Discover and read the best of Twitter Threads about #قومی_زبان

Most recents (24)

پاکستانیوں کے لیے پیغام

اے پاکستانی قوم خصوصاً یوتھیوں نوجوان نسل لڑکوں اور لڑکیوں و دیگر پارٹیوں کے پجاریوں ایک عبرت کا مقام ہے کہ تمہیں تمہارے مستقبل کو اپنے مفادات و عیاشیوں کیلئے قربان کرنے والوں کی اصل حقیقت تو دیکھو!
تم ان جیسوں لوٹوں غداروں چوروں شرابیوں
#قومی_زبان
👇 Image
بدکرداروں کیلئے غداریوں کے کیسز جھیلتے ہو؟
کیا تمہاری مت ماری گئی ہے؟ یا کسی کی بدعا لے لی ہے؟ تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کب نکلو گےاس PTI, PDM وغیرہ کے دھوکوں جھوٹ فریب فراڈ دجل مکر سے کب نکلو گے؟
کیا کبھی فوج نے بھی آپ کو چھوڑ کے خود کی جان بچائی ہے؟ کبھی زلزلے سیلاب
#قومی_زبان
👇
طوفان بارشوں آندھیوں بجلیوں قدرتی آفات چیلنجرز دہشتگردی جو یہ سیاستدان پھیلاتے ہیں کسی جگہ اپنی جان دے کر تمہاری جانیں نا بچائی ہوں؟
پھر کیوں بدبخت بن کر ان کے پیچھے چل چل کر تقسیم در تقسیم ہو کر آپس میں ایک دوسرے نفرتیں پیدا کرتے ہو رشتہ داریاں خونی رشتے دوستیاں
#قومی_زبان
👇
Read 5 tweets
ایجنٹ کے سینگ ہوتے ہیں کیا؟

2014 میں چینی صدر کا دورہ تھا ۔ خائن دھرنا دے کر بیٹھ گئے دورہ ملتوی ہوگیا۔

ترکی صدر اوردگان نواز شریف کی دعوت پر آئے، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، پوری پی ٹی آئی نے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔

اپنے دور حکومت میں تمام دوست
#قومی_زبان
👇 Image
ممالک سے سفارتی تعلقات خراب کئے۔

سعودی شہزادہ پاکستان آیا، پیسے دئیے، اسی کے خلاف اعلیٰ بدتہذیبی پر مبنی بیان کابینہ اجلاس ميں دیا جہاز سے اتار دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کے خلاف شاہ محمود قریشی سے بیان دلوایا ۔

قطر کے شہزادے کے مریم نواز کے ساتھ تعلقات کا جھوٹ
#قومی_زبان
👇
اپنے لونڈے لپاڑوں سے چلوایا۔

قطری ایل این جی معاہدے کو کرپشن قرار دے کر، شاہد خاقان عباسی کو چور کہہ کر، نیب سے گرفتار کروایا۔

مگر خود 4 ڈالر کی گیس مل رہی تھی نہیں خریدی، جب 41 ڈالر کی ہوئی تو معاہدہ کرلیا ۔ (باجوہ کا بیان موجود ہے کہ اپنی پارٹی کے رکن کی تیل
#قومی_زبان
👇
Read 18 tweets
یہ خاموشی تیری اے دلربا کچھ اور کہتی ہے
نگاہ کچھ اور کہتی ہے ، ادا کچھ اور کہتی ہے

برا کیوں کر کہیں اس کو جسے ہم کہہ چکے اچھا
مگر سن تو تمہیں خلق خدا کچھ اور کہتی ہے

سنوں کس کس کی میں یارب یقیں کس کس کا ہو مجھ کو کہ قاصد کا بیاں کچھ ہے ، صبا کچھ اور کہتی ہے

#قومی_زبان
وہ پہنچی آسماں پر ، وہ گٸ عرش معلی پر
الہی خیر اب آہ رسا کچھ اور کہتی ہے

شکایت جان کر سنتے نہیں تم کیوں دم آخر
تمہارے حق میں یہ میری دعا کچھ اور کہتی ہے

طبعیت ہو گٸ بے چین ، لا ساغر پلا ساقی
کہاں کی توبہ ، ساون کی گھٹا کچھ اور کہتی ہے

#قومی_زبان
کلیجا تھام لو اپنا جو بھولے سے کبھی سن لو
تمہارے درد مندوں کی صدا کچھ اور کہتی ہے

رہا دست تسلی سینہ افگار پر کس کے
کہ تیری شوخی رنگ حنا کچھ اور کہتی ہے

#قومی_زبان
Read 4 tweets
پاکستانی سیاسی فراڈیے

پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک دوسرے پر الزام تراشی سے مامور ہے الزام تراشی سے شروع ہو کر الزام تراشی پر ختم ہوتی ہیں یہ سیاہ سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ اُچھالنا ایک دوسرے کی پگڑیوں عزتوں دوپٹوں کو اُچھالنا ایک دوسرے کو عریان کر کے ایک دوسرے پر
#قومی_زبان
👇 Image
الزامات کی بوچھاڑ کر کے ایک دوسرے کو گرانے کی کوشش کرنا اِن میں کوٸی سیاسی پارٹی ایسی نہیں ہے جو یہ ثابت کر سکے ہم نے پاکستان کی فلاح ترقی بہتری کے اندر عوام کو ریليف دینے میں کیا کردار ادا کیا ہے جب اِن کے پاس بولنے کو کچھ نہیں ہوتا پاکستانی قوم کو دکھانے کہنے
#قومی_زبان
👇
عوام کو بتانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا جب اِن کے پاس عوام کے کسی سوال کا جواب تک نہیں ہوتا تو پھر یہ اور اِن کے چمچ چمچیاں ایک دوسرے کی عزتوں پر حملہآور ہوتے ہیں ایک دوسرے کی عزتوں کو اُچھالتے ہیں۔

جس کی بہت بڑی مثال پچھلے دنوں پارليمنٹ کے فلور جو پاکستان کا ایک
#قومی_زبان
👇
Read 15 tweets
دُشمن پر دھاک بٹھانے والے ہیرو

1965کی جنگ ہو یا کارگل کا محاذ، قوم کے بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاک دھرتی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال حوالدار لالک جان کی ہے جنہوں نے کارگل جنگ میں دُشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی جسے وہ صدیوں تک یاد
#قومی_زبان
👇 Image
رکھے گا۔

کشمیر کی وادی غزر جسے وادی شہداء بھی کہا جاتا ہے، آج بھی لالک جان کے قصیدوں سے گونج رہی ہے جہاں انہوں نے اپنے خُون سے، وطن سے وَفا کی لازوال داستان رقم کی جس کی بہادری کا اعتراف دُشمن نے بھی کیا۔یہاں کے ہر گاؤں اور قصبہ میں شہدا کے مزار کے اوپر سبز ہلالی
#قومی_زبان
👇
پرچم نظر آرتاہے۔

دُنیا کے بُلند ترین محاذِ جنگ کارگل میں دُشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والے بہادر سپوت حوالدار لالک جان گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل یاسین میں 01اپریل 1967 کو ایک غریب کسان نیت جان کے گھرپیدا ہوئے۔ لالک جان نے اپنی
#قومی_زبان
👇
Read 19 tweets
بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا ..ساری چھان بین کی... جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے... ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا... تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے ؟؟شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا... ماموں اختر کا نمبر ہے..👇
#قومی_زبان
بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا... بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے.. اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے... بیوی کو یقین نہیں ہوا... فوراََ اس نمبر پر کال ملائی... کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی... ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر👇#محبت_مافیا
بیچارے شوھر کو آن پکڑا ...جو چیز ھاتھ میں آئی بیلن ڈنڈے کرسیاں برتن سب میاں پہ برسا دئیے... زخمی شوھر جب ھاسپیٹل میں پہنچا... تو پتہ چلا کہ ماموں اختر بھی زخمی ھوکر پہنچے ہوئے ہیں.. ان سے معلوم کیا ماموں جان آپکو کیا ھوا؟؟👇
Read 4 tweets
عدالت کی توہین

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ .
ﺟﺞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ👇
#قومی_زبان
ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺍﮔﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺟﺞ ﻧﮯ ﮐﮍﮎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :👇
#قومی_زبان
" ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ ؟
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺬﺍﻕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ
ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﻟﯿﺠﺌﮯ👇
#قومی_زبان
Read 9 tweets
شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی
یا ہمیں کو ۔۔۔۔۔۔ خبر نہیں ہوتی

ہم نے سب دُکھ جہاں کے دیکھے ہیں
بے کلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اِس قدر نہیں ہوتی

نالہ یوں نا رسا نہیں رہتا
آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی

چاند ہے، کہکشاں ہے، تارے ہیں
کوئی شے ۔۔۔۔۔ نامہ بر نہیں ہوتی

#قومی_زبان

👇👇
ایک جاں سوز و نامراد خلش
اِس طرف ہے اُدھر نہیں ہوتی

دوستو، عشق ہے خطا لیکن
کیا خطا درگزر نہیں ہوتی؟

رات آ کر گزر بھی جاتی ہے
اک ہماری سحر نہیں ہوتی

بے قراری سہی نہیں جاتی
زندگی مختصر نہیں ہوتی

ایک دن دیکھنے کو آجاتے
یہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی

#قومی_زبان

👇👇👇
حُسن سب کو، خدا نہیں دیتا
ہر کسی کی نظر نہیں ہوتی

دل پیالہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ گدائی کا
عاشقی در بہ در نہیں ہوتی

ابن انشاء

#قومی_زبان
Read 3 tweets
سوشل میڈیا پر کئی روز سے 22 دن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے 11 سالہ بچے کے حوالے سے چرچے ہورہے ہیں، 11 سالہ حافظ کون ہے اور کیسے یہ کارنامہ انجام دیا، آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔

جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اجر👇#قومی_زبان
عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں۔سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ صاحب قرآن کوکہا جائے گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھ👇#قومی_زبان
قرآن مجید پڑھتے تھے آج بھی پڑھتے جاؤ جہاں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہاری منزل ہوگی ۔‘‘( جامع ترمذی: 2914 )

’’ صاحب قرآن ‘‘سے مراد حافظِ قرآن ہے اس لیے کہ نبی ﷺکا فرمان ہے یوم القوم اقرؤم لکتاب الله ’’یعنی لوگوں کی امامت وہ کرائےجو کتاب اللہ کا سب سے زيادہ حافظ ہو۔‘‘👇#قومی_زبان
Read 5 tweets
زندگی کے چار اہم ترین موقعوں پر کام آنے والے چار آسمانی وظائف....

سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس
دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔

1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی👇
، وہ مگر ازالہ غم کی اس اکسیر آیت سے غافل ہے :
​۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞​
​​پاک پروردگار! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہاں بیشک میں ہی ﻇالموں میں سے ہو بیٹھا ہوں۔ (الأنبياء 21:87)
کیا اسے علم نہیں کہ اس قرآنی دعا کا عرشِ بریں سے👇
کیا جواب دیا گیا؟ فرمایا؛
​۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔
​​چنانچہ ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات عطا فرما دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح (کوہِ غم سے) بچا لیا کرتے ہیں​.

2- تعجب ہے اس مریض پر ،جو " بیماری " میں مبتلا تو ہے،مگر وہ اس دعائے شفا سے غفلت👇
Read 9 tweets
روزے کا اجر بے حساب
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کیلئے ہے سوائے روزے کے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزادوں گا اور روزہ (آگ سے ) ڈھال ہے
#قومی_زبان Image
، لہذا جس روز تم میں سے کسی کا روزہ ہو اس روز وہ فحش گوئی نہ کرے اور بیہودہ کلامی نہ کرے اور اگر کوئی دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائی کرے تو روزہ دار کو (صرف اتنا کہنا چاہیے) میں روزہ دار ہوں، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں👇#قومی_زبان
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی خوشبو قیامت کے دن اللہ تعالی کو مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہوگی، روزہ دار کیلئے دو خوشیاں ہیں ، جن سے وہ فرحت حاصل کرے گا، اولا جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے ،👇#قومی_زبان
Read 4 tweets
"محبت" پاکیزہ جذبہ ہے
حوس کو محبت کا نام نا دیں 🙏

سوشل میڈیا پر
اور ریئل لائف میں بھی
لفظ محبت
بہت زیادہ بولا لکھا سنا جاتا ہے
مگر ہر انسان کے لیے
اسکے معنی مفہوم الگ الگ ہیں
اکثر لوگ اپنی ضرورت حوس کی تکمیل کے لیے بھی
محبت کو سیڑھی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
1/N
#قومی_زبان
حقیقت میں تو "محبت" دنیا کا سب سے حسین دلکشن اور پاکیزہ جذبے ہے
اگر آپکو کسی سے محبت ہے
تو اس سے جڑی ہر چیز شخص آپکے لیے اہم ہوتا
آپ کبھی اسے تکلیف پریشانی میں دیکھنا نہیں چاھتے
اس کی اسکی فیملی کی عزت آپکو عزیز ہوتی
عزت دار مرد کے لیے عزت محبت سے زیادہ اہم ہوتی
2/N
#قومی_زبان
مرد عورت کا محافظ ہوتا ہے
مگر بدقسمتی سے
شعور و تربیت کی کمی یا پھر اسلام سے دوری کی وجہ سے بیشتر سو کالڈ محبتوں کا انجام بھیانک ہوتا ہے

ٹرسٹ یقین دھوکہ کا دوسرا نام ہے
90% کیسیز میں بھروسہ کرنے کا مطلب
دوسروں کو دھوکہ دینے کا موقع فراہم کرنا ہے
#3/N
#قومی_زبان
Read 9 tweets
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں ‌مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :👇
#قومی_زبان
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں

ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا👇#قومی_زبان
لیکن پھر بھی میں‌ اگر رک جاؤں‌تو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں

بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میں‌کم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں👇#قومی_زبان
Read 9 tweets
کل فیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔

سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔

جانے کون ملنے آیا تھا۔۔

میں جانتا تھا فیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔۔

وھی ھوا شام کو تھلے پر آ کر بیٹھا ھی تھا کہ👇#قومی_زبان
فیکا چلا آیا۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔ صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ھے آپ کو یاد ھے ماسی نوراں ہوتی تھی وہ جو بٹھی پر دانڑیں بھونا کرتی تھی۔۔۔ جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار۔۔۔

میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ھوں۔۔۔👇#قومی_زبان
اللہ آپ کا بھلا کرے صاحب جی، وقار اور میں پنجویں جماعت میں پڑھتے تھے۔۔۔
سکول میں اکثر وقار کے ٹِڈھ میں پیڑ ھوتی تھی۔۔۔
صاحب جی اک نُکرے لگا روتا رہتا تھا۔۔۔
ماسٹر جی ڈانٹ کر اسے گھر بھیج دیتے تھے کہ جا حکیم کو دکھا اور دوائی لے۔۔۔👇#قومی_زبان
Read 20 tweets
اللہ سے دوستی کریں.

اللہ سے بات کرنے کیلئے بھی وقت رکھا کریں۔ بالکل جیسے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا پروگرام بناتے ہیں۔
دعوتوں پر جانے کیلئے تیار ہوتے ہیں۔
کام پر جانے کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہیں۔
اب آپ لوگ کہیں گے،👇#قومی_زبان
رب سے ملاقات کیلئے نماز پڑھتے تو ہیں ہم۔۔۔
پتا ہے کیا ...نماز سبھی پڑھتے ہیں مگر نماز میں جو خشوع وخضوع ضروری ہے وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا. یہ بھی نصیب والوں کو ملتا ہے۔
ہم جیسے تو بس سجدے کر کے اٹھ جاتے ہیں۔👇#قومی_زبان
تو .... اللّٰہ پاک سے ملاقات کا وقت رکھیں۔ ٹائم مقرر کر لیں ایک، اس وقت میں اچھے سے صاف ستھرے ہو کے صرف اللّٰہ پاک کیلئے خود کو پیارا بنائیں۔
بہت اہتمام سے اسکے سامنے حاضری دیں۔ کچھ نہیں کرنا آپ نے کوئی لمبی لمبی تسبیحات نہیں کرنی۔
#قومی_زبان 👇
Read 8 tweets
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر***

کامیابی کی وجہ @

یہ وہ محلہ ھے جہاں میں پلا بڑھا. بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا (شاید اس وجہ سے میری بیک لفٹ اونچی تھی).👇#قومی_زبان Image
پہلی بار کرکٹ کلب میں داخلہ اس شرط پہ ملا کہ میں سب سے پہلے آ کر وکٹ اور گراؤنڈ میں جھاڑو لگایا کروں گا اسکے علاوہ سینئر پلیئرز کےلیئے نیٹ نصب کرانے کی ذمےداری بھی میری تھی۔
یہ جو بھائی اس تصویر میں نظر آ رھے ہیں انکا نام ظہیر ھے یہ وہ شخص ھے جو👇
ھمارے کلب کا کپتان تھا ظہیر نے کلب انتظامیہ سے لڑ کر مجھے ٹیم میں کھلانےکی کوشش کی تھی جب کلب انتظامیہ مجھے کھلانے پہ آمادہ نہ ھوئی تو ظہیر نے خود کو ڈراپ کر لیا۔ اور اپنی جگہ مجھے چانس دے دیا یہی نہیں بلکہ ظہیر نے میچ کے لیئے مجھے اپنی کٹ بھی دے دی میں نے اس دن ریلوے👇
Read 6 tweets
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے

* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* سیکشن 365 * = اغوا👇
* دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ
* دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ
* دفعہ 412 * = خوشی منانا
* دفعہ 378 * = چوری
* دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع
* دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی
* دفعہ 300 * = قتل
* دفعہ 309 * = خودکش کوشش
* دفعہ 310 * = دھوکہ دہی
* دفعہ 312 * = اسقاط حمل👇
* دفعہ 351 * = حملہ کرنا
* دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی
* دفعہ 362 * = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت)
,*دفعہ 322 = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)👇
Read 14 tweets
ایک پاکستانی لڑکی کی کارگزاری اپنی عرب سہیلی کے بارے :

اسکا دو ماہ کا بچہ تھا وہ پیمپر تبدیل کروانے واش روم گئیں ۔ مدد کے لئے میں بھی ساتھ ہو لی ...

بچے کو دھلانے کے بعد انھوں نے اسے مکمل👇
#قومی_زبان
وضو کروایا ۔ میرے لئے یہ ایک نیا عمل تھا ۔ وضو عموماً بڑے ہی کرتے ہیں اتنے چھوٹے بچوں کو وضو کروانے کا تصور نہیں ۔اس کے بہت سے کام الگ سے تھے ۔

دو سالہ بیٹی کو کھانا کھلانے لگیں ہر نوالہ منہ میں ڈال کر کہتی الحمدللہ ، بچی بھی توتلی زبان میں دہراتی تب دوسرا نوالہ کھلاتیں👇
۔۔

وہ مکمل یکسوئی سے بچوں میں مگن تھیں ۔ اسی یکسوئی سے میں ان ماں بچوں کا مشاہدہ کیے جا رہی تھی ۔۔
وہ یمن کی رہنے والی تھیں کالج میں ساتھ ہی عربی پڑھاتی تھیں یہیں دوستی ہو گئی ۔

خلوص اور محبت کے ساتھ اس دوستی کی وجہ عربی زبان تھی ۔۔ انھیں ٹوٹی👇
Read 11 tweets
بیچارے لڑکی والے

ہمارے یہاں لڑکی والوں کی طرف سے اکثر یہ دکھڑے سنائے جاتے ہیں کہ
۔ وہ بہت مجبور ہیں۔ بے بس ہیں۔
۔لڑکیوں کے اچھے رشتے نہیں ملتے۔
۔لوگ آ کے بہت ڈیمانڈز کرتے ہیں۔
۔لڑکیوں میں عیب نکالتے ہیں۔

۔رشتہ طے ہو جائے تو ائے دن رشتے داروں سمیت آ دھمکتے ہیں👇
#قومی_زبان
۔
۔خرچہ کرواتے ہیں۔
۔شادی میں لڑکی کا باپ قرض میں جکڑ جاتا ہے۔
۔رسم و رواج، لینا دینا، بارات کا کھانا، پہناونیاں، شادی سے اگلے دن کا ناشتہ، بارات کے ساتھ کھانا ، چوتھی کی رسم، مکلاوے، بچوں کی پیدائش پہ خرچے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔

ان رونے دھونے کے بجائے کیوں نا ہم اس👇
کا حل تلاش کریں۔

1۔سب سے پہلے میں لڑکی والوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ حقیقت پسندی سے اپنی مالی حیثیت اور استطاعت کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑکیوں کے رشتے تلاش کریں۔

2۔اپنی استطاعت کو خود تسلیم کریں۔ اور اس پہ شرمندہ ہونا یا معذرت خواہانہ رویہ چھوڑیں۔👇
Read 14 tweets
ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی دی بدقسمتی سے ان کی مخصوس بتیسی کوئی بھی دینٹیسٹ صحیح طور پر فٹ نہیں کر سکا تھا زیادہ باتیں کرتے وقت وہ منہ سے باہر آجاتی تھی۔
انہوں نے سوچا کے پارٹی میں خفت نا اٹھانی پڑے تو انہوں نے ملازم کو ہدایت دے رکھی تھی کے👇
#قومی_زبان
تم میرے منہ پر نظر رکھنا اور جونہی بتیسی کا اوپر والا حصہ ڈھیلا ہوتا ہوا نظر ائے تو مجھ سے کہنا کہ سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں میں خبردار ہوجاؤں گا اور منہ بند کرکے پہلے بتیسی کو صحیح کروں گا۔

پاڑتی کے دوران جب وہ باتوں میں مصروف تھے👇#قومی_زبان
تو نوکر نے انہیں دو مرتبہ خبردار کیا سلطان صاھب گیٹ پر آچکے ہیں
لیکن انہوں نے سنا نہیں کچھ دیا کے بعد انہیں خیال آیا تو انہوں نے نوکر سے پوچھا کے تم مجھ سے کچھ کہے رہے تھے

جی ہاں میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں👇#قومی_زبان
Read 4 tweets
"تلخ حقیقت"

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ آج کل اتنی غربت کیوں ھے.....؟

جواب:
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے...

آج کل ہم جس کو غربت کہتے ہیں، وہ دراصل خواہشات کے پورا نہ ہونے کا نام ہے....

ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ
#قومی_زبان
جب اسکول میں تختی پر گاچی لگانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو سہاگہ لگایا کرتے تھے....

سلیٹ پر لکھنے کے لئے سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے چونے کے پیس استعمال کرتے تھے....

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے....

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے👇#قومی_زبان
تھے تو اسکول والے رنگ کے ہی لیتے تھے تاكہ يونيفارم الگ سے نہ بنانا پڑے....

کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے....

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے..#قومی_زبان

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں مقامی کمپنی موچی یا پلاسٹک کا ہوتا تھا....👇
Read 9 tweets
امریکا میں ترک سفارت خانے کو 30 ملیں دینے والا پاکستانی آخر مل گیا

دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری ایجاد کرنے والا پاکستانی...

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری کی ایجاد کرنے والے موجد "مجیب اعجاز" ایک پاکستانی ہیں جو امریکا میں ون نیکسٹ انرجی نامی کمپنی چلا رہے ہیں۔👇
#قومی_زبان
جیمینائی نامی یہ بیٹری صرف ایک چارج میں کسی الیکٹرگ گاڑی کو 752 میل یا 1200کلومیٹر تک کا طویل سفر کرنے کے قابل بنا سکتی ہے۔
مجیب اعجاز کی امریکا میں "ون نیکسٹ انرجی” کے نام سے کمپنی بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہی ہے۔
مجیب اعجاز کی "جیمینائی بیٹری” 21ویں صدی کی👇
سب سے بڑی ایجادات میں سے ایک مانی جارہی ہے، مجیب نے اپنی کمپنی کی بنیاد ہی اِس مقصد کے ساتھ رکھی کہ وہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں کیلئے ایک ایسی جدید ترین بیٹری تیار کریں گے جو اِن کے ایک چارج میں زیادہ طویل سفر طے کرنے کے مسئلے کو حل کرسکے👇
Read 7 tweets
سال 1977ء میں ایک کینیڈین پروفیسر گیری ملر نے قرآن مجید میں کوئی خامی تلاش کرنے کا ارادہ کیا۔ گیری ملر ٹورنٹو یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا اور عیسائی مبلغ بھی تھا، اس کا خیال تھا کہ قرآن مجید میں خامی ڈھونڈ لینے سے مسلمانوں کو عیسائیت پر لانے میں مدد ملے گی،👇#قومی_زبان
ملر نے قران مجید کے مطالعے کے بعد جو کچھ لکھا انتہائی غیر جانبداری کے ساتھ لکھا، قرآن مجید کے بغور مطالعے کے بعد ملر نے لکھا کہ ایسی تحریر لکھنا کسی انسان کا کام نہیں ہو سکتا
قرآن مجید کی سب سے پہلی چیز جس نے ملر کو متاثر کیا وہ اس کتاب مقدس کی کئی آیات👇#قومی_زبان
کا ایک خاص انداز تھا۔ مثلاً سورة النساء کی 82ویں آیت، جس کا ترجمہ ہے کہ تو کیا وہ قرآن پر غور نہیں کرتے؟ اگر یہ (قرآن مجید) اللہ کے سوا کسی اور کا کلام ہوتا تو بے شک وہ اس میں کئی غلطیاں پاتے۔۔۔ اور سورة البقرة کی 23ویں آیت، جس کا ترجمہ ہے کہ اور اگر تم اس👇
Read 9 tweets
غیبی مدد

غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی, نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی, نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی, نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

پھر بھی گھروں👇#قومی_زبان
اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے پیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔

غیبی مدد👇
افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔
دنیا کا قیمتی لباس پہن کر, مال و زر جمع کر کے, لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر, جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر, لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے👇
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!