Discover and read the best of Twitter Threads about #قلمکار

Most recents (24)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@OfficialDGISPR آپ کے علم میں ہے کہ
1- حسین حقانی نے ، امریکی کمانڈر انچیف کو خط لکھا کہ صدر آصف زرداری کو پاکستانی فوج سے جان کا خطرہ ہے۔ مدد کی جائے ۔
اس وقت سے حسین حقانی امریکی اخبارات میں پاکستان / افواج کے خلاف
پراپیگنڈہ مہم چلاتا رہا ۔
2- جنرل ر قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو حکومت سے علیحدہ کرنے کیلئے حسین حقانی سے امریکی سپورٹ کیبخاطر رابطہ کیا۔
3- اندھے کو کیا چاہئے " دو آنکھیں " کے مترادف حسین حقانی اور امریکی اسٹیبلشمنٹ خوش تھی۔ کہ ایک تیر سے دو شکار !
4- امریکہ عمران خان کو بھی
ہٹانا چاہتا تھا ۔ فوج کی شمولیت سے عمران خان کو نکالنے سے فوج اور عمران خان/ عوام میں دوریاں پیدا کرنا ، امریکہ کی دیرینہ خواہش بر اتے نظر آئ۔
5- آللہ تعالیٰ کا کرم عمران خان خود بھی محتاط اور عوامی جذبات کو کنٹرول کرنے میں بھی کامیاب رہے ۔
6- بگڑتے ہوئے موجودہ معاشی حالات کا
Read 4 tweets
میرے ستارے🌟🌟

ٹوئٹر پر تیسرا سال ختم ہونے کو ہے بہت سے دوست ملے، بچھڑے، ابھی تک ساتھ ہیں۔ ماما جان @simsimsim1930 اس پلیٹ فارم پر پہلے دن سے آج تک کبھی لگا ہی نہیں کہ میں اکیلی ہوں۔
علی @ali_14572 تمہارے آرٹی گروپس بہت کمال ہیں تم سے بہت کچھ سیکھا سمجھا۔
میرے بھاء @Klair003 پھر #قلمکار کے تمام اساتذہ بزرگان نقوی صاحب @SIHN92 عامر بھائ @aamirk690 ظفر بھائ @ZafarDar ندیم طفیل بھائ @maskeench راجہ نواز @RGN1953 رائے مختار بھائ @RoymukhtarRoy بنگش صاحب@nawazBangash18 @ بنگش لالا
@1malgarykhan چوہدری غلام محی الدین انکل @GMChaudry1 خیال بھائ @KhayaaI سر شاہد رسول@srqamar سر عارف @ArifRetd باوا جی @Motmayn زیدی انکل @_NadeemZaidi
جنہوں نے لفظوں کو تلوار بنانا سکھایا۔ بابا جی @jrnl_p پروفیسر صاحب @gdms7812 شاگرد معظم @piyreyLatif آپ
Read 7 tweets
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف کی شو بازیاں
گزشتہ روز شہباز شریف نے 38 لگژری آئٹمز کی امپورٹ پر مکمل پابندی لگانے کر ، ہر ماہ 246 ملین ڈالر کا فایدہ ہو گا۔ جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کے مطابق100 ملین ڈالر کی بچت ہو گی۔
حقیقت حال کیا ہے ؟
ملک میں استعمال ہونے والی اکثر آشیا بیرونی ممالک سے امپورٹ ہوتی ہیں۔ اگر ان پیداوار سے پہلے ، پابندی لگا دی جاے تو ان کا استعمال تو بند نہیں ہو گا۔ کیونکہ ان کا استعمال عام آدمی تو نہیں کرتا ، سمگل ہو کر آتی رہیں گی۔ امپورٹ ڈیوٹی حکومتی خزانہ میں جانے کی بجاے 50 فیصد راشی کسٹم
حکام اور 50 فیصد بڑے بڑے کاروباری لوگوں کی جیب میں جائگا۔
بند کئے جانی والی اشیا میں صرف 6/7 لگژری جبکہ باقی روزمرہ کی ہیں۔ مثلآ گاڑیوں کی امپورٹ
1- تیار گاڑیاں 2- ملک میں اسمبل کی جانی والی گاڑیوں کے ہرزہ جات۔
انکی امپورٹ بند کرنے سے ایک تو 35 ارب ڈالر ماہانہ
Read 5 tweets
شاہ جی لائے ہیں آج خصوصاً آپ کیلئے
شریف خاندان کا طریقہ واردات:

ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نوازشریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔
اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے۔۔۔
👇👇👇
فرنٹ پیج پر ایک خبر چھپ گئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی " میڈم طاہرہ " کا انٹرویو چھپا تھا جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھی۔
میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کر ڈالے۔ اس انٹرویو میں میڈم طاہرہ نے۔۔۔
👇👇👇
ایک طرف بہت سے سیاستدانوں کا نام لئے بغیر انہیں اپنے " مستقل گاہک " قرار دے دیا اور دوسری
طرف یہ بھی کہہ دیا کہ مولانا سمیع الحق اس کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں اور ' مردانہ قوت ' سے مالا مال ہیں۔
میڈم طاہرہ نے یہ بھی بتایا کہ مولانا سمیع الحق جنسی عمل کے دوران۔۔۔
👇👇👇
Read 10 tweets
ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی.....مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا... واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل👇
آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں.... اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی... اس خاتون نے بلند آواز سے 👇
کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟

گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟؟👇
Read 6 tweets
*عمران خان آخر کیا بلاتھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو
ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور
Read 8 tweets
23 فروری 2022 کو پہلا خوف ناک ایشو پیدا ہوا‘ کولمبو پورٹ پرآئل کیریئر 40ہزار ٹن فیول (پٹرول) لے کر پہنچا‘بینک آف سیلون نے پٹرول کی پے منٹ کرنی تھی لیکن بینک کے پاس ڈالر ختم ہو گئے‘ وزیرخزانہ سے رابطہ کیا گیا۔

وزیرخزانہ نے اسٹیٹ بینک سے بات کی لیکن اس کے پاس صرف دو ارب اور
30کروڑ ڈالر تھے اور وہ بھی کرنسی کی شکل میں نہیں لہٰذا پٹرول نہ خرید سکااور جہاز پٹرول سمیت انڈیا روانہ ہوگیا‘ یہ سری لنکا کے دیوالیہ پن کا اسٹارٹ تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے مہاتمابودھ کا پسندیدہ ملک 49دنوں میں مکمل دیوالیہ، سری لنکا نے 12اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کردیا۔
ہم نے دیوالیہ کا صرف لفظ سنا ہے‘ ہم اس کے نتائج اور ردعمل سے بالکل واقف نہیں ہیں‘ میں لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنتا ہوںہم اگر دیوالیہ ہو بھی گئے تو کیا فرق پڑتا ہے؟ مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کی ایک تقریر آج بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے جس میں وہ فرما رہے تھے ہم سے جو بھی ملک اپنے
Read 28 tweets
"پُھدو کمیٹی تے مَنٌا چئیرمین"

میانچنوں کے بزرگ باسیوں کو آج بھی یاد ہو گا کہ “پُھدو کمیٹی تے مَنٌا چئیرمین” کی بازگُشت میانچنوں شہر و متصل دیہات کی فضاؤں میں بڑے عرصے تک گونجتی رہی، اِس فقرے کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ،

غالباً ساٹھ کی دہائی کی بات ہے کہ
کمشنر ملتان ڈویژن میانچنوں میونسپل کمیٹی کی تقریبِ حلف برداری کے لئے تشریف لائے، اُس وقت میانچنوں میونسپل کمیٹی کی دُھوم پورے ملتان ڈویژن میں مچی ہوئی تھی، وجۂ دُھوم تھی کہ ایک غیر معروف، اَن پڑھ اور پینڈو قسم کے شخص جو کہ اپنی عُرفیت "مَنٌ" سے مشہور تھا، نے غُلام حیدر وائیں
جیسے گھاگ، زیرک، تجربہ کار سیاستدان کو چئرمینی کے الیکشن میں شکست سے دوچار کر دیا تھا۔
عام روایت ہے کہ جب بھی کوئی شخصیت بطور مہمان کسی تقریب میں جاتی ہے تو پہلے مرحلے میں عموماً میزبان مہمان سے اپنے ساتھیوں اور رفقاء کا فرداً فرداً تعارف کرواتا ہے، یہاں بھی کمشنر صاحب پنڈال میں
Read 10 tweets
اقبال احمد انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے‘ والد زمین کے جھگڑے میں ان کی آنکھوں کے سامنے قتل ہو گئے‘ 1947میں اپنے بھائی کے ساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے‘ ایف سی کالج میں داخلہ لیا‘ اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلی فورنیا امریکا کے کالج میں داخل ہو گئے اور
سیاست اور مڈل ایسٹ ہسٹری پڑھنا شروع کر دی، ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئے اور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کے لیے وقف کر دیا‘ نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دتی رائے جیسے دانشور اقبال احمد سے متاثر ہوئے اور انھیں اپنا دوست بنا لیا‘ یہ ان کی محفل میں اٹھنے
بیٹھنے لگے‘ زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نے انھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا اور یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے‘یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتے تھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر ان کا لیکچر سنتے تھے‘ بڑے بڑے دانشور ان سے متاثر تھے‘
Read 16 tweets
حامد میر کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون بہت ہی خطرناک ہے۔ بہت ہی ڈسٹربنگ ہے۔

حامد میر نے یہ کہے بغیر امریکہ سے التجا کی ہی ہے کہ عمران خان کو راستے سے ہٹا دیا جائے کیونکہ یہ امریکی مفادات کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ اور اس کام کے لئے بہترین وقت اب ہے۔

حامد میر نے زرداری اور نوازشریف کو
پاکستان میں جمہوریت کے چیمپئنز قرار دیا ہے۔ اور عمران خان کو مذہبی شدت پسندوں، دہشت گردوں، لبان کی حزب اللہ، ایران، روس، ولیدمیر پوتن اور ڈونلڈ ٹرمپ کا خطرناک ساتھی قرار دیا ہے۔

اور امریکی اسٹیبلشمنٹ سے پرزور اپیل کی ہے کہ جیسے اس نے ٹرمپ کو ہٹایا تھا اسی طرح پاکستان میں سازشی
قوتوں کی مدد کریں کہ عمران خان کو روکا جائے۔

لیکن پھر انہوں نے کہا کہ یہ شخص الیکشن ہارنے کے بعد بھی آرام سے نہیں بیٹھے گا اور مستقل امریکہ اور جمہوریت کے لئے خطرہ بنا رہے گا (اس لئے بہتر ہے اس کو ختم ہی کر دیا جائے)۔

اور ساتھ ہی حامد میر نے جنرل فیض حمید پر بھی سنگین الزامات
Read 6 tweets
نوے برس کے ضعیف آدمی کے
پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ مالک مکان کو پانچ مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ ایک دن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنے آیا ۔ بزرگ آدمی کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔

سامان بھی کیا تھا۔ ایک چار پائی ‘ ایک پلاسٹک کی بالٹی اور چند پرانے برتن ۔ پیرانہ
سالی میں مبتلا شخص بیچارگی کی بھرپور تصویر بنے فٹ پاتھ پر بیٹھاتھا۔ احمد آباد شہر کے عام سے محلہ کا واقعہ ہے۔ محلے والے مل جل کر مالک مکان کے پاس گئے۔ التجا کی کہ اس بوڑھے آدمی کو واپس گھر میں رہنے کی اجازت دے دیجیے۔ کیونکہ اس کا کوئی والی وارث نہیں ہے۔

دو ماہ میں اپنا پورا
کرایہ کہیں نہ کہیں سے ادھا ر پکڑ کر ادا کر دے گا۔ اتفاق یہ ہواکہ ایک اخبار کا رپورٹر وہاں سے گزر رہا تھا۔ اسے نحیف اور لاچار آدمی پر بہت ترس آیا۔تمام معاملہ کی تصاویر کھینچیں۔ ایڈیٹر کے پاس گیا کہ کیسے آج ایک مفلوک الحال بوڑھے شخص کو گھر سے نکالا گیا۔ اور پھر محلہ داروں نے بیچ
Read 14 tweets
*کمفرٹ زون سے نکلنے کی کوشش کریں*

کسی گاوں میں تین بھائی رہتے تھے. ان کے گھر پر پھل کا ایک درخت تھا جسکا پھل بیچ کر یہ دو وقت کی روٹی حاصل کرتے تھے. ایک دن کوئی اللہ والا انکا مہمان بنا. اُس دن بڑا بھائی مہمان کے ساتھ کھانے کیلئے بیٹھ گیا اور دونوں چھوٹے بھائی یہ کہہ کر شریک
نہ ہوئے کہ ان کو بھوک نہیں.

مہمان کا اکرام بھی ہو گیا اور کھانے کی کمی کا پردہ بھی رے گیا آدھی رات کو مہمان اٹھا جب تینوں بھائی سو رہے تھے ایک آری سے وہ درخت کاٹا اور اپنی اگلی منزل کی طرف نکل گیا.

صبح اس گھر میں کہرام مچ گیا سارا اہل محلہ اس مہمان کو کوس رہا تھا جس نے اس گھر
کی واحد آمدن کو کاٹ کر پھینک دیا تھا.

چند سال بعد وہی مہمان دوبارہ اس گاوں میں آیا تو دیکھا اس بوسیدہ گھر پر جہاں وہ مہمان ہوا تھا اب عالیشان گھر بن گیا تھا ان کے دن بدل گئے تھے.

تینوں بھائیوں نے درخت کے پھل نکلنے کے انتظار کی اُمید ختم ہونے پر زندگی کیلئے دوسرے اسباب کی
Read 5 tweets
لکھنؤ میں پہلی بار میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہوئے۔ اپنے وقت میں لکھنؤ کی مشہور طوائف اور محفل کا فخر "دلربا جان'" چوک سے امیدوار بنیں۔

اس کے خلاف کوئی الیکشن لڑنے کو تیار نہیں تھا۔ ان دنوں ایک مشہور حکیم صاحب تھے - حکیم شمس الدین۔ چوک میں ان کی ڈسپنسری تھی۔ وہ
اپنے زمانے کے مشہور حکیم تھے۔ وہ بڑے باعزت و نیک نام تھے ۔ دوستوں نے انہیں زبردستی الیکشن میں "دلربا جان" کے مقابلے میں کھڑا کیا۔

" دلربا جان" کی تشہیر نے زور پکڑا۔ روزانہ سر شام چوک میں محفلیں سجنے لگیں۔ جدن بائی جیسی اپنے زمانے کی مشہور رقاصاؤں کے پروگرام ہونے لگے اور
محفلوں میں بےتحاشہ بھیڑ جمع ہونے لگی ۔ اس وقت حکیم صاحب کے ساتھ چند دوست ہی ہوا کرتے تھے جنہوں نے انہیں الیکشن میں جھونک دیا تھا۔

اب حکیم صاحب کو غصہ آیا کہ تم لوگوں نے مجھے مار دیا ، میری شکست یقینی ہے۔ دوستوں نے ہمت نہیں ہاری' اور نعرہ دیا:

"ہے ہدایت چوک کے ہر ووٹر
Read 5 tweets
"رب توکل "

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا ۔جو تعلیم اچھا
انسان نہ بنا پائے اس کا مقصد ہی کیا ہے ۔ کمائی تو سنیارے کی دکان کے باہر گندی نالی سے کیچڑ چھاننے والا ان پڑھ بھی کئی پڑھے لکھوں سے زیادہ کر لیتا ہے ۔ اسی طرح پہلی اور آخری بار روزگار کا خوف تب ختم ہو گیا تھا جب ہم انتہائی سخت حالات کا شکار تھے ۔ چند ہزار کی ایک ملازمت کے
دوران کسی نے ایسی بات کر دی جو برداشت نہ کر پایا ۔ دفتر سے ہی ابا جی کو مشورہ کے لئے فون کیا تو کہنے لگے ۔ ملازمت چھوڑنے کے لئے مجھے فون تب کرنا جب خدا پر اعتبار نہ ہو ۔ اس مالک نے رزق کا وعدہ کیا ہے نا تو پھر اس کے وعدے پر یقین بھی رکھو ۔ یا پھر اسے مالک تسلیم کرنے سے
Read 11 tweets
🎅 مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں🎅

جس طرح گھریلو کھانوں کی جگہ فاسٹ فوڈز نے لے رکھی ہے اسی طرح عبادات اور تلاوت کلام پاک کی جگہ مختصر آرام دہ وظائف نے لے رکھی ہے۔

ہمارے بچے کہنا نہیں مانتے۔۔۔
کاروبار میں برکت نہیں ہے۔۔۔
گھر میں جو پیسہ آتا ہے سمجھ نہیں آتی کہاں جاتا ہے۔۔۔
👇👇👇
اولاد ضدی ہو گئی ہے۔۔۔
گھر میں آئے روز کوئی نا کوئی بیمار ہو رہا ہے۔۔
کوئی نا کوئی پریشانی آجاتی ہے۔۔۔
جس کام میں ہاتھ ڈالو وہیں رکاوٹ۔۔۔
کام بنتے بنتے رہ جاتے ہیں۔۔۔

ناجانے بیسیوں مسائل ہر گھر میں موجود ہیں۔۔
اور ان کے اسباب بھی ہمارے آس پاس ہی ہیں لیکن ہم انہیں سیریس۔۔
👇👇👇
نہیں لیتے یا پھر انہیں اسباب ہی نہیں سمجھتے

مثال کے طور پر بنکوں سے قرضے لینا،
اوپر (رشوت) کی کمائی کھانا،
ایک دوسرے کی ترقی دیکھ کر حسد کرنا اور دعا دیئے بغیر جھوٹی تعریف کرنا (نظر لگنے کا سبب)
نماز نہ پڑھنے کی نحوست ہمارے گھروں میں ہمارے کاروبار میں
ہفتوں قرآن نہ کھولنا۔۔
👇👇
Read 8 tweets
کبھی آپ لمبے سفر پر ہوں بارہ چودہ گھنٹے کا ہوائی جہاز کا سفر یا پھر چھ آٹھ گھنٹے کی اڑان پھر دوچار گھنٹے کا وقفہ پھر اتصالی اڑان تو گھر پہنچتے پہنچتے بیس بائیس گھنٹے بیت گئے ہوں یا پھر کسی ہنگامی حالت میں کسی اپنے کے لیے بنا وقفہ اتنا عرصہ ہسپتال میں بھاگ دوڑ کرتے گذر گیا ہو اور
آپ دانت صاف نہ کر پائیں تواپ نے محسوس کیا ہوگا کہ آپکے دانت معمول سے ہٹ کر کچھ کھردرے سے ہورہے ہیں.
ایسے میں اگر ٹوتھ پک سے دانتوں میں خلال کیا جائے تو ایک نرم سا سفید مادہ دانتوں سے برآمد ہوتا ہے. یہ مادہ plaque پلیک کہلاتا. پلیک کیا ہے. بس یوں سمجھ لیں صرف جراثیم ہی ہیں
روئے زمین پر کسی شے کے ایک گرام وزن میں زیادہ سے زیادہ جراثیم اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ پلیک ہی ہوتا ہے.ایک گرام پلیک میں دس ارب سے زائد جراثیم ہوتے ہیں۔
اچھا اگر اس پلیک کو کچھ عرصہ کے صاف نہ کیا جائے تو یہ خوراک میں موجود نمکیات جیسے میگنیشیم، کیلشیم، میگنیز اور
Read 19 tweets
جہاں کوئی اُستاد نہ بننا چاھے، وہاں بظاہر پڑھے لکھے لیکن حقیقتاً جاہل راج کرتے ھیں.
”ساٹھ کی دہائی میں ایوب خان ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کو پاکستان دورے کے دوران برن ہال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچّوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، اُن کے شوہر بچّوں سے
باتیں کرنے لگے، پُوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچّوں نے کہا ڈاکٹر ، انجنیئر ، آرمی آفیسر، پائلٹ، وغیرہ وغیرہ۔
وہ کچھ خاموش ہوگئے.
پھر لنچ پر ایوب خان سے کہا کہ آپ کو اپنے ملک کے مستقبل کا کچھ سوچنا چاہیے۔ میں نے بیس بچّوں سے بات کی۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اسے ٹیچر بننا ھے اور
یہ بہت خطرناک ھے...
ایوب خان صرف مسکرا دیے۔ کچھ جواب نہ دے سکے اور یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ھے۔
تاریخ کی کتابوں میں لکھا ھے کہ جب ہندوستان کی انگریز حکومت نے حضرت علامہ اقبال ؒ کو سر کا خطاب دینے کا ارادہ کیا تو اقبال ؒ کو وقت کے گورنر نے اپنےدفتر آنے کی دعوت دی۔
Read 8 tweets
۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bye Bye USA ii
ریزرو بنک آف امریکہ کے چیرمین پاول Powell نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے۔ کہ یوکرین / روس جنگ میں روس پر Swift System سے نکال کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ روس ویزا کارڈ کی بجائے ، چینی یونین پے سسٹم
China UnionPay
استعمال کریگا۔ جس سے دنیا کے 180 ممالک منسلک ہیں۔ بہت جلد تمام ایشیائی ممالک اس سسٹم میں شامل ہو جائیں گے۔ سواے انڈیا، جاپان اور جنوبی کوریا کے۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے تجارتی تعلقات چین کے ساتھ ہیں۔ وہ بھی اس سسٹم کا حصہ بن جائیں گے۔ اس وقت چین دنیا کا
سب سے بڑا ٹریڈنگ ملک ہے۔ جس کی سالانہ ٹرن اوور 6، ٹریلین ڈالرز ہے۔ جو سمریکہ سے تین گنا زیادہ ہے ۔
اس سارے عمل سے سب سے زیادہ نقصان یورپی ممالک کو ہے۔ یہ سب کچھ بہت جلد ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
ریزرو بنک آف امریکہ کے چیرمین کی گفتگو اور اس آئی سی کانفرنس ،اڈلام آباد میں
Read 5 tweets
دو سال پہلے کرونا کی پہلی لہر کا پہلا لاک ڈاؤن لگتے ہی شاہ جی کی جاب ختم ہوگئی، قرضوں میں ڈوب گئے، تب شاہ جی نے بڑے بھائی جیسے محسن پیرکامل @Peer_Kamil_ سے بات کی، انہوں نے جاب کی تلاش کے ساتھ ساتھ آنلاین کاروبار کا مشورہ دیا، لیکن شاہ جی کے پاس تو کھانے کو پیسے بھی نہ تھے
👇👇
تب پیر صاحب نے شاہ جی کو شہد کا بزنس شروع کرایا، جس کی مکمل مارکیٹنگ کا ذمہ پیر صاحب نے اٹھایا، وہ ٹویٹر پہ اپنی پوسٹس سے آنے والے تمام آرڈر شاہ جی کو دیتے، اور شاہ جی کے اصرار کے باوجود منافع میں سے ایک پائی بھی خود نہ لیتے۔۔۔
الحمدللہ آج شاہ جی ایک ملٹی نیشنل کمپنی۔۔۔
👇👇
میں جاب بھی کررہے ہیں، پیر صاحب سے لی ہوئی رقم لوٹانے کے بعد شہد کے علاؤہ بہت سی امپورٹڈ آئٹمز، کاسمیٹکس، جیولری وغیرہ کا آنلاین بزنس بھی کر رہے ہیں اور ایک چھوٹا سا اپنا ایک اڈہ یعنی ایک شاپ بھی چلا رہے ہیں😍
الحمدللہ ❤️
پیر صاحب اپنی کچھ نجی و کاروباری مصروفیات کی وجہ سے
👇👇
Read 5 tweets
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے احباب نے ریکوڈک مسلہ کی بابت کھنے کا کہا ہے۔
بلوچستان میں ریکو ڈک کے مقام پر تانبے اور سونے کے ذخائر موجود ہیں۔ جس کی کانکنی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں پیرک گولڈ کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ
کیا۔ جسے بین الاقوامی قانون کا تحفظ حاصل تھا۔
2- پاکستان کے اندر اس معاہدہ پر بڑی تنقید کی گئ کہ اس میں ریاست پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا گیا!
3- سپریم کورٹ آف پاکستان کے ، اس وقت کے چیف جسٹس، افتخار چودھری نے سوموٹو ایکشن لیا۔ اور اس معاہدے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے
منسوخ کر دیا ۔
4- انویسٹر کمپنی نے پاکستان کے خلاف ، انٹرنیشنل کورٹ آف سیٹلمنٹے فار انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ ICSID میں اپیل کر دی۔ لمبی قانونی جنگ کے بعد کورٹ نے غیر ملکی کمپنی کے حق میں فیصلہ فیا۔ اور ریاست پاکستان کو 4.08,بلین پلس 1.87 بلین ڈالر سود ادا کرنے کا حکم دیا۔۔ حکومت فیصلہ
Read 8 tweets
چاول کھانے کے فوائد

امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے:
❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔
❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔
❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی
👇👇👇
① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔
② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ سے لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے؟
👇👇👇
③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں
(ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵)

🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
#شاہیات
#قلمکار
Read 3 tweets
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشیوں کا حامل بہت بڑا سی پیک کا منصوبہ
ایم ایل ون۔ ML 1 ہے کیا؟
پاکستان ریلوے کی مین لائن Main Line
کراچی سے پشاور تک ، انگریز کے دور میں بچھائی گئی سنگل مین لائن ، جو موجودہ دور کی امدورفت کے تقاضوں کا ساتھ دینے
دینے سے قاصر ، مسافروں کو سفری سہولتیں مہیا نہ کرنے کے علاؤہ روزانہ ریلوے لائن پر حادثات کا موجب اور جگ ہنسائی کا سامنا ۔
کافی سے پشاور تک مین لائن کو
1- نیا اور ڈبل ٹریک بنایا جا رہا ہے۔
2- تمام بڑے سٹیشنز کو اپ گریڈ کر کے ، مسافروں کیلے جدید سہولیات میسر کی جا رہی ہیں!
3- ریلوے لائن کے دونوں اطراف باڑ لگا کر محفوظ بنایا جا رہا ہے
4- تمام لینڈ اور ان !ہند Mainned and unmanned پھاٹک کو ختم کیا جا رہا ہے۔ ٹریفک کیلے فلاح اوور اور پل بناے جائیں گے
5- نئے ریلوے انجن اور بوگیاں خریدیں جائیں گی
6- نیا بچایا جانے والا ٹریک 150,ڈال تک کاراند رہے گا
Read 6 tweets
آخری لڑائی
عمران خان نے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے اور یہ فیصلہ حتمی ھے... یا شاید کچھ سپیشل ہونے جا رہا ھے.
عمران خان طاقت کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں.
ان کی کوشش ھے کہ وہ کچھ ایسا کر جائیں کہ آئندہ کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ ہو
جو ہوگا , اچانک ہوگا اور
اپوزیشن کی توقعات کے برعکس ہوگا
ھو سکتا ھے عمران خان چلے جائیں لیکن وہ جاتے جاتے تاریخ رقم کرنے جا رھے ہیں
حیرت کی بات ھے کہ عمران خان کے جانے کی رات دن دعائیں مانگنے والے اس وقت سب سے زیادہ پریشان ہیں
وہ اسے اک کھیل سمجھے تھے لیکن کھیل انہی کیلئے آگ بننے جا رھا ھے.
عمران خان نے سندھ میں فی الفور گورنر راج لگانے سے انکار کر دیا ھے لیکن یہ آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ھے.
عمران خان موقع کی تاک میں تھا کہ اپوزیشن کوئی غلطی کرے اور وہ بلیک میلر اتحادیوں کی حمایت سے
بنی حکومت سے جان چھڑائے کیونکہ عمران خان اس گندے بدبودار سسٹم سے
Read 34 tweets
یہ تو ابھی شروعات ہے ۔

تمھیں لگا تھا کہ یہ نوے کی دہائی ہے۔
تمہیں لگا تھا کہ عمران خان کے سپورٹر بھی پٹواریوں کی طرح ہیں جو بریانی کی پلیٹ تک محدود رہیں گے۔
تمھیں لگا تھا کہ ضمیر کی بولی لگانے کے بعد بھی کچھ نہیں ہو گا۔
تمہیں لگتا تھا کہ ملک کی سلامتی اور وقار کا
سودا کرنے کے بعد بھی یہ قوم تمھیں ووٹ دے گی۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان کے مخالف کھڑے ہو کر تم ان ووٹرز کے ووٹ کا تقدس پامال کر سکتے ہو جنھوں نے پچیس سال سے خود مختار پاکستان کےلیے جدوجہد کی ۔

تمھیں لگا تھا کہ تمہارے ضمیر کے ساتھ ساتھ ہماری غیرت و حمیت بھی مر گئی ہے
تمھیں لگا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکن بس نعروں تک محدود ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان بھی ایک روایتی سیاست دان ہے جس کے سپورٹر بھی عام سیاسی لوگ ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ تم پاکستان کی عزت کی نیلامی کرو گے اور ہم تمھیں کچھ نہیں کہیں گے۔

بچو یہ ابھی شرواعات ہے۔ یہ احتجاج کی
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!