Discover and read the best of Twitter Threads about #مرزا_غالب

Most recents (7)

Jun 7th 2023
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
Feb 4th 2021
حضرت علامہ اقبال (رحمہ اللہ) کا مجسمہ اور تاریخی تضادات

مکمل پروگرام : |

پیشکش : @NativeMediaPk , کاشف بلوچ @kashifbaloch افشاں مصعب @AfshanMasab

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #خواب #دو_قومی_نظریہ #پاکستان
Idol of Dr Sir Muhammad Iqbal , Contradictions in Pakistani Narrative, History, Two Nation Theory & Islam !

Produced by @NativeMediaPk | @kashifbaloch & @AfshanMasab |

Full Segment :

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Read 19 tweets
Aug 22nd 2020
اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب #پنجابی

@omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImage
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)

@Rafi_AAA @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImageImage
Read 78 tweets
Aug 17th 2020
#اردو اور #پنجابی پر لعن طعن ہورہی ہے اس میں نہ اردو اور پنجابی کا کوئ قصور ہے اور نہ ہی یہ دو زبانیں بولنے والوں کا قصور ہے بلکہ اردو کو سرسید، جناح ، مولویوں نے مذموم سیاسی و مذہبی مقاصد کے لیئے استعمال کیا اس کی وجہ سے تنازع بنا - زبانوں پر تعصب شرعا” حرام ہے

#SNC #AikNisab
صحیح بخاری کی حدیث سے تمام زبانوں کا احترام واجب ہوگیا ۔ مگر تحریک پاکستان کے مولانا ظفر علی خان (پنجاب) کی جہالت ملاحظہ فرمائیں کہ بغیر کسی شرعی دلیل کے جنوبی ہند کی زبانوں کو کمال بے حیائ سے “کافر” قرار دیا ہے ۔ اور یہ تلخ حقیقت شفقت محمود #SNC #AikNisab کی بھی سمجھ سے باہر ہے
آل سعود و وہابیوں سے تمام اختلاف اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ آل سعود و وہابیوں نے دنیا کی ۹۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کروایا اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ اور اس پر جناح و دو قومی نظریہ ٹولے کی جہالت واضح کرتا ہوں #SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
Read 37 tweets
Jul 24th 2020
Farogh (Lawyer of #NelsonMandela) likely to rejoin cabinet today dawn.com/news/1570762 (24 July 2020)

#FaroghNaseem #JusticeQaziFaezIsa
#QaziFaezIsa
#MQM
#AltafHussain
“ایں سلسلہ طلاۓ ناب است - ایں خانہ تمام آفتاب است - #مرزا_غالب ۔

#FaroghNaseem #JusticeQaziFaezIsa
#QaziFaezIsa
#MQM
#AltafHussain Image
Farogh (Lawyer of #NelsonMandela) likely to rejoin cabinet today dawn.com/news/1570762 (24 July 2020) Mr Imran Khan explains to Dr Danish

#FaroghNaseem #JusticeQaziFaezIsa #QaziFaezIsa #MQM #AltafHussain
#KulbhushanJadhav #کلبوشن_کے_یارو_جواب_دو
Read 23 tweets
May 31st 2020
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider I reserve every right to reply in a severe befitting manner with extreme prejudice if someone raise finger on my FB ntegrity . Culture can take a hike ! I have repeatedly requested “Please not to drag me in Thread which doesn’t belong to me” 🙏🙏🙏🙏
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider اردو میں بھی لکھ کر واضح کردیتا کہ جن کو انگریزی سمجھ نہ آتی ہو پڑھ لیں “خدا کے واسطے آپس کے اختلاف میں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں 🙏🙏 “ - چند سال پہلے یہی دفاعی مبصرہ مجھے رات کو فون کرکے کہتی ہیں کہ محترمہ نسیم زہرہ صاحبہ نے مجھے دعوت دی ہے کہ اعجاز حیدر کیساتھ پروگرام میں آئیں ۔ /۲
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider تو میں نے ان محترمہ سے کہا کہ آپ کی مرضی آپ جو چاہیں کریں میں اس میں کیا کہوں ، تو وہ اس پروگرام میں اعجاز حیدر صاحب اور ایاز امیر صاحب کیساتھ شامل ہوئیں دو حصہ کا پروگرام تھا جس میں محترمہ دفاعی مبصرہ نے دماغ کا دہی کیا اور پروگرام کے پوچھ مجھ سے رہی تھیں کہ کیسا تھا ۔ /۳
Read 36 tweets
May 28th 2020
@Rafi_AAA اوریا مقبول جان بالکل بے خبر ہیں ، غالبا” یہ ۸۰ کی دہائ اور ۹۰ میں سروس میں تھے اور پاکستان میں ایسے ڈرامے اور فلمیں بنتی رہی ہیں حیدر علی (محمد علی) ، ٹیپو سلطان (محمد علی) ، تعبیر (پی ٹی وی ) ، آخری چٹان (پی ٹی وی - اس میں طلعت اقبال میانوالی کی کھیڑی پہن کر عرب بنے تھے) /۲
@Rafi_AAA اوریا مقبول جان کو شاید عباسی خلفاء ہر پی ٹی وی کا ڈرامہ “آبگینے” یاد نہیں شکیل ہارون الرشید بنے تھے شکر ہے کہ اس میں ہارون الرشید کو امام یوسف سے زنا کو حلال کرنے کا فتوی لیتے نہیں دکھایا (بحوالہ تاریخ بغداد از خطیب بغدادی اور تاریخ الخلفاء از سیوطی) ۔ جاری ہے /۳
@Rafi_AAA اور ایسے جنگی ڈرامے اور فلمیں بناکر ہم نے کونسی “جھانٹیں” الھیڑ لی تھیں اس وقت جو اب اکھیڑ لیں گے ؟ نور الدین زنگی (پی ٹی وی) شاہین (اسپین میں مسلمانوں کی حکومت پر پی ٹی وی کی واہی تباہی بکواس) ، محمد بن قاسم (پی ٹی وی جس میں 💔💋❤️ بابر علی❤️💔💘💋 ابن قاسم بنا تھا) /۴
Read 23 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!