Discover and read the best of Twitter Threads about #میرا_جسم_میری_مرضی

Most recents (2)

اسلامی معاشرت کےخلاف سازش
#میرا_جسم_میری_مرضی
والےیونیورسٹی کلاسوں میں جاکر اپنا فحاشی کا نظریہ اور شیطان کی مرضی والا فلسفہ اسٹوڈنٹس کو دے رہےہیں
منظم طریقےسےلڑکےاور لڑکیوں کی ٹیمیں بناکر یہ ہماری بہنوں بیٹیوں کو آزادی کےنام سےفحاشی اور میرا جسم میری مرضی کی سوچ دے رہے ہیں
👇1/5
اور 8 مارچ کےجلسےکی دعوت دے رہےہیں جس میں فحاشی کے نعرے اور عورت کےحیا اور پردے کےخلاف تقریریں کیجاتی ہیں
ہم جنس پرستی اور زنا کو اپنا حق بتایا جاتاھے،یہ ایمان والی طالبات اور طلبہ کیلئےفکر کی بات ہےکہ یونیورسٹی میں شیطان کا نظریہ سرعام پھیلایا جارہا
فحاشی کی دعوت بغیر کسی
👇2/5
خوف کے دیجارہی ہےمگر آپ خاموش ہیں
دین کی فکر کرنےکی بجائے اپنی خواہشات پوری کرنےمیں لگےہوئے ہیں
آپ اللہ کا حکم دوسروں کو نہیں پہنچا رھے
آپ حیا کا پیغام پہنچاتے ہوئےخوف کھا رہے ہیں
آپ بھی انکی طرح ہر کلاس میں جائیں اور قرآن و حیا کا پیغام دیں، بتائیں کہ عورت ہو یا مرد ہو
👇3/5
Read 5 tweets
لاہور ہائی کورٹ عورت مارچ کی مشروط اجازت دے چکی ہے اور اسے قانونی پروٹیکشن مل چکی ہے. مشروط اجازت کچھ متنازعہ سلوگنز اور پلے کارڈز کو استعمال کرنے کے حوالے سے ہے.
ہم دیکھتے ہیں کہ عورت مارچ کا مرکزی سلوگن #میرا_جسم_میری_مرضی ہے اور اس سلوگن کا اوریجن #MyBodyMyChoice ہے.
اور سارا اعتراض بھی اسی سلوگن کا پیدا کیا ہوا ہے.
لیٹ 60 اور ارلی 70، 80 میں ساؤتھ افریقہ اور یورپ میں #MyBodyMyChoice کی تحریک نے سر اٹھایا. اس کا مقصد عورتوں کو سیکس ریلیشن کے بعد ان وانٹڈ پریگنینسی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے قانونی تحفظ دینا تھا.
ساؤتھ افریقہ، یورپ یا مغربی ممالک میں بغیر شادی ریلیشن کو اتنا ناپسندیدہ نہیں سمجھا جاتا تھا جتنا ابارشن کو. لیکن ایسے ہر جوڑے کو اولاد کی خواہش نہیں ہوتی تھی اور اس صورت میں خاتون خفیہ طریقے سے یا کہہ لیں غیرقانونی طریقوں سے ابارشن کی کوشش کرتی جو کہ جان لیوا بھی ہو سکتا تھا.
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!