Discover and read the best of Twitter Threads about #مظاہر_نقوی_بےغیرت_ھے

Most recents (1)

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا
تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟

کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں

بادشاہ نے کہا
کیا تم ملک میں
#مظاہر_نقوی_بےغیرت_ھے
#مظاہر_نقوی_استعفیٰ_دو
👇1/3
امن قائم کر سکتے ہو؟

کمہار نےحامی بھر لی
بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا

کمہار نے فیصلہ سنایا
چور کے ہاتھ کاٹ دو

جلاد نے قاضی کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا

#مظاہر_نقوی_استعفیٰ_دو
#مظاہر_نقوی_بےغیرت_ھے
👇2/4
جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے

کمہار نے دوبارہ کہا کہ
چور کے ہاتھ کاٹ دو

اسکے بعد وزیر کے پسندیدہ منصف نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی
جناب تھوڑا خیال کریں
یہ اپنا خاص آدمی ہے

کمہار بولا
چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے

#مظاہر_نقوی_بےغیرت_ھے
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!