Discover and read the best of Twitter Threads about #ملک_ریاض_حسین

Most recents (1)

معروف صحافی کامران خان (ڈیلی نیوز ، جنگ ، نیوز اور واشنگٹن پوسٹ کے نامہ نگار) قومی سلامتی کے اداروں پر عالمی خبر رساں اداروں میں جو خبریں لگاتے رہے ہیں اور PBS Frontline کی دستاویزی فلم میں جو پاکستان کے بارے میں کہا ہے ان پر غداری کا مقدمہ بنتا ہے
معروف صحافی کامران خان اور شاہین صہبائ نے مل کر غیر ملکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل پر جس قسم کی خبریں داخل دفتر کی ہیں پاکستان کیخلاف (سنہ ۲۰۰۱ تا ۲۰۰۲ کے شروع کے کچھ ماہ تک) دونوں پر آئین کی شق “6” کے تحت غداری کا مقدمہ بنتا ہے بالخصوص کامران خان کیخلاف
معروف صحافی کامران خان اور ایک غیر ملکی صحافی نے ملکر واشنگٹن پوسٹ میں سنہ ۱۹۹۴ میں یہ شر انگیز اور پاکستان دشمن خبر لگائ اور پاکستان کے قومی اداروں پر عالمی پیمانے پر کیچڑ اچھالا ، مطالعہ فرمائیں اور کامران خان پر غداری کا کیس بنا کر زندان میں ڈالدیں

washingtonpost.com/archive/politi…
Read 63 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!