Discover and read the best of Twitter Threads about #قاضی_فائز_عیسیٰ

Most recents (6)

#قاضی_فائز_عیسیٰ کو امید تھی کہ وہ اپنی حامی بار کونسلوں کی مدد سے دباؤ ڈال کے سپریم کورٹ کی 17 میں سے خالی 3 اسامیوں پر اپنے حمایت یافتہ جج صاحبان لانے میں کامیاب ہو جائے گا جس کے بعد اس کے اثاثوں کی بابت حکومتی درخواست پر اگر سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان پر مشتمل

#قلمکار
1/4
بنچ بھی بنا تو وہاں اسہی کا پلڑا بھاری رہے گا اور اکثریتی فیصلے سے حکومتی ریویو پٹیشن خارج ہو جائے گی، مگر جب قاضی فائز عیسیٰ اپنے تمام حربے استعمال کرنے کے باوجود اپنے حامی جج صاحبان کی تقرریاں کروانے میں ناکام رہا تو اسے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپنی برطرفی دیوار پر

2/4
لکھی نظر آنے لگی اور اس کے چیف جسٹس بننے کے خواب بھی چکناچور ہوگئے جس پر قاضی فائز عیسیٰ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت برطرف ہونے کی بجائے سیاسی شہید بننے کے لیے پوری پلاننگ کے ساتھ اسد طور اور قیوم صدیقی وغیرہ سے پٹیشن منگوائی اور اس پر ازخود نوٹس

3/4
Read 4 tweets
#لاھور_ہائی_کورٹ کی شہبازشریف کو فرار کروانے کی کوشش، #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن اور #عدالتی_لاڈلے شریف برادران۔ تفصیلی جائزہ

چرچل اور نوازشریف کے فقط اہداف ہی مختلف تھے، جانتے وہ دونوں ہی تھے کہ جہاں عدالتیں اپنا کام کر رہی ہوں اور انصاف عام لوگوں تک بالعموم پہنچ رہا ہو

#قلمکار
1/66
وہاں کے لوگوں اور ریاست کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
بس فرق یہ تھا کہ چرچل مضبوط برطانیہ کی بقا اور سلامتی کیلیے اپنا عدالتی نظام مضبوط سے مضبوط تر دیکھنا چاہتا تھا جبکہ قومی خزانے میں لوٹ مار کا غدر مچا کے اپنے بچوں اور ان کی نسلوں کیلیے برطانوی ممالک میں محلات، کاروبار اور

2/66
مال و دولت کے انبار جمع کرنے والے شریف برادران اپنی لوٹ مار ہضم کرنے اور نسل در نسل لوٹ مار جاری رکھنے کے لیے عدل و انصاف کا نظام جڑ سے ہی اکھاڑ پھینکنا چاہتے تھے اور یہ ہماری بد قسمتی کی انتہا تھی کہ قومی خزانے پر بے رحمی سے اپنے ہاتھ صاف کرنے والا شریف برادران نامی مافیا

3/66
Read 68 tweets
اپنے بیوی بچوں کے آمدن سے زائد اثاثوں کا جواب نہ دے سکنے والے #قاضی_فائز_عیسیٰ کو #قائد_اعظم_محمد_علی_جناحؒ کے ساتھ اپنے باپ کی چند تصویروں سے خود ساختہ کہانیاں منصوب کر کے سوال و جواب اور جزا و سزا سے مبرا ہونے کی کوشش کرتے دیکھا تو مجھے قائد اعظم کی اصول پسندی کے

#قلمکار
1/17
وہ واقعات یاد آ گئے جن سے واقف کوئی بھی شخص آنکھیں بند کر کے کہہ سکتا ہے کہ اگر آج قائد اعظم موجود ہوتے تو وہ قاضی فائز عیسیٰ یا اس جیسے کسی بھی شخص کو (خواہ وہ ان کا اپنا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہوتا) اپنے ہاتھوں سے نشان عبرت بنا دیتے

اس تھریڈ میں تاریخ کے اوراق سے چنے ہوئے

2/17
کچھ ایسے ہی واقعات پیش کر رہا ہوں جنہیں پڑھ کے آج کی نئی نسل بھی #بابائےقوم اور ان کی #اصول_پسندی کو آسانی سے سمجھ سکے گی

1947 میں پاکستان بننے کے چند ہفتے بعد کا ہی ایک واقعہ ہے کہ قائد اعظم کے بھائی #احمدعلی گورنر جنرل ہاؤس میں قائد اعظم سے ملنے کے لیے آئے تو انہوں نے

3/17
Read 17 tweets
#TheSolution.
Based on a court order (1852).

This order is globally the most used #JudicialPrecedent till today, to disqualify such judges and to set aside their orders who acted being judges in their own cause.

A thread.
@AzharSiddique @SdqJaan @ImranRiazKhan
#Faiz_isa
01/38
Honorable advocates can correct me if I am wrong. 🙏

#قاضی_فائز_عیسیٰ کا فیصلہ سنانے والے جج اپنا ہی فیصلہ بطور #عدالتی_نظیر پیش کر کے #SJC میں اپنے خلاف جاری آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات ختم کروائیں گے
#اعتزازاحسن

موصوف نے بتایا کہ جج صاحبان نے اپنے مقصد کیلیےفیصلہ سنایا
2/38
اعتزاز احسن صاحب

دل تو نہیں مانتا لیکن مان لیتا ہوں کہ آپ نے اپنے اس بیان میں ناجائز اثاثے رکھنے والے جج صاحبان کو کوئی مشورہ نہیں دیا تھا بلکہ قوم کو صرف خبر ہی دی تھی

دل یہ بھی نہیں مانتا لیکن یہ بھی مان لیتا ہوں کہ آپ کو قاضی فائز عیسیٰ کے کیس اور اسے سننے والے جج حضرات
3/38
Read 38 tweets
جو سمجھ رہے ہیں کہ #قاضی_فائز_عیسیٰ جیسے مرض کا جو فیصلہ ہوناتھا وہ ہو چکا اور اب کچھ نہیں ہوسکتا وہ ہرگز مایوس نہ ہوں، یہ کوئی موت نہیں کہ اسکا علاج ہی نہ ہو

مجھے کچھ ایسی جڑی بوٹیاں ملی ہیں جن میں اس مرض کا علاج صاف نظر آتا ہے، اللہ نے چاہا تو شام تک دوائی لے کر ہی آؤں گا 🙏😅
لیں جناب دوائی حاضر ہے

1852 کا وہ عدالتی فیصلہ جو آج تک ساری دنیا میں #عدالتی_نظیر بن کے ایسے بے شمار جج حضرات کو ان کے عہدوں سے برطرف کروانے سمیت ان کے فیصلے ختم کروانے کا باعث بن چکا ہے جو دوسروں کے کیس بھی اپنے مقصد کیلیے سننے میں ملوث پائے گئے
فیصلہ کرنے والے جن جج صاحبان نے قاضی فائز عیسیٰ کے ناجائز اثاثوں پر کوئی جواب طلبی کیے بغیر اور اثاثے بنانے کی کوئی منی ٹریل لیے بغیر یہ فیصلہ سنایا کہ قاضی فائز عیسیٰ کا کیس #SJC میں نہیں بھیجا جا سکتا اور کوئی دوسرا ادارہ بھی کاروائی نہیں کر سکتا ان کے اپنے ناجائز اثاثوں کے 👇
Read 5 tweets
کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والے اپنےہی #بےتُکے اور #بےلاگ بولے کی زد میں آتے ہیں، #قاضی_فائز_عیسیٰ کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا

20 اپریل کو #سپریم_کورٹ میں #ملکہ_جذبات کی اداکاری کرتے ہوئے #سرینا_عیسیٰ نے ٹسوے بہاتےہوئے اپنے کیس کا خاتمہ مانگا تو جسٹس عمر عطاء بندیال نے بھی سائل
1/29
کی مراد پوری کرنے کے لیے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہہ دیا کہ "قاضی فائز عیسیٰ صرف ان تین سوالوں کے جواب دے دیں تو وہ سارا کیس یہیں اور اسی وقت ختم کر دیں گے"

جسٹس عمر عطاء بندیال نے جو تین سوال پوچھے وہ یہ تھے

1۔ سرینا عیسیٰ کے جس فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقوم باہر منتقل
2/29
کر کے بیرون ملکی جائدادیں خریدی گئیں اُس اکاؤنٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق تھا کہ نہیں؟

2۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے سریناعیسیٰ کے اُس فارن کرنسی اکاؤنٹ میں کبھی کوئی رقوم جمع کروائیں جس اکاؤنٹ سے سرینا عیسیٰ نے اپنی بیرون ملکی جائدادیں خریدیں؟

3۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے
3/29
Read 30 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!