Discover and read the best of Twitter Threads about #فارن_فنڈڈ_فتنہ

Most recents (2)

بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ متحرک
مشرق بمقابلہ مغرب
آرمی،جنرل عاصم منیر اور پی ڈی ایم حکومت کےخلاف مکروہ منصوبہ جو بنایاگیا تھا
اس میں بندیال نے منیب،اعجاز،نقوی،امیر حسین بھٹی،جسٹس شاہد جیسے ہمخیال (ریٹائرز ججز) کےساتھ حکومت سےلڑنا تھا اور فارغ کرنا تھا
عمران (پی ٹی آئی)نے
👇1/5
جنرل عاصم منیر سمیت جنرل ندیم انجم (آرمی + آئی ایس آئی) کو ٹارگٹ پر رکھنا تھا
عمران کے ساتھ فیض سمیت ریٹائرز (اور کچھ حاضر سروس ہمدرد) تھے
جنھوں نے عمران کو حکمت عملیاں بھی بنا کے دینی تھیں اور سٹرٹیجک سپورٹ بھی دینا لگاتار دیتے رہنا تھا
اور عمران نے سیاسی پارہ ہائی رکھتے
👇2/5
عوام کو فوج (عاصم منیر+ ندیم انجم) کے خلاف تیار کرنا تھا
اور پھر آخری حل کے طور پر آخر کار فوج میں بغاوت کروانی تھی
اور دوسری طرف بندیال نے حکومت کو فارغ کرنا تھا
یہ بہت ہی بڑا منصوبہ تھا
عمران کی اچانک گرفتاری پر 9 مئی کو انھوں نے جو دہشت گردی فوج کے خلاف کروائی
👇3/5
Read 5 tweets
#عمران_نشئی_کا_جھوٹا_بیانیہ

پاک فوج اور بین الاقوامی طاقتیں میرے خلاف سازش کر رہی ہیں
میری جان کو خطرہ ھے
اکیسویں صدی میں کیا یہ ممکن ھے کہ ایک آزاد ریاست کےخلاف سازش کیجاسکے یا اسکے وزیراعظم کےخلاف موت کی دھمکی یا سازش کی جا سکے
بین الاقوامی طاقتوں نے سازش کرنا ہوتی تو
👇1/5
ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سازش کرتیں
جس نے ایٹمی اثاثوں کی بنیاد رکھی
پاکستان کو ایک متفقہ آئین دیا
اسلامی بلاک بنایا اور اسلامی سربراہی کانفرنس کی بنیاد رکھی
ممکن ھے ڈکٹیٹر ضیاء نے سازش کی ہو
بین الاقوامی طاقتیں سازش بےنظیر بھٹو کے خلاف کرتیں جس نے پاکستان کو ایٹمی
👇2/5
میزائل ٹیکنالوجی شمالی کوریا سے لا کر دی
ممکن ھے نواز شریف کےخلاف سازش کرتیں جس نےامریکہ کے روکنےکے باوجود ایٹمی دھماکے کیے
پاکستان میں میگا پروجیکٹ لگائے انفراسٹرکچر بنایا
#سی_پیک بنایا اور چین سے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کروائی
پاکستان کو پوری طرح چینی بلاک میں شامل کیا
👇3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!