Discover and read the best of Twitter Threads about #عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو

Most recents (3)

#خاندانی_بیغیرت_عمرعطا_بندیال

جولائی 1977ء میں فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق حکومت کا تخت الٹ کر ذوالفقار علی بھٹو کو قید کر چکا تھا
انہی دنوں میں ایک ایسا
اندوہناک سانحہ ہوا جس نے پاکستان میں انسانیت کا جنازہ نکال دیا۔

مئی 1978 ء کی ایک تاریک رات لاہور میں اداکارہ شبنم کی
👇1/5 Image
رہائش گاہ میں سات افراد داخل ہوئےانکے گھر لوٹ مار کی
ڈکیتی کیبعد اداکارہ شبنم کےشوہر اور بیٹے کے سامنے انکا ریپ کیا اور فرار ہوگئے
فلم سمندر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنیوالی لیجنڈری پاکستانی اداکارہ شبنم جنہوں نے150 سےزائد فلمیں کیں اور انھیں
#خاندانی_بیغیرت_عمرعطا_بندیال
👇2/6 Image
سب سےزیادہ 13 نگار ایوارڈ ملے
خود پر ہوئے اس انسانیت سوز ظلم کے خلاف انصاف کے لئے بھٹکتی رہیں مگر انہیں انصاف نہ ملا۔

ریپ اور ڈکیتی کے اس کیس میں بااثر خاندانوں سے تعلق رکھنے والے فاروق بندیال، وسیم یعقوب بٹ، جمیل احمد، طاہر تنویر، جمشید اکبر ساہی،
#عمر_عطا_بندیال_قادیانی_ھے
3/6 Image
Read 7 tweets
اٹارنی جنرل منصور اعوان نےآج بنچ سے مخاطب ھوتےھوئے کہا
قوم جاننا چاھتی ھےکہ فُل کورٹ بنانے پرکیا اعتراض ھے؟
کیا فُل کورٹ کبھی نہیں بنا؟
کیا یہ غی قانونی یا غیراخلاقی مطالبہ ھے؟

تین ھم خیال جج صاحبان کا ہر آئینی اور سیاسی مقدمہ میں بنچ کا حصہ
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇1/3
ھونا کیوں لازم ھے؟ سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز ایسے بنچز سے باھر کیوں رکھےجاتے ھیں؟

کسی جماعت کے سربراہ کے حُکم پر وجہ بتاۓ بغیر اسمبلیاں توڑنا آئین و جمہور کے مطابق کیسے ھو سکتا ھے؟ آئین میں عدم اعتماد کی شِق ھوتے ھوۓ ممبران کے ووٹ نہ گننا اور انھیں
@nasirmbut
👇2/3
ڈس کوالیفائی کرنا انصاف اور آئین سےمتصادم تھا
جسکے باعث بحران گہرا ھوا
اسکا ریویو کیوں نہیں سنا گیا؟
آئین ری رائٹ کیاگیا
جوکہ سپریم کورٹ کی ڈومین نہیں تھی اسطرح آئین توڑا گیا

سپریم کورٹ کا ھاؤس ان آرڈر کرنا چیف جسٹس کی ذمہ داری ھے
چیف جسٹس سپریم کورٹ کےفاضل جج صاحبان، قومی
👇3/4
Read 4 tweets
قوم جاننا چاھتی ھے کہ فُل کورٹ بنانے پر کیا اعتراض ھے ؟

کیا فُل کورٹ کبھی نہیں بنا ؟کیا یہ غیر قانونی یا غیر اخلاقی مطالبہ ھے؟

تین ھم خیال جج صاحبان کا ھر آئینی اور سیاسی مقدمہ میں بنچ کا حصہ ھونا کیوں لازم ھے؟
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇1/4
ایسے بنچز سےباھر کیوں رکھے جاتےھیں؟

کسی جماعت کےسربراہ کےحکم پر وجہ بتاۓ بغیر اسمبلیاں توڑنا آئین و جمہور کےمطابق کیسے ھوسکتا ھے؟

آئین میں عدم اعتماد کی شِق ھوتے ھوۓ ممبران کےووٹ نہ گننا اور انھیں ڈس کوالیفائی کرنا انصاف اور آئین سےمتصادم تھا
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇2/4
جسکے باعث بحران گہرا ھوا
اسکا ریویو کیوں نہیں سناگیا؟

سپریم کورٹ کا ھاؤس ان آرڈر کرنا چیف جسٹس صاحب کی ذمہ داری ھے

سپریم کورٹ کےفاضل جج صاحبان، قومی و علاقائ سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وفاقی و صوبائ حکومتوں، وکلا نمائیندوں کا موقف سننا
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!