Discover and read the best of Twitter Threads about #عوام_کو_جینے_دو

Most recents (1)

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( FPA ) کیا ہے ...
سمجھئے کہ آپ نے کسی اچھے فاسٹ فوڈ سے اپنی فیملی کے لئے 5000 روپے کا کھانا منگوایا، بل ادا کر دیا اور کھانا کھا کر اللہ کا شُکر ادا کیا ـ
ایک دو ماہ بعد پھر کھانا منگوایا، گھر کی گھنٹی بجی سامنے ریستوران کا ملازم کھانے کے ساتھ.. جاری 1/4
آپکے ہاتھ میں ایک پھرا ( بل) پکڑاتا ہے جس میں ٹوٹل بل 14750 روپے لکھے ہوتے، ساتھ میں لکھا ہوتا ہے کہ اس وقت کے کھانے کا بل 4750 روپے جبکہ پچھلا کھانا جو منگوایا تھا اسکے 10 ہزار روپے آپ کی جانب بقایا ہیں ـ
آپ ذہن پر زور ڈالتے ہوئے یاد کرتے ہیں اور اُس ملازم سے کہتے ہیں..
2/4
" بھیا ہم نے تو 5 ہزار کا کھانا منگوایا تھا اور بل بھی مکمل ادا کر دیا تھا " ـ
فاسٹ فوڈ کا ملازم آپکو جواب دیتا ہے ... " حضور آپ درست فرما رہے ہیں جب ہم نے کھانا آپ کو دیا تھا تو اندازے کے مطابق بل وصول کیا تھا 3/4
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!