کرتی ہے لیکن فوج کو نہیں کیونکہ عالمی سطح پہ مخالفت اور شائد پابندیاں بھی لگے فوج امریکہ کی آشیر باد کے بغیر مارشل لا نہیں لگا سکتی اور امریکہ کا مطالبہ وہی ہوگا یعنی اسرائیل کو تسلیم ، بھارت کے سامنے سرنڈر، روس چین ایران سے دوری اور نیوکلیئر پہ سمجھوتہ۔ یہ درست کہ فوجی جرنیل
بھی یہی چاہتے ہیں لیکن اس کا بوجھ خود کبھی نہیں اٹھاتے بلکہ سیاسی قیادت پہ یہ بوجھ ڈالتے ہین اور پڈم اگر یہ کر سکتی تو پچھلی مئی کو ہی کر جاتی جب عرب ممالک کا دورہ کیا تھا تو امداد کے بدلے یہی شرط سامنے آئی تھی۔
اب رہ گئی ایمرجنسی ، لیکن اس کا اعلان کون کرے گا ؟ شہباز شریف یا
Read 7 tweets
ایک بحری جہاز پر ایک ڈریکولا انسانی روپ میں سوار تھا
رات ہوتے ہی وہ جہاز پر سوار کسی انسان کا خون پیتا اور یوں اپنی پیاس بجھاتا
ایک روز یہ بحری جہاز بیچ سمندر میں کسی چٹان سے ٹکراگیا
لوگ فوراً لائف بوٹس کی طرف بھاگے
یہ ڈریکولا بھی ایک آدمی کی مدد سے ایک لائف بوٹ پر سوار ہو گیا
👇
قسمت کی خرابی کہ اس کی لائف بوٹ پر صرف ایک ہی شخص تھا اور یہ ہی وہ شخص تھا جس نے اسے بچایا اور بوٹ یا کشتی میں آنے میں مدد کی
رات ہوئی توڈریکولا کو انسانی خون پینے کی پیاس ہوئی
ڈریکولا نے خود کو کہا کہ یہ بےشرمی ہو گی جو میں اپنے محسن کا خون پیوں
اس نیک بندے نے ہی تو مجھے
👇
ڈوبنے سے بچایا ہے، میں کس طرح احسان فراموشی کروں؟
ایک دن ۔۔دو دن ۔۔۔ تیں دن وہ اسی دلیل سے خود کو روکتا رہا
بلاخر ایک دن دلیل پر فطرت غالب آ گئی
اس کے نفس نے اسے دلیل دی کہ صرف دو گھونٹ ہی پیوں گا اور وہ بھی اس وقت جب محسن انسان نیند میں ہو گا تاکہ اس کی صحت پر کوئی واضع فرق
👇
Read 9 tweets
باجوہ ڈاکٹرائن اور جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کے لیے ن لیگ کی طرف سے نامزد کیے جا رہے ہیں۔ اور باجرہ ہر صورت یہ تعیناتی چاہتا ہے اس شخص کو CAOS تعینات کرانے کے لیے چار سال سے پلاننگ کی جا رہی ہے پڑھیے اور تصدیق کیجئے

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عاصم منیر کے ساتھ 5 دیگر جنرل افسران کو 10 اکتوبر 2018 کو ترقی دی گئی اور انہیں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی جگہ ڈی جی ISI مقرر کیا گیا جو 25 اکتوبر 2018 کو ریٹائر ہو رہے تھے۔
یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل کی مدت ملازمت 4 سال ہوتی ہے، جس کا آغاز اس کی نئی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے
ہوتا ہے جو عاصم کے معاملے میں 25 ،26 یا 29 اکتوبر 2018 تھی۔ 29 اکتوبر 2018 کو ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد عاصم منیر سرکاری خرچ پر ایک ماہ سے زائد عرصے کے لیے چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے۔ اور ڈی جی آئی ایس آئ کا عہدہ ایک ماہ کے لیے خالی ہو گیا
Read 11 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#PakArmy
قدر کرو اے وطن کے لوگو

2018 میں پاکستان گرے لسٹ میں چلا گیا تھا ۔ اس وقت باجوہ چیف ہوتا تو کبھی پاکستان کو گرے لسٹ میں نہ جانے دیتا۔ قدر کرو پاکستانیو ان کی :

جنھوں نے غیر ریاستی عناصر کی پشت پناہی کو ختم کر کے اور کرپٹ
@OfficialDGISPR
مافیا کو ختم کر کے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹوں سے بچایا۔

جنھوں نے جیش ، لشر اور حزب جیسے دہشت گردوں کی کبھی پشت پناہی نہیں کی۔

جنھوں نے اقوام متحدہ میں شدت پسند تنظیم پہ پابندی لگنے کے بعد پھر اس کا ساتھ نہیں دیا ۔

جنھوں نے ملکی امیج کی خاطر کبھی شدت پسندوں کی نرسریاں نہیں
بنوائیں۔

جنھوں نے کبھی کرپٹ ٹولوں کو قوم پہ مسلط نہیں ہونے دیا ۔

جنھوں نے کبھی منی لانڈرنگ کے زریعے پاپا جونز پیزے نہیں کھولے

جن کے کبھی کسی لیکس میں نام نہیں آئے۔

قدر کرو ظالمو ان عظیم جرنیلوں کی جنھوں میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور شدت پسندی کے خلاف سخت
Read 4 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کا الیکشن ایکٹ کی شق 137، 167 اور 173 کے تحت گھیر کر، ارٹیکل 63 کی شق 1 کی ذیلی شق p کے تحت ڈی سیٹ کیا گیا ہے.

شق 137 میں صاف لکھا ہے کہ اگر گوشواروں میں کوئی کمی بیشی ہے تو 120 دنوں کے اندر کارروائی ہو سکتی ہے، جو 20 اپریل تک بنتی تھی، ImageImageImage
جبکہ ریفرنس جولائی میں داخل ہوا دوسری چیز شق 167 ہے، جو کرپٹ پریکٹیس سے متعلق ہے

جو رشوت(جیسے گیلانی کے بیٹوں نے کی)، نشے کے اثر میں کوئی کام کرنا، دھاندلی کرنا یا مذہبی بنیاد پر کسی کو مطعون کر کے اسکے خلاف ووٹ پر اکسانا شامل ہے

اس شق کا توشہ خانہ ریفرنس سے کیا تعلق؟
یہ کیس ارام سے اڑ جائے گا پٹوار برادری اور لفافہ برادری اس ایشو پر نواز شریف کے گوشواروں سے موازنہ کرے گی لیکن ان سے بحث اول تو کریں نا، لیکن اگر کرنی ہو تو یاد رکھیں کہ نواز شریف کو کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی پر فارغ کیا گیا تھا 62 ون ایف کے تحت، جھوٹا قرار دے کر
Read 4 tweets
توشہ خانہ
آصف محمود
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ٹوچہ_خانہ_صرف_بہانہ
#imrankhanPTI
#ElectionCommission
@ECP_Pakistan
خان سے پہلے قریب 15% کی ادائیگی سےتوشہ خانےسے تحفہ اٹھایاجا سکتا تھا
دسمبر2018میں خان کے دور میں کیبنٹ ڈویژن نے نیامراسلہ بھیج کر یہ مالیت 50% تک کردی تھی؟
N 1/13
تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
یہ سوال تو ہم نہیں پوچھتے کہ ایسا نیک کام نواز شریف کے دور میں کیوں نہ ہوسکا لیکن یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کیا @CMShehbaz اس 25 % کو بڑھا کر اسی‘ نوے یا سو % کاحکم جاری کر سکتے ہیں؟
وہ کیوں نہیں کہتے تھے اب سے توشہ خانہ کا مال گھرلےجانا ہو گا تو اس کی 90 % قیمت دینا ہو گی؟
N 3/13
Read 14 tweets
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
توشہ خانہ کا قانون یہ ہے کہ آپ کو اگر کوئی گفٹ ملا ہے تو اس گفٹ کی مارکیٹ قیمت کی آدھی قیمت ادا کرکے آپ اس گفٹ کو خرید سکتے ہیں۔۔عمران خان کو جو گھڑی سعودی شہزادے کی طرف سے ملی عمران خان نے اس گھڑی کو توشہ خانہ سے 50 فیصد قیمت ادا
@ImranKhanPTI Image
کرکے خریدا۔
یہ ہوگیا ایک سٹیپ یہاں تک کسی بھی چیز کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

اب آتی ہے اگلی چیز۔۔

عمران خان نے وہ گھڑی قانون کے مطابق حکومت پاکستان سے خرید کر اپنے پاس رکھنے کی بجائے اس کو بیچ دیا اور بیچ کر جو رقم آئی اس رقم سے بنی گالہ کی سڑک کی مرمت کروالی۔۔۔

اب یہاں تخ کچھ
چیزیں جو آپ کے سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔

1۔ عمران خان کے پاس حکومت پاکستان سے گھڑی خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟؟
جواب: عمران خان کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں اس کا جواب دیا کہ عمران خان اس رقم کا سورس آف انکم (رسیدیں) پہلے ہی جمع کرواچکا ہے لیکن ریکارڈ کے لیے الیکشن کمیشن میں
Read 6 tweets
خیبر سے کراچی تک تمام انصافینز کارکنان عوام ۔ آپ سب نے ہائی الرٹ رہنا ہے کسی بھی صورت حال کا سامنا کرنے کے لیے کیونکہ امپورٹڈ حکومت ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کے ساتھ گٹھ جوڑ سے نااہل کروایا جائے ۔الیکشن کمیشن 1/3
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 62 F/1 کے تحت مجاز نہیں فیصلہ کرنے کے یہ فیصلہ کورٹ آف لاء نے کرنا ہے کہ آپ صادق ہیں یا نہیں۔ اسپیکر نے ریفرنس آرٹیکل 63 کے تحت بھیجا جو بد نیتی پر مبنی اور آئین کی نفی کرتا ہے۔۔کارکنان اور عوام تیار رہیں
2/3
کیونکہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عوام اور کارکنان اپنے لوکل اور مرکزی قائدین سے رابطے میں رہیں امپورٹڈ حکومت انٹرنیٹ سروس بند کر سکتی ہے اس صورت میں اپنے حلقوں کے سیکرٹریٹ پہنچے آپ سب تیار رہیں کسی بھی وقت کپتان کی کال آ سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Read 3 tweets
#عمران_خان_نہیں_توکوئی_بھی_نہی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
بھاگ لو بھاگ لو 😂😂
ہر جگہ بھاگم بھاگ مچنے والی ہے۔
عمران کو توہین عدالت پہ نااہل قرار دینے سے عدلیہ بھاگ گئی۔ عدلیہ کیوں بھاگی؟
کیونکہ حاجی گھبرا کے بھاگ گیا
حاجی کیوں بھاگا ؟
@OfficialDGISPR
@MaryamNSharif
کیونکہ ن لیگ کی اصل لیڈر مریم بھاگ گئی۔
جب مریم کے بھاگنے کا ذکر ہوتا ہے تو بدخواہ بلاوجہ اس کا گیراج کو بیڈ روم تصور کرکے صفدر کے ساتھ ایئرپورٹ بھاگنے کا سوچنا شروع کر دیتے ہیں حالانکہ وہ اسکے ذاتی خانگی معاملات تھے گھر سے بھاگنا کوئی ایشو نہیں البتہ ملک اور حکومت سے بھاگنا
ایشو ہے۔
اب کیوں بھاگنا پڑ گیا ؟
کیونکہ حاجی اور زرداری چاہتے تھے کہ گوجرانوالہ کا جنرل عامر اگلا چیف بنے جو سینیارٹی میں پانچویں نمبر پہ ہے۔ لیکن وہ زداری کا دوست ہی نہیں بلکہ اومنی گروپ میں اس کا بزنس پارٹنر بھی ہے سو اگلے انتخابات میں مریم کی بجائے بلاول کو وزیراعظم بنوائے
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!