Discover and read the best of Twitter Threads about #ملتان

Most recents (3)

قریشی خاندان اور #ملتان
1857 کی جنگ آزادی کے وقت اس خاندان کےسربراہ کا نام بھی شاہ محمود قریشی تھا۔فریڈم فائٹر احمد خان کھرل کی گرفتاری اوربغاوت کو کچلنےمیں انھوں نےانگریزوں کاساتھ دیا تھا۔
سر لیپل گریفن کی مشہور کتاب پنجاب چیفس میں وہ قریشی خاندان کےباب لکھتے ہیں:
1/4 #NA157
1857 میں مخدوم شاہ محمود نے گورنمنٹ کی بڑی اچھی خدمت انجام دی۔ یہ صاحب کمشنر بہادر کو ان تمام ضروری واقعات کی خبر دیتا رہا جو اسے معلوم ہوتے رہتے تھے۔
’ملتان میں بغاوت کرنے والی رجمنٹوں سے ہتھیار چھیننے کے موقع پر مخدوم ممدوح نے معہ اپنے مریدوں کے صاحب کمشنر بہادر کا ساتھ دیا
2/4
ان خدمات کے صلے میں مخدوم شاہ محمود کو تین ہزار روپیہ نقد انعام ملا، 1780 روپے مالیت کی ایک اراضی جاگیر ملی، 550روپیہ مالیت کے آٹھ چاہات کنوئیں عطا کئیے ۔ پھر 1860 میں مخدوم کی ذات خاص کے لیے ایک باغ 150روپیہ سالانہ آمدنی کا عطا ہوا جو بھنگی والا باغ مشہور ہے
3/4
Read 5 tweets
سفر ملتان____ 5000 قبل مسیح
ہندؤ پجاریوں کےگڑھ سے اولیاء اللہ کی سرزمین تک کا شہر
قدیم زمانے کا راجہ کاشی کےنام پر بنایا جانے والا شہر کاشی پور جو اسکے بیٹےراجہ پرہیلاد کے نام پر پرہیلاد پور بن گیا۔
مالی قوم کے یہاں آباد ھونےسےنالی استھان کہلایاسنسکرت میں استھان آباد ھونے
#Multan
کو کہتے ہیں، جو بگڑتے بگڑتے مول استھان پھر آج ملتان کے نام سے جانا جاتا ھے۔
 قدیم شہر ملتان جو 5000 ق م سورج پجاریوں اور آدیتیہ مندر کا مرکز مانا جاتا تھا۔ مہابھارت کے مطابق کرک شترہ جنگوں کے دوران ہندوؤں کا گڑھ رھا۔
یہی وہ شہر تھا جہاں اسکندر اعظم حملے کے دوران زہر آلود تیر سے
گھائل ھوکر واپس پلٹا۔
712ءمیں محمد عمادالدین بن قاسم کے برصغیر میں داخلے کاراستہ بنا۔
گیارھویں بارھویں صدی میں برگزیدہ ہستیوں کی یہاں قدم بوسی سے اس شہر بےمثال کو "اولیاء کی سرزمین" جیساعظیم خطاب ملا۔
عباسیوں، اسماعیلیوں، غزنی،مملوک، تیمورلنگ، سوری خاندان، مغل، مراٹھوں، سکھ یلغار
Read 4 tweets
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti

#Taliban #Women #Afghanistan ImageImageImage
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImage
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImageImage
Read 51 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!