Discover and read the best of Twitter Threads about #عيد_الغدير

Most recents (2)

#تھریڈ
#عيد_الغدير
1:-جس چیز نے واقعہ غدیر کو جاویدانہ قرار دیا اور اس کی حقیقت کو ثابت کیا ھے وہ اس روز کا ”عید“ قرار پانا ھے۔ روز غدیر، عید شمار ھوتی ھے، اور اس کے شب و روز میں عبادت، خشوع و خضوع، جشن اور غریبوں کے ساتھ نیکی نیز خاندان میں آمد و رفت ھوتی ھے ، اور مومنین++
2:-اس جشن میں اچھے کپڑے پہنتے اور زینت کرتے ھیں۔
جب مومنین ایسے کاموں کی طرف راغب ھوں تو ان کے اسباب کی طرف متوجہ ھوکر اس کے روایوں کی تحقیق کرتے ھیں اور اس واقعہ کو نقل کرتے ھیں، اشعار پڑھتے ھیں، جس کی وجہ سے ھر سال جوان نسل کی معلومات میں اضافہ ھوتا ھے، اور ھمیشہ اس واقعہ کی++
3:-
اور ھمیشہ اس واقعہ کی سند اور اس سے متعلق احادیث پڑھی جاتی ھیں، جس کے بنا پر وہ ھمیشگی بن جاتی ھیں۔ عید غدیر سے متعلق دو طرح کی بحث کی جاسکتی ہے
(۱.) شیعوں سے مخصوص نہ ھونا
یہ عید صرف شیعوں سے مخصوص نھیں ھے۔ اگرچہ اس کی نسبت شیعہ خاص اہتمام رکھتے ھیں؛ مسلمانوں کے دیگر فرقے++
Read 24 tweets
اسلام: عشیر سے غدیر تک!

#عيد_الغدير Image
حکمِِ نبیؐ: علیؑ بنی عبدالمطلب کی دعوت کرو
فرمانِ نبیؐ: اے بنی عبدالمطلب! میں تمہیں دنیا و آخرت کے خیر کی دعوت دیتا ھوں جو اس امر اللہ میں میری مدد کرے گا وہ میرا بھائی، میرا وصی، میرا خلیفہ ھو گا
علیؑ ابن ابی طالب: انا یا رسول اللہؐ Image
قریش کے ظلم: مدد گار علیؑ و ابوطالبؑ
شب ہجرت بستر رسولؐ: سوئے علیؑ ابن ابی طالب
غزوہ بدر: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ احد: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ خندق: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ تبوک: خلیفہ مدینہ علی ابن ابی طالبؑ
(يا علي أنت مني بمنزلة هارون من موسى)
غزوہ حنین: علی ابن ابی طالبؑ
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!