Discover and read the best of Twitter Threads about #میمو_گیٹ

Most recents (4)

The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan

She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too Image
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے Image
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !

Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was Image
Read 59 tweets
عبرت کا مقام ہے کہ غلیظ امریکی شہری #شاہین_صہبائ کو بطور حجت استعمال کررہے ہیں جس نے اپنی ردی صحافت سے #ریکو_ڈک میں پاکستان کے قومی مفاد کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا

#RekoDiq
What a tragedy that 3rd class Tout & an American Citizen #ShaheenSehbai is being quoted on #Pakistan , whereas his #YellowJournalism caused Pakistan Billions of US Dollars in #RekoDiq
نعیم خالد لودھی صاحب اداروں کی قدر و منزلت کا ڈرامہ کامران یوسف صاحب کے ٹی وی پروگرامز میں نہ کریں اور اپنا غلیظ اور غیر قانونی رویہ یاد کریں اور یاد کریں اپنا شرمناک کردار جو انہوں نے #میمو_گیٹ کی واہیات رپورٹ کے دوران ۲۰۱۱ میں ادا کیا تھا #Memogate
Read 4 tweets
محترم مراد سعید صاحب کو #وکی_لیکس کے بارے میں احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ جو کچھ وکی لیکس میں محترم عمران خان صاحب نے پاکستانی دفاعی اداروں کے بارے میں امریکی وفد سے اور جولین اسانج کہا ہے وہ دہرایا نہیں جاسکتا

#Wikileaks

پڑھیئے 👇
wikileaks.org/plusd/cables/1…
👇 ImageImage
محترم مراد سعید صاحب کو معلوم ہونا چاہئیے کہ انکی جماعت کے وفاقی وزیر جناب چوہدری فواد حسین نے ریکارڈ پر #میمو_گیٹ پر @husainhaqqani کی بے گناہی کا اعتراف بلکہ آصف علی زرداری کی بھی بے گناہی کا اعتراف کیا ہے

#فواد_چوہدری
#FawadChaudhry
#Memogate Image
محترم مراد سعید صاحب سے گزارش 🙏 ہے کہ #ریمنڈ_ڈیوس جیسے حساس معاملے پر احتیاط کریں کیونکہ جو کچھ public domain پر چھپ چکا ہے اس سے تحریک انصاف ہی #RaymondDavis پر مشکل میں آجائیگی ، پڑھیئے

How a Single Spy Helped Turn Pakistan Against the United States nytimes.com/2013/04/14/mag… ImageImage
Read 8 tweets
#میمو_گیٹ کے خالق #منصور_اعجاز اور امریکی شہری شاہین صہبائ کے امریکی میگزین میں پرویز مشرف دور میں عہدہ حاصل کرنے والے معروف اشتراکی شاعر #احمد_فراز کے لیئے کیا لکھا ، پڑھیئے

antisystemic.org/satribune/www.…
مولویوں اور مذہبی سیاسی جماعتوں اور اشخاص کی مٹی پلید ہوئ ضیاء کے دور میں اور سیکولر، لبرل اور مبینہ سرخوں کو مٹی پرویز مشرف کے دور میں اچھی طرح پلید ہوئ
پاکستان کے مبینہ روشن خیال ، لبرل ، سیکولر اور سرخے اب جب بھی ضیاء پر انگلی اٹھائیں تو یہ یاد رکھیں کہ عطیہ عنایت اللہ اور شریف الدین پیرزادہ کے ہم پیالہ ہمنوالہ #احمد_فراز بھی تھے فرق صرف اتنا ہے کہ عطیہ اور شریف الدین مشرف کے بھی ساتھ تھے فراز کے ہمراہ #رنجش_ہی_سہی
Read 31 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!