Discover and read the best of Twitter Threads about #نڈر_لیڈر_نوازشریف

Most recents (21)

پی ٹی آئی کے دوستو ۔۔۔۔
میں کچھ نہیں کہتا۔ ھر چیز کو گولی مارو بس 👈👇 اس کو پڑھو
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اگر ایسا ھو رہا ہے جو یقیناً ھو رہا ہے تو اپنےایمان کی خیر مناؤ یہی ایک عمل آپکی بربادی کے لئے کافی ہے ۔
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
《 خفیہ پلان 》

《 قادیانیوں کی سرگرمیاں 》

( اگلا 5 سالہ پلان )

×× بد قسمتی سے اسلام سے خارج قادیانیوں نے موجودہ حکومت کے آنے پر اپنی سر گرمیاں تیز کر دی ہیں ۔
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 17 tweets
ڈبل شاہ کا نام تقریباً ہر کسی نے سنا ہوگا لیکن اگر کسی نے دیکھا نہیں تو آج دیکھ بھی لے. 🧐
یہ ھے وہ ڈبل شاہ جس نے 2 سال میں آٹے کا تھیلا 700 سے بڑھا کر 1300 تک پہنچایا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇👇جاری ھے
55 کی چینی 105 پر پہنچائی 110 کی گھی 220 پر پہنچائی 65 کا لیٹر پیٹرول 105 پہنچایا 55 ہزار کا تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار پر پہنچایا 102 کا ڈالر 170 پر پہنچایا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇👇
موٹرویز پر 100 روپے کا ٹیکس 350 پر پہنچایا ڈاکخانے کا 20 والا پارسل 80 پر پہنچایا بجلی کی 8 روپے یونٹ 20 پر پہنچائی گیس کی 110 روپے فی ایم ایم بی ٹی 450 پر پہنچائی۔🥳🥳🥳
آپ نے گھبرانا نہیں🥵🥵🥵

#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
ايک سچا واقعہ جو پورى پاکستانى قوم کے سامنے ہوا۔ ایک میجر جنرل ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ پر 15 کلو ہیروین کا جعلی کیس بناتا ہے
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اور عمران خان حکومت کے وزیر شہر یار آفریدی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کرتا ہے اور ایک برس کیس چلتا ہے۔ جھوٹی قسمیں کھا کھا کر کہا گیا ویڈیو ہے فوٹیج ہے۔
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
ایک برس بعد عدالت جھوٹے کیس سے بری کرتی ہے اور یہ کہتے ہیں اداروں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔

#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
یہ وقت بھی گزر جائے گا :

ایک شخص نے کسی کا قرض ادا کرنا تھا، قرض خواہ نے قرضدار کو مزدوری کے طور پر بیل کے ساتھ ہل میں جوت دیا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

ایک تیسرا شخص وہاں سے گزرا تو اسے قرض دار کی حالت پر ترس آگیا، اسنے قرض دار کو قرض ادا کرنے کی آفر کی لیکن قرض دار نے یہ کہہ کر انکار کردیا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
" کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا " خیر پورے دن کی بدن توڑ محنت کے بعد قرض دار قرض سے آزاد ہوگیا۔ کچھ عرصہ بعد اس تیسرے شخص کا دوبارہ اسی علاقے سے گزر ہوا،
👇
Read 9 tweets
چوری کی بھینس اور پاکستان :

میراثی نے اونچی آواز میں کہا مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے

#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا۔
لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب ھونے لگے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
میراثی پیغام دینے کے بعد واپس چلا گیا۔ مولوی صاحب خفگی خجالت اور شرمندگی میں ڈوبتے چلے گئے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
Read 13 tweets
نواز شریف کیس کب کیا ھوا ؟؟؟

21 اور 22 اکتوبر کی درمیانی شب نواز شریف کی طبعیت خراب ہوئی اور اسپتال منتقل کیاگیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
25 اکتوبر،
چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیاد پر نواز شریف کی ضمانت منظور ہوئی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
26 اکتوبر، العزيزيہ ریفرنس میں انسانی بنیادوں پر نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور ہوئی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
Read 11 tweets
چور کی داڑھی میں تنکا :

روایت ہے کہ ایک قاضی صاحب کے سامنے چوری کا مقدمہ پیش کیا گیا حاضرین میں سے کسی نے چوری کی تھی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
لیکن کوئی اقبال جرم کے لئے تیار نہیں تھا قاضی صاحب نے اعلان کیا کہ ’’میں ایک ایسی دُعا جانتا ہوں جس کے اثر سے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
چور کی داڑھی میں خود بخود ایک تنکا پیدا ہو جاتا ہے اور اس طرح اس کو پہچانا جا سکتا ہے‘‘
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
Read 8 tweets
پاکستان پیپلز پارٹی کا دور ملکی تاریخ کا
بدترین دور تھا۔ پیپلز پارٹی کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت تھی ن لیگ 2013میں اقتدار سنبھال کر ملک سے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی جیسے ناسور سے عوام کو چھٹکارا دلایا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
ن لیگ کی مثبت پالیسیوں اور فوج کے تعاون سے ملک میں امن قائم ہوا اور ملکی معیشت مضبوط ہوئی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
انویسٹر کا اعتماد بحال ہوا ن لیگ کے دور میں سی پیک جیسا عظیم منصوبہ لایا گیا پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے ن لیگ نے اس دور میں کرائے۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
Read 5 tweets
آج ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی منصوبے واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
ن لیگ نے جب حکومت سنبھالی تو بہت سے مسائل درپیش تھے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
دہشت گردی عروج پر تھی، عوام کو بدترین لوڈشیڈنگ کی عفریت کا سامنا تھا لیکن ہم نے تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود وہ منصوبے مکمل کئے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جو کئی عشروں سے التوا کا شکار تھے۔ ہماری کارکردگی بعض لوگوں کا خواب بھی نہیں ہو سکتی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
ن لیگ کے 5 سالہ دور میں حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی ہر ممکنہ کوششیں کی گئی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
نواز شریف کے خلاف دھرنے دیے گئے، ہمیں عدالتوں میں گھسیٹا گیا، پاناما کا کیس ہوا،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
حکومت ختم کردی گئی مگر ہم نے ترقی کا سفر جاری رکھا آج پورے پاکستان میں طرح طرح کے منصوبے نواز شریف کے ہی مرہون منت ہیں۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
مسلم لیگ ( ن )

جماعت کا قیام 1992 میں عمل میں آیا۔

1990 میں اسلامی جمہوری اتحاد نے نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
تاہم اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں سے اختلافات کے بعد 1993 کے انتخابات سے قبل نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بنیاد رکھی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اہم رہنما

نواز شریف ( تاحیات قائد )
شہباز شریف (صدر)
مریم نواز (نواز شریف کی صاحبزادی)
حمزہ شہباز (شہباز شریف کے صاحبزادے)
شاہد خاقان عباسی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 21 tweets
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
نواز شریف کی تصویری کہانی :
پہلی قسط 👇

25 دسمبر 1949 کو پیدا ہونے والے محمد نواز شریف نے ایک خوشحال گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ان کے والد ایک کامیاب کاروباری شخصیت تھے۔

@MaryamNSharif
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
ستر کی دہائی میں سیاست میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد آمر جنرل ضیا الحق کے دور میں انھیں پہلی بار حکومت میں کام کرنے کا موقع ملا جس میں وہ بطور وزیر خزانہ تعینات ہوئے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
1985 کے غیر جماعت انتخابات کے بعد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بن کر صوبہ پنجاب کی باگ ڈور سنبھالی اور اپنے سیاسی کیرئیر کا صحیح معنوں میں آغاز کیا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
نواز شریف کی تصویری کہانی :
تیسریں اور آخری قسط 👇

لیکن ان مقدمات سے بریت کے باوجود نواز شریف کی عدالتی مشکلات ختم نہ ہوئیں۔ اس سال مئی میں انگریزی اخبار ڈان کو دیے گئے ایک انٹرویو کے نتیجے میں ان پر غداری کا مقدمہ درج ہوا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جس کی سماعت کے لیے اکتوبر کے پہلے ہفتے انھیں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونا پڑا۔
ہی سلسلہ دسمبر میں بھی جاری رہا جب ان کے خلاف 1986 کا ایک کیس سپریم کورٹ میں پیش ہوا اور وہاں بھی انھیں عدالت کے چکر کاٹنے پڑے۔
جو تاحال جاری ہیں
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف نے سب سے ذیادہ عدالتوں کے چکر کاٹے
کیا آپ جانتے ہیں کیوں ؟؟؟
کیونکہ نواز شریف نے اس ملک کے اندھیرے ختم کرنے کی کوشش کی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 5 tweets
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
نواز شریف کی تصویری کہانی :
دوسری قسط 👇

اور اس دور میں انھوں نے نو منتخب انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بھی تعلقات استوار کرنے کی کوششیں کیں۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
2014 میں نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں بھی شرکت کی اور دسمبر 2015 میں نریندر مودی نے لاہور کا بلا اعلان ایک دن کا دورہ بھی کیا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
( یہ وہی نریندر مودی ھے جس کے الیکشن جیتنے کے لیئے عمران نیازی نے دعائیں مانگی )
اور الیکشن جیتنے کے بعد اسے مبارکباد دینے کے لیئے کال کرتا رہا لیکن نریندر مودی جیسے قصائی نے بھی نیازی کو گھاس نہ ڈالی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 25 tweets
میاں نواز شریف کے ابتدائی سال :

25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہونے والے نواز شریف، محمد شریف اور ان کی اہلیہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں، ان کے والد ایک دولت مند صنعتکار تھے جنہوں نے اتفاق اور شریف گروپ کی بنیاد رکھی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
شریف خاندان ایک پدر شاہی اور قدامت پسند خاندان ہے، انہوں نے 1930 کی دہائی میں صنعتکاری کا رخ کیا، اُس وقت بمشکل چند مسلمان گھرانوں کا صنعتکاری میں نام تھا'
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'اسٹیل کے کاروبار میں قدم رکھنے کے بعد شریف خاندان نے مستقبل کی طرف دیکھنا شروع کیا، اس وقت صنعتکاری میں ایک گروپ بٹالا تھا جبکہ دوسرے شریف خاندان،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 12 tweets
نواز شریف نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز اس دور میں کیا جب شریف خاندان کے اسٹیل کے کاروبار سمیت کئی صنعتوں کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قومیا (نیشنلائز) لیا تھا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
1976 میں نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی جو اُس وقت پنجاب میں کافی مقبول سیاسی جماعت تھی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'جب بھٹو نے ان کی صنعت کو نیشنلائز کردیا تو شریف خاندان کا اس پر گہرا اثر پڑا اور انہوں نے سیاست میں اپنا مقام بنانے کا سوچنا شروع کردیا،
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 3 tweets
ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بادشاہ خاکروب سے بولا
میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے کھاؤں گا تم کیوں میرے ساتھ ہو لئے ہو؟”خاکروب بولا بادشاہ سلامت ! آپ سلطنت کےمالک تھے توخدمت کی آگے بھی جب تک سانس رہی خدمت کروں گا۔۔۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
“الغرض دونوں چلتے چلتے ایک دوسرے ملک پہنچے جہاں کا بادشاہ وفات پا چکا تھا اور نئےکا چناؤ ہونا تھا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 15 tweets
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
یہودی عالم کے تین سوال :

ایک یہودی عالم نے مسلمانوں کے بھرے مجمع میں 3 سوال کرکے سب کو وسوسے میں ڈال دیا۔

سوال نمبر 1 : اللّہ ایک ھے تو اس سے پہلے بھی کوئی ھوگا ؟

سوال نمبر 2 : اگر اللّہ ھے تو اس کا چہرہ کا طرف ھے ؟
👇
سوال نمبر 3 : اللّہ اب کیا کر رھا ھے ؟

مجمع میں ایک نو سال کا بچہ اٹھا اس نے یہودی سے کہا، گنتی گنو 1 , 2 , 3 , 4 , 5 , 6 , 7 , 8 , 9

یہودی نے گنتی گنی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
پھر بچے نے کہا : اب اسے الٹا گنو 9 , 8 , 7 , 6 , 5 , 4 , 3 , 2 , 1

جب یہودی نے الٹی گنتی گن کر 1 کہا تو بچے نے کہا اب 1 کے پیچھے کیا ھے ؟
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 7 tweets
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں
عورت کارڈ کھیلنا جائز ھے
سندھ کارڈ کھیلنا جائز ھے
مہاجر کارڈ کھیلنا جائز ھے
سندھی کارڈ کھیلنا جائز ھے
پشتون کارڈ کھیلنا جائز ھے
سنی کارڈ کھیلنا جائز ھے
شیعہ کارڈ کھیلنا جائز ھے
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
مارشل لاء کارڈ کھیلنا جائز ھے
ففتھ جنریشن وار کارڈ کھیلنا جائز ھے
نیازی کارڈ کھیلنا جائز ھے
دھرنا کارڈ کھیلنا جائز ھے
مافیا کارڈ کھیلنا جائز ھے
این آر او کارڈ کھیلنا جائز ھے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
صحت کارڈ کھیلنا جائز ھے
ڈیم کارڈ کھیلنا جائز ھے
کرپشن کارڈ کھیلنا جائز ھے
جھوٹا کارڈ کھیلنا بھی جائز ھے
سچا کارڈ کھیلنا بھی جائز ھے
👇
Read 5 tweets
انڈا 🐓 مرغی کٹا اور ھماری معشت

بچپن میں ایک لطیفہ پڑھا تھا ایک ظالم حکمران تھا اس کو مرغیاں پالنے کا شوق تھا یوں سمجھیں اس ملک کی کمائی کا ایک ذریعہ معاش مرغی کے انڈوں سے حاصل ہوتا تھا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
دیگر ٹیکس کی وصولیاں بھی کسادبازاری اور مندی کا شکار ہوچکی تھی وزیروں نے مشورہ دیا کہ ہم نے عوام سے جتنا نچوڑنا تھا نچوڑ کر سرکاری خرانے میں جمع کرا دیا ہے
👇
اب آپ باقی مرغیوں سے وصول کرلیں وہ حکمران اپنی بندوق لے کر مرغیوں کے فارم میں گھس گیا اور حکم دیا کہ جو مرغی کل سے ایک کے بجائے 2 انڈے نہ دے اسے کاٹ ڈالا جائے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 15 tweets
قانون میں ھمارے حقوق :

ہمارے ملک میں، قانون کے کچھ ایسے ہی حقائق موجود ہیں، جس کی وجہ سے ہم واقف ہی نہیں ہیں، ہم اپنے حقوق کا شکار رہتے ہیں۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
تو آئیے اس طرح کچھ کرتے ہیں
* پانچ دلچسپ حقائق * آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں،
جو زندگی میں کبھی بھی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

* (1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا * -
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Read 15 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!