Discover and read the best of Twitter Threads about #نو_آبادیاتی

Most recents (2)

پاکستان کی #بیوروکریسی کا ڈھانچہ #نو_آبادیاتی ھے

1857 کی جنگ آزادی کو کچلنے کے بعد کمپنی سرکار نے انگریزوں کی جگہ مقامی حاکم لگانے کا فیصلہ کیا

اس مقصد کیلئے بیوروکریسی تیار کی تھی کہ اس مقامی افسر شاہی کے ذریعے مقامی آبادی کو یوں دبا کر رکھا جائے کہ وہ کسی بغاوت یا
👇1/17
یہ افسر شاہی عوام سےکٹی ہوئی تھی
اسکی رہائش عوام سےدور تھی اور اسکےاپنےالگ کلب تھے
جس کےاخراجات یہیں کےوسائل لوٹ کر پورےکئےجاتےتھے
شروع میں ان افسران کی تعداد ایک ہزار تھی اور یہ سب کےسب برطانوی تھے
بعد میں ان میں کچھ مقامی
جنٹلمین بھی شامل کر لئےگئے

ان مقامی جنٹل مینوں
👇2/17
کا مزاج بھی انگریزوں والا تھا
یہ بھی مقامی رعایا کو انسان نہیں سمجھتےتھےانکا رویہ بھی رعونت زدہ تھا۔ یہ بھی آقا کی نفسیات کے حامل تھے

قیام پاکستان کےبعد یہی
افسر شاہی پاکستان کےحصے میں
آگئی۔اس افسر شاہی کا مزاج نہ بدلاجا سکا۔ قائد اعظم نے افسر شاہی کو یاد تو دلایا کہ اب
👇3/17
Read 17 tweets
سرکاری ملازمین کو ملنےوالی #مراعات بنیادی طور پر

#نو_آبادیاتی میراث ہے(یعنی دور #غلامی کی یاد گار ہے)
#ایسٹ_انڈیا_کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئےتھےتو انھوں نےیہاں کام کرنیوالے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینےکا آغاز کیاتھا
👇1/9
ان افسران کیلئےگھر اور بنگلے بنائےگئے
نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئےدیےجاتےتھے
انکے رہن سہن اور علاج معالجےکا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نوآبادیاتی میراث کےتحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ یہ مراعات دیجاتی رہی ہیں
👇2/9
جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہیں۔اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنےوالی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائےتو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ اتنی کم تنخواہ میں اس درجے کا افسر
👇3/9
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!