Discover and read the best of Twitter Threads about #مٹی_کے_برتن

Most recents (1)

#عوامی_آگاہی_میسیج

سب سےزیادہ بیماریاں گلےہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانےاور پکے ہوئےکھانے میں فرق ھے
جسطرح ایک سیب پکا ہوا ہوتاھے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سےچمچ کے ساتھ بھی کھاسکتےہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑیگا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے
👇1/11
اسکے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتاھے
تو سب سےپہلےاپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نےبرتن بدل لیے،
اُنکی زِندگی بدل جائیگی

*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سےبہترین تیل
جو جمتا نہیں
وہ زیتون کا تیل ھے
👇2/11
لیکن یہ مہنگا ھے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کیلئے سرسوں کا تیل ھے
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسیلئے کیجاتی ھے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے
👇3/11
Read 12 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!