Discover and read the best of Twitter Threads about #فروغ_سخن

Most recents (22)

#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*

*✒️ اللّٰه عزوجل کی محبت ثابت ہوگئ*

💕 ابو ظبیہ کہتے ہیں:شرحبیل بن سمط نے سیدنا عمرو بن عبسہ سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بلایا اور کہا:اے ابن عبسہ!کیا تم ایسی حدیث بیان کرسکتے ہو،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
جو تم نے خود #خاتم_النبیین_محمدﷺ سے سنی ہے اور اس میں کسی زیادتی اور جھوٹ کی ملاوٹ نہ ہو، نیز تم نے وہ حدیث کسی اور آدمی سے بیان نہیں کرنی،جو اُس نے سنی ہو؟انھوں نے کہا: جی ہاں،میں نے خود رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*🍃اللہ تعالیٰ نے فرمایا: 🍃*

*تحقیق میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی جو میری وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں*
*میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی، جو میری وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ خالص تعلق رکھتے ہیں*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 13 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌼 - ایک بہت شاندار اور جامع دعا ...

✨ سیدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما کہتے ہیں کہ کم ہی ایسا ہوتا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم اپنے صحابہ کی کسی مجلس سے یہ دعا کیے بغیر اٹھے ہوں :

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اللَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُولُ بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ ،
اے الله! تو ہمیں اپنے خوف میں سے اتنا عطا کر کہ وہ ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہو جائے،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

♦️ ومِنْ طاعَتِكَ ما تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ ،
اور اتنی اطاعت کی توفیق دے کہ وہ ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 14 tweets
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
سیشن #درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب; صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ


#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
#درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ
اللہ ھو اللہ سبحان اللہ الحمداللہ
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
#درود_وقرآن
Surat92 سورة الليل
Ayat13
وَ اِنَّ لَنَا لَلۡاٰخِرَۃَ وَ الۡاُوۡلٰی﴿۱۳﴾
اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں

Ayat14
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
حافظ ابن کثیر رحمه الله فرماتے ہیں

وقوله ; وكان أبوهما صالحا‘‘فيه دليل على أن الرجل الصالح يحفظ في ذريته، وتشمل بركة عبادته لهم في الدنيا والآخرة،بشفاعته فيهم ورفع درجتهم إلى أعلى درجة في الجنة لتقر عينه بهم،كما جاء في القرآن ووردت السنة به.

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا۔ یہ آیت کریمہ اس بات کی دلیل ہے کہ نیک آدمی کی اولاد کی بھی حفاظت کی جاتی ہے اور اس کی شفاعت کی وجہ سے اس کی عبادت کی برکت اس کی اولاد کو بھی دنیا و آخرت میں حاصل ہوتی ہے، نیز اس کی اولاد کے

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

جنت میں بھی درجات بلند کیے جاتے ہیں تاکہ اسے اپنی اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک حاصل ہو جیسا کہ قرآن و سنت سے ثابت ہے۔"

📗 - [ تفسير ابن كثير : ١٨٥/٥ ]

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
*✒برائی کو دیکھ کر نا روکنے والوں پر عـذاب مسلط*🔥🔥

💕قیس کہتے ہیں: سیــدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کھڑے ہوئے، اللہ تعالیٰ کی حـــمد و ثنا بیان کی اور پھر کہا: لوگو! بیشک تم یہ آیت پڑھتے ہو:

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

💥اے ایمان والو! اپنی فکر کرو، جب تم راہ راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمراہ رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں۔ (سورۂ مائدہ: ۱۰۵) ، لیکن ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا:

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*🔥🔥بیشک جب لوگ برائی کو دیکھ کر اس کو تبدیل نہیں کریں گے تو قریب ہو گا کہ اللہ تعالیٰ ان پر عام عذاب مسلط کردے۔*

📎ایک اور روایت میں یوں ہے:

*جب لوگ نافرمانیاں کر رہے ہوتے ہیں، جبکہ ان میں سے ایک ایسا آدمی بھی

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 6 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*📚 حـــدیثِ رســولﷺ🌴*

🌴 سیدنا ابو ذر رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :

*🌸 " اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے ایک نیکی کی اس کے لیے دس گنا اجر ہے یا میں اس سے بھی زیادہ دوں گا اور جس نے ایک گناہ کیا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

تو اس کا بدلہ اس کی مثل ہو گا یا میں اسے بخش دوں گا۔ جو شخص مجھ سے (نیکیوں کے ذریعہ )ایک بالشت کے برابر قریب ہوگا میں اس کے ایک ہاتھ قریب ہوں گا۔ اور جو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوگا میں اس کے دو ہاتھ قریب ہوں گا اور جو شخص

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

چل کر میرے پاس آئے گا تو میں دوڑتا ہوا اس کی طرف جاؤں گا۔ اور جو شخص زمین بھر برائی لے کر مجھے ملے گا لیکن وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں اسے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*پتہ ہے جیسے جیسے انسان کی اللّٰه سے واقفیت بڑھتی جاتی ہے نا ویسے ویسے اس کا مخلوق کے آ گے اپنے دکھڑے رونا کم ہو جاتا ہے یہاں تک کہ بالکل ختم ہو جاتا ہے*
الحَمْدللهْ

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

یوسف علیہ االسلام کے کھو جانے کی بعد یعقوب علیہ السّلام نے لوگوں کے سامنے اپنے غم کی تشہیر نہیں کی بلکہ فرمایا تھا

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ
وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ

میں اپنی پریشانی اور غم کی فریاد اللّٰه کے سوا کسی سے نہیں کرتا

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
سیشن #درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب; صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ


#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
#درود_وقرآن ﷽ Surat No 92 :
سورة الليلAyat No 7
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو بہت جلد ہم اسے آسانی مہیا کر دیں گے
Ayat No 8
وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا
#سرمایہ_زیست
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
#درود_وقرآن صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
سورة الليلAyat 9
وَ کَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۹﴾
اورسب سےاچھی کوجھٹلایا

Ayat 10
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی﴿ؕ۱۰﴾
تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیاکردیں گے
Sf
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

’’الصارم المسلول علی شاتم الرسولﷺ‘‘ ابن تیمیہ کی ایک اہم تصنیف ہے۔
#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
@tayb143
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

چھ سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں موضوع پر سیر حاصل بحث ہےﷺ لیکن بدقسمتی دیکھئے کہ اپنی عمر کے آخری حصے میں خود ابن تیمیہ سے شان رسالت میں گستاخیاں ہوئیں۔
#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
@tayb143
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

چنانچہ عبان 726ھ میں اس بناء پر اسے پابند سلاسل کردیا گیا کہ اس نے روضہ سرکارﷺ کی زیارت کے لئے جانے والے سفر کو شرک کہا۔
#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 14 tweets
🧠 - ﷲ تعالیٰ کے ننانوے نام حفظ کرنا
🍁 سیدنا أبو هريرة رضي الله عنه سے روایت ہے، #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا :

❐ ’’إنَّ للَّهِ تسعةً وتسعينَ اسمًا مائةً إلَّا واحدًا من أَحصاها دخلَ الجنَّةَ.‘‘

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

"الله کے ننانوے، یعنی ایک کم سو نام ہیں، جو انہیں شمار (حفظ) کرے گا، جنت میں داخل ہو جائے گا۔"
📝 - (سنن ابن ماجه : 3860، حسن صحیح)

🍁 احصاء کا معنی: ان ناموں کو یاد (حفظ) کرنا اور ان پر ایمان رکھنا۔ اور پھر یہ ایمان

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اس بات کا متقاضی ہے کہ ان ناموں کے معنی و مفہوم کا صحیح علم ہو اور ان ناموں کے مطابق عمل بھی کیا جائے، ساتھ ساتھ ان ناموں سے حاصل ہونے والی تاثیر انسان کے دل، زبان اور بقیہ اعضائے جسم پر نظر بھی آئیں،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 5 tweets
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
سیشن #درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب; صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ


#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
Ayat No 14 سورة الشمس
فَکَذَّبُوۡہُ فَعَقَرُوۡہَا ۬ ۪ ۙ فَدَمۡدَمَ عَلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ بِذَنۡۢبِہِمۡ فَسَوّٰىہَا ﴿۱۴﴾۪ۙ
توانہوں نے اسے جھٹلایا پھرناقہ کی کوچیں کاٹ دیں تو ان پرانکےرب نےان کےگناہ کےسبب تباہی ڈال کروہ بستی برابرکردی
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
#درود_وقرآن سورة الشمس Ayat 15
وَ لَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا
اور اس کے پیچھا کرنے والے کا اسے خوف نہیں
🌺🌺
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
Read 5 tweets
جب بھی تیری آنکھوں میں وصل کا لمحہ چمکا
چشمِ بے آب کی دہلیزپہ دریا چمکا

فصلِ گُل آئی ،کھُلے باغ میں خوشبو کے علَم
دِل کے ساحل پہ تیرےنام کا تارا چمکا
#فروغ_سخن
عکس بے نقش ہوئے،آئینے دھُندلانے لگے
درد کا چاند ، سرِبامِ تمنا چمکا

پیرہن میں بھی تیراحُسن نہ تھا برق سے کم
جب کھُلے بندِ قبا ،اور ہی نقشہ چمکا

#فروغ_سخن
روح کی آنکھیں چکاچوند ہوئی جاتی ہیں
کس کی آہٹ کا میرےکان میں نغمہ چمکا

رنگ آزاد ہوئے گُلکی گِرہ کھلتے ہی
ایک لمحے میں عجب باغ کا چہرا چمکا

#فروغ_سخن
Read 5 tweets
خزاں کی دھند میں لپٹے ہوئے ہیں
شجر مجبوریاں پہنے ہوئے ہیں

یہ کیسی فصلِ گل آئی چمن میں
پرندے خوف سے سہمے ہوئے ہیں
#فروغ_سخن
ہواؤں میں عجب سی بےکلی ہے
دلوں کے سائباں سمٹے ہوئے ہیں

ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں
#فروغ_سخن
ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں

دمکتے، گنگناتے موسموں کے
لہو میں ذائقے پھیلے ہوئے ہیں
#فروغ_سخن
Read 7 tweets
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو

جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو
#فروغ_سخن
جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو

کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو

اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو
#فروغ_سخن
یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو

اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
#فروغ_سخن
Read 3 tweets
بابا جی کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے کہ اتنے میں اذان کی آواز آئی۔اذان کے بعد بابا جی نے دعا مانگی اور نماز کے لیے اٹھنے لگے اور بولے “چل پتر بلاوہ آگیا ہے حاضری لگوا آئیں۔”
#نماز_راہ_نجات_ہے
#فروغ_سخن
1/3⤵️ Image
میں نے کہا “ بابا جی اک بات کہوں”
کہنے لگے “ہاں پتر بول”
“بابا جی میں نماز پڑھتا ہوں الحمداللہ لیکن کل کو قیامت کے روز اگر اللہ نے میری نماز کو قبول نہ کیا اور رد کر دیا تو پھر مجھ میں اور اُس بندے
#نماز_راہ_نجات_ہے
#فروغ_سخن
2/3⤵️
میں کیا فرق ہے جو نماز پڑھتا ہی نہیں”۔
بابا جی مسکرائے اور بولے” پتر ! نمازاگررد ہو بھی گئی تو کم ازکم نماز نہ پڑھنے کا گناہ تو نہیں ملے گا ناں۔”
“اوۓ جھلیا یہ تو اللہ کے پاس ریکارڈ میں رہے گا ناں کہ تو باغی نہیں ہے۔”۔
#نماز_راہ_نجات_ہے
#فروغ_سخن
3/3🔀
Read 3 tweets
اپنے بھاگ جگانے والے کیسے ہوں گے

اُن سے ہاتھ ملانے والے کیسے ہوں گے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
نقشِ قدم میںچاند ستارے بکھرے ہیں

جادۂ عرش پہ جانے والے کیسے ہوں گے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
چشمِ لطف سے ذرّے،سورج چاند ہوئے

راہوں میں بچھ جانے والے کیسے ہوں گے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
Read 10 tweets
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے

اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن Image
اے مرے آتش ِ فارس کے بجھانے والے

اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
شہر ِ طیبہ کی سکونت جو ہمیں مل جائے

عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
Read 6 tweets
ہوا حمد خدا میں دل جو مصروف رقم میرا

الف الحمد رب العالمین کا ہے قلم میرا

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن Image
رہے نام محمد لب پہ یارب اول و آخر

الٹ جائے بوقت نزع جب سینے میں دم میرا

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
محبت اہل بیت مصطفے کی نور بر حق ہے

کہ روشن ہو گیا دل مثل قندیل حرم میرا

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
Read 8 tweets
جب سجتی ہے بندے کی دعا صلِ علیٰ سے

بڑھ جاتی ہے مولا کی عطا صلِ علیٰ سے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
بے کیف صداؤں سے ہے مانوس زمانہ

ہو جائے یہ معمور فضا صلِ علیٰ سے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
جب دھوپ کڑی ہو ترے سر پر تو پڑھا کر

چھا جاتی ہے گھنگھور گھٹا صلِ علیٰ سے

#سیرت_محمد_رہنماۓ_زندگی
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
#فروغ_سخن
Read 9 tweets
کوٹ مٹھن میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ
" عید کڈاں" ( عید کب ہو گی )
کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔
1/4⤵️
#فروغ_سخن Image
ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ اس جگہ سے گزرے تو اُس مجذوب نے اپنا وہی سوال دہرایا،
“عید کڈاں “( عید کب ھو گی )
آپ صاحبِ حال بزرگ تھے ،اُس کا سوال سُن کر مسکرائےاور کہا ،
یار ملے جڈاں ( جب محبوب ملے وھی دن عید کا دن ھو گا )
#فروغ_سخن
2/4⤵️
یہ الفاظ سُنتے ھی مجذوب کی آنکھوں سے موتیوں کی طرح آنسو جاری ھو گئےاور وہ مزید ترستی آنکھوں سے گویا ھوا “سرکار
یار ملے کڈاں” (محبوب کب ملے گا ؟)
خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
"میں مرے جڈاں " ( جب" میں " مرے گی)
بس یہ فرمانا تھا کہ مجذوب نے کپکپاتے
#فروغ_سخن
3/4⤵️
Read 4 tweets
عطا آباد جھیل میٹھے پانی کے سب سے بڑے ذخیروں میں سے ہے۔ 22 کلومیٹر طویل، اور 220 فٹ گہری اس جھیل کا پانی قراقرم کی برفوں اور گلیشئیرز سے پگھل کر جنم لینے والے دریائے ہنزہ کے رک جانے کی وجہ سے ایک تنگ سے پہاڑی درے میں آ کر ٹھہر گیا ہے۔
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن Image
جھیل کے سبز رنگے پانی، تنگ درے میں بہتی تیز ہواؤں کے اشارے پر پانی کی سطح پر نہایت دلکش انداز میں لہریں پیدا کرتے چلے جاتے ہیں۔
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن Image
اس جھیل کے وقوع پذیر ہونے سے قراقرم ہائی وے کا 18 کلومیٹر سے زائد حصہ پانی کی نذر ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے ذرائع آمد و رفت ساکت ہو گئے ہیں۔ اب واحد طریقہ کشتی کے ذریعے اس جھیل کو پار کر کے حسینی گاؤں تک پہنچا جاسکتا ہے۔
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن Image
Read 3 tweets
شیوسر جھیل گلگت بلتستان کے دیوسائی قومی پارک میں واقع ہے، یہ جھیل سطح مرتفع تبت کے سر سبز میدان میں 4142 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 203 کلو میٹر، چوڑائی 1.8 کلو میٹر اور اوسطاً گہرائی 40 میٹر ہے
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن Image
یہ جھیل دنیا کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے، گہرے نیلے پانی، برف پوش پہاڑیوں، سرسبز گھاس اور رنگ برنگے پھولوں کے ساتھ یہ منفرد جھیل خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہے۔
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن
شیوسر جھیل کے گرد چکر لگانے کے لئے کئی گھنٹے درکار ہیں جس سے اس کے طول و عرض کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
#میرا_پاکستان_جنت_نظیر
#فروغ_سخن Image
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!