Discover and read the best of Twitter Threads about #مسافر

Most recents (9)

ہمارے کچھ سادہ لوح بلوچ خوش ہیں کہ اختر مینگل بلوچوں کے حققوق کی خاطر حکومت سے علیحدہ ہوئے ہیں.

تو آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ اختر بینگن صاحب کے بھائی جاوید بینگن ایک انڈین فنڈنگ سے چلنے والی کالعدم دہشتگرد تنظیم لشکرِ بلوچستان کے سربراہ ہیں جبکہ انکے دو👇🏻
بھتیجے بھی دہشتگرد تنظیم لشکرِ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں. وہ لشکرِ بلوچستان جو ہزاروں بلوچوں کی قاتل ہے اور اختر مینگل بلوچوں کے حققوق کو رو رہا ہے کیسا مذاق ہے یہ؟

جب اختر مینگل سے اسکے دہشتگرد بھائی کے بارے میں بات کی جاتی ہے تو جناب موضوع ہی بدل لیتے ہیں.👇🏻
یہ کمبخت پہلے بلوچوں کو حققوق سے محروم کرکے پھر انہیں ریاست کے خلاف بھڑکا کر ہتھیار تمھا دیتے ہیں اور جب وہ لوگ یا تو افغانستان بھاگ جاتے ہیں یا مارے جاتے ہیں تو انہیں ریاستی اداروں کے کھاتے میں ڈال کر پاکستان دشمنوں سے مال کھاتے ہیں یہ ہیں بلوچوں کے ہمدرد؟👇🏻
Read 5 tweets
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے عیسائیوں کے ایک قلعہ کا محاصرہ کیا تو ان کا سب سے بوڑھا پادری آپ کے پاس آیا اس کے ہاتھ میں انتہائی تیز زھر کی ایک پڑیا تھی اس نے حضرت خالد بن ولید سے عرض کیا کہ آپ ھمارے قلعہ کا محاصرہ اٹھا لیں اگر تم نے دوسرے👇🏻
قلع فتح کر لئے تو اس قلعہ کا قبضہ ھم بغیر لڑائی کے تم کو دے دیں گے۔ 🔥
حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
نہیں ہم پہلے اس قلعہ کو فتح کریں گے بعد میں کسی دوسرے قلعے کا رخ کریں گے یہ سن کر بوڑھا پادری بولا اگر تم اس قلعے کا محاصرہ نہیں اٹھاؤ گے تو میں یہ زھر کھا👇🏻
کر خودکشی کر لوں گا اور میرا خون تمہاری گردن پر ھوگا حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ فرمانے لگے
یہ ناممکن ہے کہ تیری موت نہ آئی ھو اور تو مر جائے
بوڑھا پادری بولا اگر تمہارا یہ یقین ہے تو لو پھر یہ زھر کھا لوحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ زھر کی پڑیا پکڑی اور یہ دعا👇🏻
Read 7 tweets
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم.

✨باپ کی عظمت کا ایک اہم واقعہ ✨

ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽﮐﮧﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ !👇🏻
ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺘﺎ نہیں ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ

ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ والد محترم ﮐﻮ بلوایا، 👇🏻
ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ آلہ و ﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮬﮯ ﺗﻮﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﮬﻮﺋﮯ...

ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ👇🏻
Read 20 tweets
پاکستان کو بلاک لسٹ کرنے کے تمام منصوبے تیار تھے. گوادر پورٹ سی پیک کو تباہ کرنے کا ہر حربہ کامیابی کی طرف گامزن تھا. اب پاکستان کو کُھلی جنگ کی طرف لانے کے لیئے انڈیا کے پاس ایک ہی ہتھیار تھا. جسے کشمیر کہتے ہیں..👇🏻
اب کشمیر پر 370 لگانے کے بعد انڈیا امریکہ اور اسرائیل فُل تیاری میں تھے کہ جیسے ہی پاکستان کُھلی جنگ کی طرف آئے پاکستان کو 3 جگاہوں سے مارا جائے. اور سب سے پہلے گوادر پورٹ کو تباہ کیا جائے. جو آنے والے وقتوں میں پاکستان کی معیشت کو عرجوں پر لے جانے والا ہے..👇🏻
امریکہ اور اسرائیل نے انڈیا میں ائیر بیس بھی بنا لی تھی. جس سے وہ پاکستان پر 3 اطراف سے حملہ کرنا چاہتے تھے..

لیکن وہ بھول چُکے تھے کہ ایک اور شخص اُن پر نظر رکھے ہوئے ہے. جسے مار خور کہتے ہیں..
جب مارخور نے پاکستان انٹیلیجنس سروس کو یہ خبر دی تو پاکستان نے بھی تیاری پکڑ لی. 👇🏻
Read 16 tweets
ہمارے مخدوم .... ظڈھ

10 جون.....1857....... جنگِ آزادی زوروں پر تھی ....!!!!!
ملتان گیریزن....ڈھز .... ڈھز ... ڈھز0 ....!!!!
موتی لال صبح سویرے صاحب کےلیے چائے بنا رہا تھا......اس کی آنکھیں چولھے پر دھری کیتل پر اور کان صاحب بہادر کے دفتر کی طرف لگے تھے........👇🏻
موتی ہر خبر پر نظر رکھنے والا چینل تھا.....پوری پلٹن میں پروموشن سے لےکر تعیناتی تک ہر خبر پہلے وہی بریک کرتا ..........ابھی چائے نے ابال نہیں کھایا تھا کہ ایک تار برقی نے دفتر میں ابال پیدا کر دیا.....
ٹرن ٹریچ ٹریچ ..... ٹرن ٹریچ ٹریچ .... ٹرن .... !!!!!👇🏻
میجر براؤن نے تار وصول کرتے ہی کرنل ہیملٹن کو وائرلیس پر اطلاع دی-
" سر ارجنٹ میسیج فرام امبالہ .. ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی ہے - تمام گریژن اپنی اپنی پلٹن کی شناخت پریڈ کر کے مشتبہ ھندوستانی غدّاروں کو ٹھکانے لگائیں..
چائے کی پیالی موتی کے ہاتھ سے گرتے گرتے بچی👇🏻
Read 17 tweets
خیبر کا وہ قلعہ جسے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فتح کیا تھا.
خیبر مدینہ منورہ سے آٹھ منزل کی دوری پر واقع ہے. ایک انگریز سیاح نے لکھا ہے کہ خیبر مدینہ منورہ سے تین سو بیس کلو میٹر دور ہے.
یہ بڑا زرخیز علاقہ تھا. اور یہاں عمدہ کھجوریں بکثرت پیدا ہوتی تھی.👇🏻
عرب میں یہودیوں کاسب سے بڑا مرکز خیبر ہی تھا. یہاں کے یہودی عرب میں سب سےزیادہ مالدار اور جنگجو تھے.
اور انکو اپنی مالی اورجنگی طاقتوں پر بڑا نازاور گھمنڈ تھا.یہ لوگ اسلام اور بانی اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بدترین دشمن تھے. یہاں یہودیوں نےبہت سے مضبوط قلعے بنا رکھے تھے.👇🏻
جن میں سے بعض کے آثار اب تک موجود ہیں. ان میں سے آٹھ قلعے بہت مشہور ہیں. جن کے نام یہ ہیں
کتیبہ. ناعم. شق. قموص. نظاته. صعب. وطیخ. سلالم.
درحقیقت یہ آٹھوں قلعے آٹھ محلوں کے مثل تھے اور انہی آٹھوں قلعوں کا مجموعہ. خیبر کہلاتا ہے.
( مسلمانوں کا لشکر خیبر میں)👇🏻
Read 17 tweets
اصحاب ایکہ کون تھے
اور ان پر عذاب کیوں نازل ہوا
''ایکہ'' جھاڑی کو کہتے ہیں ان لوگوں کا شہر سرسبز جنگلوں اور ہرے بھرے درختوں کے درمیان تھا۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی ہدایت کے لئے حضرت شعیب علیہ السلام کو بھیجا۔ عربی میں ایکہ ان سرسبز وشاداب جھاڑیوں کو کہتے ہیں👇🏻
جوہرے بھرے درختوں کی کثرت کی وجہ سے جنگلوں اور بنوں میں اُگی رہتی ہیں اور جھاندے کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔ان دونوں باتوں کے جان لینے کے بعد مدین کی آبادی کا پتہ آسانی سے معلوم ہوسکتا ہے وہ یہ کہ مدین کا قبیلہ بحر قلزم کے مشرقی کنارہ اور عرب کے مغرب شمال میں ایسی جگہ آباد تھا👇🏻
جو شام کے متصل حجاز کا آخری حصہ کہا جا سکتا ہے اور حجازوالوں کو شام، فلسطین بلکہ مصر تک جانے میں اس کے کھنڈرراہ میں پڑتے تھے اور جو تبوک کے بالمقابل واقع تھا۔( معجم البلدان جلد ۵ص ۴۱۸)
مفسرین اس بارہ میں مختلف ہیں کہ مدین اور اصحاب ایکہ ایک ہی قبیلہ کے دونام ہیں👇🏻
Read 15 tweets
#ﺳــﺎﻣـﺮﯼ_ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ_ﮐـــﻮﻥ_ﺗﮭـــﺎ؟
ایک معلوماتی پوسٹ

ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﮯ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﺐ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪ ﮐﺮﯾﻢ👇🏻
ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺘﺎﺏ ( ﺗﻮرائیت ) ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ👇🏻
ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺁﭖ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺩﻥ ﺗﮏ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﺩﺍﺭ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺭﮨﺘﮯ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺩﮬﺮ ﺳﺎﻣﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﻨﯽ👇🏻
Read 35 tweets
ہیکلِ سلیمانی

ہیکلِ سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کر کے یا اس کے اندر عبادت کریں ۔
ہیکلِ سلیمانی کی تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ہاں کسی بھی👇🏻
باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور تھا۔ اس قوم کی بدوؤں والی خانہ بدوش زندگی تھی۔ان کا ہیکل یا معبد ایک خیمہ تھا۔ اس خیمے میں تابوت سکینہ رکھا ہوتا تھا۔ جس کی جانب یہ رخ کر کے عبادت کیا کرتے تھے ۔
روایات کے مطابق یہ تابوت جس لکڑی سے تیار کیا گیا تھا اسے "👇🏻
شمشاد" کہتے ہیں۔ جسے جنت سے حضرت آدم علیہ السلام کے پاس بھیجا گیا تھا ۔
یہ تابوت نسل در نسل انبیاء سے ہوتا ہوا حضرت موسیٰ علیہ السلام تک پہنچا تھا، اس مقدس صندوق میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا، من و سلویٰ، اور دیگر انبیاء کی یادگاریں تھیں۔ یہودی اس تابوت کی برکت سے لر👇🏻
Read 31 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!