Discover and read the best of Twitter Threads about #ليلة_القدر

Most recents (1)

غور سے شب قدر یا لیلۃ القدر کی تمام احادیث صحیحہ کا مطالعہ کریں کہ یہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کا کہا گیا اور پاکستانی جہلاء نے اپنی طرف سے پاکستان کا قیام لیلۃ القدر میں کروادیا ہے ۔ پاکستانی غلو کا شکار ہیں

#شب_قدر #ليلة_القدر #رمضان_مبارك #رمضان_كريم
قرآن و حدیث کی رو سے مذہب جیسی چیز میں بھی غلو اور تشدد سے روکا گیا ہے ۔ حب الوطن ہونا یا اپنے وطن سے محبت کرنا کوئ جرم نہیں لیکن اسکی محبت میں غلو کرنا اور دین کے اصولوں پر حملہ کرنا جہالت ہے ۔
#شب_قدر #ليلة_القدر #رمضان_مبارك  #رمضان_كريم
جس رات کو نبی کریم (صلعم) اور سلف صالحین نے رمضان کی آخری عشرے کی طاق راتوں میں ڈھونڈنے کا کہا ہو تو پاکستانی جہلاء یہ کیسے دعوی کرسکتے ہیں کہ ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو شب قدر تھی؟ جب کہ حکم طاق راتوں میں ڈھونڈنے کا ہے ؟ غلط العوام ہے

#شب_قدر #ليلة_القدر #رمضان_مبارك  #رمضان_كريم
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!