Discover and read the best of Twitter Threads about #غدار_نہیں_وفادار

Most recents (17)

#غدار_نہیں_وفادار

اقدام قتل، ناجائز اسلحے، کار ، پولیس سے جھگڑوں سمیت دیگر مقدمات میں ملوث ایک کریمنل ریکارڈ ہولڈر نے دو روز قبل لاہور میں پاکستان کی سیاسی اور قانونی تاریخ کا سیاہ ترین باب رقم کیا جب اس نے دو سابق وزرائے اعظم کے ساتھ ساتھ
#غدار_نہیں_وفادار

چار سابق گورنروں، تین سابق جرنیلوں، بارہ خواتین اور آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم سمیت پینتالیس افراد کے خلاف بغاوت اور غداری کا مقدمہ اتنی آسانی سے درج کروا دیا کہ لاہور میں جتنی آسانی سے چوری چکاری کا پرچہ بھی درج نہیں ہوتا
#غدار_نہیں_وفادار

نام اس شخص کا بدر رشید بتلایا جا رہا ہے جوتھانہ شاہدرہ کے علاقے سہراب فیکٹری، خورشید پارک کا رہائشی بیان کیا جاتا ہے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ قانون کے مطابق کسی بھی شخص پر بغاوت یا غداری کا مقدمہ درج
کرنے کے لئے قانون کے مطابق حکومت کا فریق بننا اور اس
Read 25 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

نوازشریف نے کہا میں اور بھی بہت کچھ کہہ سکتاہوں کہ مجھے مقدمات میں کیوں الجھایا گیالیکن قوم وملک کامفادمجھے اس سے زیادہ کچھ کہنے کی اجازت نہیں دےرہا آپ اگر پاکستان کی تاریخ سےواقف ہیں تو آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ ایسے مقدمات کیوں بنتے ہیں؟کن لوگوں پر بنتے ہیں؟اور
#غدار_نہیں_وفادار

ان لوگوں کا اصل گنا کیا ہوتا ہے ان کا اصل گناہ صرف ایک ہی ہوتا ہے کہ پاکستان کے عوام کی بھاری اکثریت انہیں چاہتی ہے ان پر اعتماد کرتی ہے انہیں قیادت پر بٹھاتی ہے وہ عوام کی نمائندگی کرتے ہیں وہ آئین اور قانون کے تحت عوام کی حاکمیت قائم کرنا چاہتے ہیں وہ ملکی
#غدار_نہیں_وفادار

پالیساں اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں میں بھی اسی راستے کا ایک مسافر ہوں میں بھی چاہتا ہوں کہ عوام کی مرضی کا احترام کیا جائے ان کے ووٹ کی عزت کی جائے ان کی مرضی پر اپنی مرضی مسلط نہ کی جائے آئین کا احترام کیا جائے تمام ادارے اپنی طے کردہ حدود میں رہیں
Read 25 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

میاں محمد نواز شریف نے کہا یہ بات بھی ریکارڈ پر ھے کہ میں نے یہ بھی ہدایت کی سارا کام کم سے کم درکار وقت یعنی سترہ دن کے اندر اندر مکمل کرلیا جائے۔ مجھے عالمی طاقتوں کی طرف سے نصف درجن فون آئے۔ 5ارب ڈالر کالالچ دیا گیا۔
#غدار_نہیں_وفادار

لیکن میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو سربلند دیکھنا چاہتا تھا۔ میں نے وہی کیا جو پاکستان کے مفاد میں تھا۔ مجھے پاکستان کی سربلندی ، پاکستان کا وقار، پاکستان کا افتخار اور پاکستان کی عزت و عظمت ، اربوں کھربوں ڈالر سے زیادہ عزیز تھی۔
#غدار_نہیں_وفادار

آئین شکنی کرنے اوراپنا مقدس حلف توڑ کر قتدار پر قبضہ کرنے والے ڈکٹیٹر کا محاسبہ کرنا آئین اور جمہوریت ہی کا نہیں خود فوج کے وقار و تقدس کا بھی تقاضا ہے۔
Read 25 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

نواز شریف نے کہا کہ میں اس فورم پر اس کھلی عدالت کے سامنے پوری تفصیل بتانے سے قاصر ہوں کہ مشرف پر مقدمہ قائم کرنے اور اس کارروائی کو آگے بڑھانے پر قائم رہنے کی وجہ سے مجھے کس کس طرح کے دباﺅ کا نشانہ بننا پڑا۔
#غدار_نہیں_وفادار

اس کے باوجود جب میرے عزم میں کوئی کمزوری نہ آئی تو 2014 کے وسط میں انتخابات میں نام نہاد دھاندلی کا طوفان پوری شدت سے اٹھ کھڑا ہوا۔
#غدار_نہیں_وفادار

مصدقہ رپورٹس کے مطابق اس طوفان کے پیچھے بھی یہی محرک چھپا تھا کہ مشرف کے معاملے میں مجھے دباﺅ میں لایا جائے۔
Read 25 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق آمر پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ بنانے پر وزارت عظمیٰ اور پارٹی صدارت سے ہٹا کر میرے خلاف جھوٹے‘ بے بنیاد اور من گھڑت کیس بنا دیئے گئے ہیں
#غدار_نہیں_وفادار

‘ میں نے خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کی باگ ڈور منتخب عوامی نمائندوں کے ہاتھ میں دینے کی کوشش کی اور اپناگھر ٹھیک کرنے کی بات کی‘
#غدار_نہیں_وفادار

سابق صدر آصف علی زرداری نے مجھے پرویز مشرف کے2007ءکے غیر آئینی اقدامات کی پارلیمنٹ کے ذریعے توثیق کرنے اور مصلحت سے کام لینے کا مشورہ دیا لیکن میں نے انکار کردیا‘
Read 25 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کی شکل میں پاکستان کی عدالتوں نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی فرد کو آئین شکنی اور سنگین غداری کا مجرم قرار دیا ہے۔
#غدار_نہیں_وفادار

خصوصی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ ثابت ہوتا ہے اور آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت انھیں سزائے موت سنائی جاتی ہے۔
#غدار_نہیں_وفادار

یہ دیکھنا ضروری ہے کہ آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے؟ پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے؟ پاکستان میں اس کی مثالیں موجود ہیں۔
Read 21 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

#مسلمانوں_کی_تاریخ_غداروں_کے_ابواب_سے_بھری_پڑی_ہیں پہلا بڑا غدار جو تاریخ میں عباسی خلیفہ #مستنصرباﷲ کا وہ ” باتدبیر اور معتمد وزیر “ ہے جس نے #چنگیز_خان کے دربارمیں ایک سفارتی وفد اس انتباہی پیغام کےساتھ بھیجا تھا کہ اگر منگول شہنشاہ خوارزم کی اسلامی
👇
#غدار_نہیں_وفادار

سلطنت پر یلغار کی تو بغداد سلطان #خوارزم_علاؤ_الدین کا ساتھ پوری قوت سے دےگا۔ مگر اس سفارتی وفد میں ایک ایسا شخص بھی شامل تھا جس نے بڑےبڑے بال رکھےہوئے تھےجو اُس نےمنگول دارالحکومت میں پہنچ کر منڈوا لئے۔ سفارتی وفد میں اور کوئی شخص نہیں جانتا تھا کہ اس شخص
👇
#غدار_نہیں_وفادار

کی کھوپڑی پر ایک خفیہ پیغام کندہ تھا جس میں منگول خاقان کو یقین دلایاگیا تھا کہ منگولوں اور خوارزمیوں کی جنگ کی صورت میں بغداد مکمل طور پر غیر جانبدار رہےگا۔ غداری کی اسی داستان کو #نسیم_حجازی_مرحوم نے اپنے مشہور ناول #آخری_چٹان کا موضوع بنایا تھا۔
👇👇
Read 9 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

چئیرمین نیب نے حکومتی شخصیات کے گرد جب احتساب کا گھیرا تنگ کرنے کی بات کی تو “سر سے پاوں تک ” کی ان ویڈیو جاری کردی گئی اس کے بعد ان کا حکومت کیخلاف کاروائی کا عظم بھی ٹھنڈا پڑگیا
#غدار_نہیں_وفادار

پچھلے دوسالوں میں عمران سرکار اور ان کے حامیوں کا ایک ہی بیانیہ ہے لوگوں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کا وعدہ پورا کررہے ہیں،آج بشیر میمن نے کے الیکٹرک اور ابراج گروپ کیخلاف انکوائری کا ذکر کرکہ عوام کو بتادیا کہ یہ تو احتساب کو روک رہے ہیں،
#غدار_نہیں_وفادار

عمران خان صاحب کا اتنا چھوٹا پن ایک آدمی جو ریٹائر ہوا اس کی پینشن بند کروادی، بشیر میمن کی پینشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کی،
Read 4 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

عجب معیار ہیں ہماری سیاست کے ہم سالہا سال سے اسی شش وپنج میں مبتلا ہیں کہ کس کو غدار کہیں اور کس کو وفادار کبھی
#غدار_نہیں_وفادار

بھٹو کی پھانسی کا مقدمہ تو کبھی یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کی نا اہلی،کبھی مشرف پر غداری کا مقدمہ، کبھی پانامہ میں نواز شریف کی نااہلی و اقامہ
#غدار_نہیں_وفادار

کیس، کبھی خواجہ آصف اور احسن اقبال کے خلاف اقامہ اور غداری کے مقدمات کی باز گشت، کبھی بیرون ملک پاکستانیوں کو وفا اور جفا کی کسوٹی پر پرکھا جاتا ہے تو کبھی
Read 11 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

موضوع : اسٹیبلشمنٹ
وی لاگ : عاشر عظیم

1996 کوئٹہ میں 4 ایکڑ زمین لی ، کاغذات تیار کروائے جب گھر بنانے کی پلاننگ کی تو آرمی کیطرف سے روک دیا گیا اور میری اپنی زمیں پر مجھے داخل ہونے سے منع کر دیا گیا ،
👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

میری طرح اور کئی لوگ جو اس زمیں کے مالک تھے انکو اپنے حق سے محروم ہونا پڑا وجہ بتائی گئی کہ وہ فائرنگ رینج ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

اب اسی زمیں پر ڈی ایچ ایے بن رہا ہے ، جنرل عاصم سلیم باجوہ میرے دوست بھی ہیں میں نے انہیں کبھی فون نہیں کیا ، شاید میرے خاندان والوں نے تربیت ہی ایسی کی تھی کہ دوست اگر طاقت میں ہو تو اسے فون نہ کرو ،
👇👇
Read 22 tweets
#غدار_نہیں_وفادار
نامور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔
ہم سب ایک ایسی جماعت میں کھڑے ہیں جس کے چھ امام ہیں اور ہر امام اپنی اپنی فقہ کے مطابق نماز پڑھا رہا ہے چنانچہ جماعت رکوع کے وقت سجدہ کر دیتی ہے اور سجدے کے وقت قیام فرمانے لگتی ہے‘۔
#غدار_نہیں_وفادار
ہمیں بہرحال قیادت کے اس کنفیوژن سے نکلنا ہوگا ورنہ ہم اور ہماری یہ حماقت دونوں نہیں رہیں گی‘ آپ کو اگر یقین نہ آئے تو آپ آج کا پاکستان دیکھ لیں‘
#غدار_نہیں_وفادار
کیا ہمارے تمام ریاستی ادارے ’’فائنل اتھارٹی‘‘ تلاش نہیں کر رہے۔کیا یہ حقیقت نہیں فیٹف کے قوانین بھی پارلیمنٹ میں طے نہیں ہوتے
Read 18 tweets
#غدار_نہیں_وفادار
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی۔
#غدار_نہیں_وفادار
بیٹا پیدا ہوا تو بادشاہ کو یہ دیکھ کر چپ ہی لگ گئی کہ اس کے بیٹے میں ایک پیدائشی معذوری تھی اور وہ ایک کان کے ساتھ پیدا ہوا تھا۔ بادشاہ نے اپنے سارے وزیر بلوا بھیجے اور ان سے مشورہ کیا
#غدار_نہیں_وفادار
کہ اتنی بڑی سلطنت کی باگ دوڑ سنبھالنے دوڑ سنبھالنے کیلئے پیدا ہونے والا یہ ولی عہد جب اپنے آپ کو یوں معذور پائے گا تو احساس محرومی کا شکار ہو جائیگا۔
Read 11 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

ختم نبوت کے محافظین توجہ فرمائیں :

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے کے لیے آنلائن فارم پہ مذہب والے خانے پہ سب سے اُوپر "احمدیہ" لکھا ہے یہ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جس نے آنلائن فارم پہ یہ ٹیب ایڈ کیا ہے...
👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

احمدیہ کوئی مزہب نہیں ہے یہ ایک فتنہ ہے فتنہ ہے فتنہ ہے...
یونیورسٹی انتظامیہ فوری طور پہ اس ٹیب کو ہٹائے اور اس کی جگہ "نان مسلم" لکھا جائے...
اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پہ الیکٹرانک پرنٹ میڈیا ہر جگہ پہ شیئر کریں...
👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

ان شاءاللہ اللہ پاک قیامت کے دن اس کا اجر دے گا... یہاں یہ بات گوش گزار کر دوں کوئی بھی فرد اس پہ اپنی دلیل نا دے کیونکہ میں بنا دلیل کے قادیانیوں کو کافر مانتا تھا ہوں اور مانتا رہوں گا... سیاسی سماجی معاشرتی تمام تر اختلافات کو پس پُشت ڈال کر ایمان
👇👇
Read 4 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

عمران نیازی کے بارہ رتن اور ایک لعل :

عمراں خان نیازی نے مورخہ 18اکتوبر2018 کو پاکستان کے بائیسویں بقول بلاول زرداری کے (select) وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا تو جب صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین حلف لے رہے تھے۔ حلف میں پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے والی زبان میں
👇
#غدار_نہیں_وفادار

لڑکھڑاہٹ اپنے اندر کچھ معنی تو ضرور رکھتی ہے۔ خاتم النبیین کے لفظ پر ان کی زبان بار بار لڑکھڑاتی رہی؟ اللہ جانے کیا معاملات ہیں !!!جو پاکستان کی ریاست کو ریاستِ مدینہ بناکر اس کے امیر المومنین بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ہمیں تو ٹی وی پر ماضی میں دیا گیا انکا
👇
#غدار_نہیں_وفادار

وہ انٹرویو یاد آرہا تھا، جب موصوف فرما رہے تھے کہ انگلینڈ میں میری تربیت ایک بہت بڑے عالم ( شُنیدہے کہ مرزا ناصر احمد،غلام احمد قادیانی کے خلیفہ) نے کی ہے۔جب ان سے اُس کا نام پوچھا گیا تو موصوف اُس نام کو موصوف گول کر گئے تھے۔ حلف اٹھانے کے بعد پھر سوشل
👇
Read 21 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

پاکستان میں کب، کس کس کو غدار کہا گیا؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں خطاب کے بعد ایک بار پھر غداری کے الزامات کا سامنا ہے۔
صرف نواز شریف ہی نہیں بلکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز کے بارے میں بھی حکومتی ترجمان
👇
#غدار_نہیں_وفادار

شہباز گل انڈین شہریوں سے ملاقاتوں کے جھوٹے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
اور اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کو انڈین ایجنڈا قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان میں کسی سیاسی رہنما کو غدار قرار دیا گیا ہو۔
👇
#غدار_نہیں_وفادار

پاکستان میں اپوزیشن کے ہر فرد کو غدار قرار دیا جا چکا ہے ’ہمارے ہاں انڈیا سے جنگ کی مخالفت کرنے والوں کو بھی غدار سمجھا جاتا ہے۔ انڈیا کے حوالے سے ہمارے ہاں ایک مخصوص سوچ ہے۔ سنہ 47 سے ’کرش انڈیا‘ کے سٹکرز گاڑیوں پر چسپاں کرکے اس سوچ کا اظہار کیا گیا۔‘
👇
Read 15 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

قارون حضرت موسٰی علیہ السلام کے چاچا کا لڑکا تھا یہ بہت خوش آواز تھا۔ تورات بڑی خوش الحالی سے پڑھتا تھا۔ اس لئے اسے لوگ منور کہتے تھے۔
یہ چونکہ بہت مالدار تھا، اس لئے اللہ کو بھول بیٹھا تھا۔
قوم میں عام طور پر جس لباس کا دستور تھا اس نے اس سے بالشت
👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

بھر نیچا بنوایا تھا جس سے اس کا غرور اور تکبر اور اس کی دولت ظاہر ہو۔
اس کے پاس اس قدر مال تھا کہ اس کے خزانے کی کنجیاں اٹھانے پر قوی مردوں کی ایک جماعت مقرر تھی۔اس کے بہت سے خزانے تھے ہر خزانے کی کنجی الگ تھی جو بالشت بھر کی تھی۔قوم کے بزرگوں نے قارون کو
👇
#غدار_نہیں_وفادار

نصیحت کی کہ اتنا اکڑ مت تو قارون نے جواب دیا کہ
"میں ایک عقلمند، زیرک، دانا شخص ہوں اور اسے اللہ بھی جانتاہے، اسی لئے اس نے مجھے دولت دی ہے۔"
قارون ایک دن نہایت قیمتی پوشاک پہن کر رزق برق عمدہ سواری پر سوار ہوکر اپنے غلاموں کو آگے پیچھے بیش بہا پوشاکیں
👇👇
Read 11 tweets
#غدار_نہیں_وفادار

یہ نھیں پڑھا تو کچھ نھیں پڑھا 👇👇👇

کہتے ہیں کہ ایک جنرل اپنی حجامت کے بارے میں بہت وہمی تھے۔
ایک ہی حجام سے بال کٹواتے تھے۔
مارشل لاء لگانے کے بعد بھی انہوں نے اپنے پرانے حجام کو پاس بلا لیا۔
👇👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

کچھ سال گزر گئے تو بال کاٹتے وقت حجام
نےعجیب و غریب گفتگو کرنا شروع کر دی۔
کبھی کہتا۔ جناب۔! آپ الیکشن کب کروا رہے ہیں؟
👇👇👇
#غدار_نہیں_وفادار

کبھی پوچھتا۔ جناب عوام سڑکوں پر کیوں نکل رہے ہیں؛؛؛
کبھی سوال کرتا جناب آپ مارشل لاء کب ختم کریں گے؛؛؛
ایک دو دفعہ تو جنرل نے ہوں ہاں میں جواب دیا
👇👇👇
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!