Discover and read the best of Twitter Threads about #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

Most recents (20)


#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور اپنی لاٹھی کو پھینک دو پھر جب آپ علیہ السلام نے اسے حرکت کرتے ہوئے دیکھا کہ گویا وہ سانپ ہے تو آپ علیہ السلام پیٹھ پھیر کر بھاگے اور

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا یعنی وہ بڑی بھاری جسامت والا ہولناک اژدھا بن گیا جو منہ کھولے ہوئے تھا لیکن وہ بڑی جسامت کے باوجود تیزی سے حرکت کر رہا تھا. یہ سانپ کی ایک قسم ہے

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

دیکھنے میں اس کا جسم باریک ہوتا ہے لیکن حرکت کرنے میں بڑے تیز ہوتے ہیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے یہ سانپ موٹا بھی اور تیزی سے حرکت بھی کر رہا تھا. جب

3
Read 5 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ اے موسیٰ علیہ السلام آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟ یعنی کیا یہ وہی لاٹھی نہیں ہے جس کو آپ علیہ السلام پہلے سے اچھی

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

طرح جانتے اور پہچانتے ہیں. عرض کی اے میرے مولا! یہ میری لاٹھی ہے میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس کے ساتھ میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس سے کئی اور کام بھی

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

کرتا ہوں. اور اس کو اچھی طرح پہچانتا ہوں. حکم ہوا اے موسیٰ علیہ السلام اسے زمین پہ پھینک دو. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی زمین پر پھینک دی، دیکھا تو وہ اچانک سانپ

3
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : پس حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب کی تعبیر بتائی اور اس کے مطابق حالات سے لڑنے کے لئے رہنمائی فرمائی اور طریقہ بتایا کہ خوشحال اور ترقی کے سالوں میں غلہ ذخیرہ کرنا اور 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : احتیاط کے ساتھ اسے بالیوں میں رہنے دینا صرف کھانے کی ضرورت کے تحت اسکی مقدار مطابق نکالو اور قحط سالی کے دور میں بیج بھی کم ڈالنا ہے کیونکہ ان سالوں میں غلہ کی پیداوار کم ہوگی ۔ 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یہ بات حضرت یوسف علیہ السلام کی فراست و فہم اور کمال علم اور اصابت رائے کی دلیل ہے . قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس طرح ذکر فرمایا ہے کہ ترجمہ:- "اور بادشاہ نے کہا 3
Read 6 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

بقیہ :حضرت ابراھیم علیہ السلام نے جواب دیا :
ابراہیم (علیہ السلام) نے فرمایا بلکہ ان میں سے اس بڑے بت نے یہ کیا ہے پس اگر یہ (تمہارے دیوتا) بولتے ہوں
👇
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
تو دریافت کر لو ( الانبیاء)
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس یقینی حجت اور دلیل کا کاہنوں اور پجاریوں کے پاس کیا جواب ہو سکتا تھا وہ سب کے سب ندامت میں غرق تھے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
دل ہی دل میں ذلیل و رسواء تھے اور سوچتے تھے کہ کیا جواب دیں ؟ جمہور بھی آج سب کچھ سمجھ گئے اور انھوں نے اپنی آنکھوں سے وہ منظر دیکھ لیا جس کے لیے وہ تیار نہ تھے
3
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

حضرت ابرہیم علیہ السلام نے دیکھا کہ اب بہترین موقع آگیا ہے کہ جس کے لیے میں نے یہ تدبیر اختیار کی تھی مجمع موجود ہے جمہور دیکھ رہے ہیں کہ ان کے دیوتاؤں کا کیا حشر ہوگیا
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
اس لیے اب ان کاہنوں اور مذہبی پیشواؤں کو جمہور کی موجودگی میں ان کے باطل عقیدہ پر نادم کر دینے کا وقت ہے تاکہ عوام کو آنکھوں دیکھتے معلوم ہو جائے کہ آج تک ان دیوتاؤں 👇
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
کے متعلق جو کچھ کاہنوں اور پجاریوں نے کہا تھا یہ سب ان کا مکرو فریب تھا مجھے ان سے کہنا چاہیے کہ یہ سب اس بڑے بت کی کاروائی ہے اس سے دریافت کرو ؟
3
Read 5 tweets
﷽⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام

یااللہ پاک ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور لذت اپنی بندگی میں رکھ دے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ حَبِیۡبِنَا وَ مَحۡبُوۡبِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ
#سرمایہ_زیست Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ اَوۡرَاقِ الزَّیۡتُوۡنِ وَ جَمِیۡعِ الثِّمَارِ○❤️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️
#درود_وسلام

💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ ○💚

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 30 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یااللہ پاک ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور لذت اپنی بندگی میں رکھ دے

💕💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ اَجۡمَعِیۡنَ❍
💕💕💕

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

یا اللہ پاک دنیاو آخرت میں سرخرو فرما

💜اَللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الطَّاھِرِ الۡمُطَہَّرِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحۡبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍💜

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 31 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول پاکﷺ کے در کی بہاریں نصیب فرما
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یااللہ پاک ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور لذت اپنی بندگی میں رکھ دے

💕💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ اَجۡمَعِیۡنَ❍
💕💕💕

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

یا اللہ پاک دنیاو آخرت میں سرخرو فرما

💜اَللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الطَّاھِرِ الۡمُطَہَّرِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحۡبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍💜

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 33 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اے مالکِ کائنات ہم پر اپنی عنایات کے در کھول دے اور بےحساب حلال رزق عطا فرما
پیارےآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
صَلَّ اللّٰہُ عَلی حَبِیۡبِہٖ اَکۡرَمِ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡآٰخِرِیۡنَ وَعَلیٰٓ الہ وَاَصۡحٰبِہٖ وَبَارِكۡ وسلم
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

رَاحَةِ الۡعَاشِقِيۡنَ مُرَادِ الۡمُشۡتَاقِيۡنَ شَمۡسِ الۡعَارِفِيۡنَ

سِرَاجِ السَّالِکِيۡنَ مِصۡبَاحِ الۡمُقَرَّبِيۡنَ

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
بۡنِ عَبۡدِ اللهِ
نُوۡرٌ مِّنۡ نُوۡرِ اللهِ
يَآ اَيُّهَا الۡمُشۡتَاقُوۡنَ بِنُوۡرِ جَمَالِہٖ
صَلُّوۡا عَلَيۡہِ وَاٰلِہٖ وَ اَصۡحٰبِہٖ
وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 33 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

سورۃ نور کے آخر میں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ کے حوالے سے یہ ادب ارشاد فرمایا ہے کہ نبیِ کریمﷺ کو ایسے نہ پکارا جائے جیسے تم لوگ ایک دوسرے کو بے تکلفی سے پکارتے ہو
1

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

بلکہ ادب و احترام کے ساتھ شائستہ انداز میں پکارو، ایسا نہ ہو کہ نامناسب انداز میں پکارنے والے دنیا میں فتنے کا نشانہ بن جائیں اور آخرت میں ان کو درد ناک عذاب کا سامنا کرنا پڑے۔
2
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن

سورۃ نور کے بعد سورۃ فرقان ہے جس کے آغاز میں ارشاد ہے کہ بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے( آپﷺ) پر فرقان کو نازل کیا تاکہ وہ دنیا والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرائیں۔
3
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 17 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
مالکِ کائنات آپکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کےوسیلے بےحساب حلال رزق عطافرمائے

💫💙اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
مُحِبِّ الۡفُقَرَآءِ وَالۡغُرَبَآءِ واليتماء وَالۡمَسَاکِيۡنِ 💙💫
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اور آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے

❤️🧡💛💚💙💜💗💓❣️💕💞
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

سَيِّدِ الثَّقَلَيۡنِ نَبِيِّ الۡحَرَمَيۡنِ اِمَامِ الۡقِبۡلَتَيۡنِ

❤️💗💓💙💚💛💕💞💜🧡

#سرمایہ_زیست 🌷🌷🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اور لازوال خوشیاں عطا فرمائے

❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#سرمایہ_زیست 🌹🌹🌹
Read 32 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#درود_وسلام
اللہ اپکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے

❤️صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صَلوٰةً وَّ سَلَامًا عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ٭❤️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرۡضَاہُ لَہُ ❍❤️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدۡ ضَاقَتۡ حِیۡلَتِیۡ اَدۡرِکۡنِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ ✿

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 30 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
🌷🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ

جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

#سرمایہ_زیست 🌷
Read 31 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

سورہ ہود میں حضرت نوحؑ اور ان کی قوم کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے

سو ان (نوحؑ) کی قوم کے کفر کرنے والے سرداروں اور وڈیروں نے کہا: ہمیں تو تم ہمارے اپنے ہی جیسا ایک بشر دکھائی دیتے ہو اور ہم نے
01

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

کسی (معزز شخص) کو تمہاری پیروی کرتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے ہمارے (معاشرے کے) سطحی رائے رکھنے والے پست و حقیر لوگوں کے (جو بے سوچے سمجھے تمہارے پیچھے لگ گئے ہیں)، اور ہم تمہارے اندر اپنے اوپر کوئی فضیلت و برتری
02
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

(یعنی طاقت و اقتدار، مال و دولت یا تمہاری جماعت میں بڑے لوگوں کی شمولیت الغرض ایسا کوئی نمایاں پہلو) بھی نہیں دیکھتے بلکہ ہم تو تمہیں جھوٹا سمجھتے ہیں
نوحؑ نے کہا: اے میری قوم! بتاؤ تو سہی اگر میں اپنے رب کی طرف
03
@Sajid2k
Read 7 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

حضرت نوحؑ نےمزید فرمایاجو لوگ سچےدل سےاللّٰہ پر ایمان لائےوہ تمہاری طرح صاحبِ دولت نہیں ہیں۔اسلئے تمہارےخیال میں وہ نہ خیرحاصل کرسکتےہیں نہ سعادت۔لیکن یہ دونوں چیزیں دولت وحشمت کےساتھ ہیں نہ نکبت وافلاس
1
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
کے ساتھ۔ واضح رہےکہ اللّٰہ کی سعادت و خیر کاقانون ظاہری دولت و حشمت کےتابع نہیں ہےاور نہ اللّٰہ کےہاں سعادت وہدایت کاحصول و ادراک سرمایہ کی رونق کے زیراثر ہےبلکہ اسکےبرعکس تمانیتِ نفس،رضاءِ الہی،غناءِ قلب
2
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

اور اخلاص نیت وعمل پر موقوف ہے۔ حضرت نوحؑ نے بارہا یہ بھی تنبیہ کی کہ مجھ کو اپنی یہ ابلاغِ دعوت و ارسالِ ہدایت میں نہ تمہارے مال کی خواہش ہے نہ جاہ و منصب کی۔ میں اجرت کاطلبگار نہیں ہوں،اس خدمت کا حقیقی
3
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام


مخالفین کہتے کہ ہم ان کی طرح نہیں ہیں جو تمھارےتابع و فرمانبردار بن جائیں اور تم کو اپنا مقتدا مان لیں، وہ سمجھتےکہ یہ کمزور اور پست لوگ حضرت نوحؑ کےاندھے مقلد ہیں، نہ یہ ذی رائے ہیں کہ ہماری طرح اپنی
1
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

جانچی پرکھی رائے سے کام لیتے اور نہ ذی شعور ہیں کہ حقیقت حال کو سمجھ لیتے، اور اگر وہ حضرت نوحؑ کی بات کی طرف کبھی توجہ بھی دیتے تو انؑ سے اصرار کرتے کہ پہلے ان پست اور غریب افرادِ قوم کو اپنے پاس سے نکال دیں
02
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

تب ہی ہم تمہاری (نوحؑ)کی بات سنیں گے، کیونکہ ہم کو ان پست و غریب لوگوں سے گھن آتی ہے، ہم اور یہ ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتے۔ حضرت نوحؑ اس کا ایک ہی جواب دیتے کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ یہ اللّٰہ کے مخلص بندے ہیں
3
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3
@zaawan97
Read 7 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا
"اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ کو ایک مٹھی خاک سےپیدا فرمایا۔یہ مٹی تمام روئےزمین سےحاصل کی گئی تھی۔یہی وجہ ہےکہ حضرت آدمؑ کی نسل میں

1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

مختلف رنگ و زبان کےلوگ پائے جاتےہیں"
(ابوداؤد،ترمذی)
جب یہ مٹی پختہ ٹھکری کی طرح آواز دینےاور کھنکنانےلگی تو اللہ تعالیٰ نےاس جسدخاکی میں روح پھونکی اور وہ یک بیگ گوشت پوست،ہڈی، پٹھے کازندہ انسان بن گیا اور
2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

ارادہ شعور ،حس،عقل اور وجدانی جذبات و کیفیات کا حامل نظر آنے لگا۔
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا کہ’’ جب اللہ نے آدمؑ کو پیدا فرمایا اور اُن میں رُوح پھونکی، تو اُن کو چھینک آئی،

3
@zaawan97
Read 5 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

قرآن مجید کی تذکیرو دعوت، اوامرو نواہی،اور رشدو ہدایت کا مخاطب اور مبداءمعاد کا محور مرکز صرف یہی ہستی ہےجس کو "انسان" کہتےہیں۔
اور یہی وجہ ہےکہ قرآن مجید نے انسانِ اوّل کی تخلیقی کوائف و تفصیلات کرکے

1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

اس کے "مبداءمعاد" کےمسائل ہی کو اہمیت دی ہے۔
قرآن پاک میں انبیاء علیہم السلام کےتذکروں میں سب سےپہلا تذکرہ ابوالبشر حضرت آدمؑ کا ہے۔ سورہ بقرہ، اعراف، اسراء، کہف اور طہٰ میں نام اور صفات دونوں کے ساتھ اور

2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام

سورہ حجرات میں فقط ذکر صفات کےساتھ اور آل عمران، مائدہ، مریم اور یٰسین میں صرف ضمنی طور پر نام لیاگیا ہے حضرت آدمؑ کا نام قرآن پاک میں 25 مرتبہ آیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو مٹی سےپیدا کیا

3
@zaawan97
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!