Discover and read the best of Twitter Threads about #فیروزوالہ

Most recents (2)

#فیروزوالہ کی زمینیوں کی #پراسراریت

عمران فراڈیئے نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سے ایک
پاکستان کےدوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائے رکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں #وراثتی_جائیداد
👇1/10
کے طور پر ظاہر کیا۔

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینے کی کئی مثالیں سمیٹے ہوئے ہے۔

اس قیمتی جائیداد کے کاغذات سے پتہ چلتا ہے کہ عمران نیازی اور اُنکی بہنوں نے یہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/10
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں
کےعوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی

جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین ایک خاتون مِس
#نگہت_اِرم کی ملکیت تھی
جِس نےخاص اِس زمین کیلئےاُنیس سو چھیانوےمیں اکرام ﷲ خان نیازی کو پاور آف اٹارنی یا مختار نامہ دیا۔ یہ اراضی جو پانچ سو کنال
👇3/10
Read 11 tweets
عمران نیازی ولد اکرام اللہ نیازی کا ایک اور #بڑا_اسیکنڈل

تحقیق: #فیکٹس_فوکس

شیخوپورہ کےعلاقے #فیروزوالہ میں سابق IG پنجاب شاہ نذیر عالم کی بیوہ اور جنرل(ر)شاہ عارف عالم کی سوتیلی والدہ مسمات نگہت ارم 500 کنال 9 مرلے اراضی کی مالک تھیں۔ انہوں نے اس اراضی کا مختارنامہ
👇1/7
1996 میں عمران خان کےوالد اکرام اللہ نیازی کو دیا
مختار نامےکی بنیاد پر اکرام اللہ نیازی نےیہ اراضی13 اکتوبر 2004 کو اپنےبیٹےعمران خان اور چار بیٹیوں کو 70لاکھ روپےمیں فروخت کردی

عمران خان نےیہ جائیداد
2005' 2006 اور2007 میں الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیل
👇2/7
میں ظاہر نہیں کیاجبکہ2005 سے 2009 تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرنز میں ظاہر نہیں کیا
19مارچ 2008 کو اکرام اللہ نیازی کا انتقال ہوا
جسکےبعد علیمہ خان نےیہ جائیداد اپنی ویلتھ سٹیٹمنٹ میں ظاہر کی لیکن غلط بیانی کرت ہوئےاسے
#وراثتی ظاہر کرکے اسکی مالیت صفر لکھی۔ حالانکہ جائیداد
👇3/7
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!