Discover and read the best of Twitter Threads about #فرح_گوگی_بچاؤ_تحریک

Most recents (2)

ہائی پروفائل کیس

نیب کے پاس ایک کیس آیا
آمدن سےزائد آثاثے
منی لانڈرنگ
کک بیک
زمینوں پر قبضے
لوگوں گھر بلانا ویڈیو بنانا اور
انکو بلیک میل کرکے پیسےوصول کرنا
اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پیسے لےکر تبادلےتقرریاں اور ٹھیکے لےکر دینا
قانون شکنی کرنا حکومتی خزانے کو
👇1/5
نقصان پہنچانا ۔

ڈپٹی ڈریکٹر لاہور سر پکڑ کر بیٹھ گیا
اب کیاکریں
ڈپٹی ڈائریکٹر نےاپنےہیڈ آفس اسلام آباد فون کیا
ڈپٹی ڈریکٹر نیب نےڈی جی نیب سےکہا
سر ایک بڑا ہائی پروفائل کیس آیا ہے
آمدن سےزائد اثاثے
منی لانڈرنگ بلیک ملینگ اور بہت سےجرائم ہیں
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا
👇2/5
ڈی جی نیب نےپوچھا کون ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نےکہا کر سر مجھےنہیں پتہ کون ہے
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا

ڈی جی نیب نے پوچھا کیا کوئی میجر صوبیدار برگیڈیر ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نہیں سر
ڈی جی نیب نے کہا کہ کیا کوئی وزیر مشیر کو بڑا سیاستدان
ڈپٹی ڈریکٹر نہیں سر اس سے بھی بڑا
👇3/5
Read 5 tweets
#گوگی_بچائو_تحریک
لوگوں کی بکریاں چوری ہونا شروع ہوگئیں
تو لوگوں نےچوروں کیلئےجال بچھایا اور چھپ کر دیکھنےلگے
بکری چور پکڑا گیا
لوگوں نے اسکو باندھ دیا
تھوڑی دیر بعد بکری چوروں کا سرغنہ آگیا
کہا کہ یہ چور نہیں ہے یہ تو بچارے جوا وغیرہ کھیلتے ہیں
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
😛1/4
ایک بندے نےسوال کیا
جوا کھیلتےہیں تو پیسےکہاں سے لیتےہیں

عمران خان بتاتےہیں کہ فرح خان بےقصور اس نےکوئی چوری نہیں کی البتہ رئیل اسٹیٹ کےکام سے اربوں روپےکمائےہیں

عمران نے بھی فرح خان کیلئے اسی طرح انٹری ماری ہے جس طرح جیب کتروں کا استاد انٹری مارتا ہے
#فرح_گوگی_چور_ھے
👇2/4
بازار میں جیب کترا پکڑا گیا لوگوں کا رش لگ گیا
لوگ جیب کترےکو مارنےلگےتو لوگوں کےدرمیان سےایک آدمی نکل کرآیا
جیب کترےکو گریبان سےپکڑا
ایک تھپڑ مارا اور کہاکہ بےغیرت آج کےبعد یہاں نظر نہیں آنا دفع ہو جاؤ اور جیب کترے کو بھگا دیا
#فرح_کا_ترجمان_عمران_خان
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!