Discover and read the best of Twitter Threads about #مہنگائی

Most recents (2)

کرونا وباء دنیا کا 100 سالہ بدترین وباء تھی اس وباء کے اثرات سب سے زیادہ معیشت پر پڑے ہیں دنیا بھر میں فوڈ کموڈیٹیز پر دباو بڑھا ہے ہر جگہ قیمتیں بڑھیں ہیں اس کے بعد پوری دنیا ایک ساتھ انرجی کرائسس فیس کررہی ہے۔
1/10
#مہنگائی
تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے اس وقت سوسائٹی کا ہر طبقہ اس سے متاثر ہورہا ہے دنیا بھر میں اشیاء خوردنوش بلند ترین سطح پر ہے فوڈ کموڈٹیز اس سال دنیا بھر میں بہت تیزی سے بڑھی اشیاء خوردنوش و انرجی کرائسس دنیا بھر میں ہے گیس پیٹرول کی شارٹیج و کھپت کامسئلہ گھمبیر ہوچکاہے
2/10
#مہنگائی
سپلائی چین کانظام بری طرح متاثر ہےدنیا میں جو نقل وحرکت کرونا کی وجہ سے پچھلےسال سےتقریبا بند تھی اب کھل چکی ہےایک دم سےنقل وحرکت کھلنے سےسپلائی چین کے نظام پر بھرپور دباو سے پیٹرول پرائس بڑھی اب اس وقت مال سپلائر کو کنٹینر تک دستیاب نہیں کہ کنٹینر دستیاب نہیں
3/10
#مہنگائی
Read 10 tweets
#کیا_آپ_نہیں_جانتے؟ کہ

🔸بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں آٹا گھی چینی پیٹرول آج بھی سستا ہے؟

🔸پچھلے دور تک بظاہر 58 روپے کلو ملنے والی چینی بھی ہمیں درحقیقت 120 روپے سے بھی مہنگی پڑتی تھی جس میں سے نہ کاشتکار کو کچھ ملتا تھا نہ حکومت کو؟

#قلمکار
#مہنگائی_کی_حقیقت
1/6
🔸58 روپے کلو بیچی جانے والی چینی کاشتکار سے اس کی فصل آدھی قیمت پر چھین کے بنائی جاتی تھی اور وہ آدھی قیمت بھی صرف اثرورسوخ والے کاشتکاروں کو ہی یک مشت اور پوری ملتی تھی جبکہ 58 روپے والی چینی بھی ہر سال مارکیٹ سے غائب ہوتی اور 140 روپے کلو تک بھی بکا کرتی تھی؟

2/6
🔸شوگر ملیں ٹیکس بچانے کے لیے اپنی پروڈکشن ہی نہیں دکھاتی تھیں اور جو آٹے میں نمک برابر ٹیکس دیتی تھیں اس سے کہیں زیادہ رقوم حکومت سے سبسڈی کی شکل میں لیتی تھیں اور ان کے بچائے ہوئے ٹیکسوں سمیت انہیں ادا کی ہوئی سبسڈی کی رقوم بھی ہماری ہی جیبوں سے نکالی جاتی تھیں؟

3/6
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!