Discover and read the best of Twitter Threads about #نھی

Most recents (1)

#امر و #نھی تو انسانی وجود کا 1لازمہ ہے
کوئی اگر اس بات کا نہیں کہتا جس کا اللہ&رسولﷺ نے کہا، اور اس بات سےنہیں روکتا جس سے اللہ&رسولﷺ نےروکا
وہ امر و نھی تو کر ہی رہا ہوگا
یا تو اللہ&رسولﷺ کےمتصادم
یا وہ جس میں کچھ حق ہےخدا کا اتارا، اور کچھ باطل جو خدا نےنہیں اتارا
ابن تیمیہ
یہ نہیں کہ #لبرلزم میں "امر" و "نھی" ہے نہیں؛ کوئی بھی تصورِ حیات اس کے بغیر نہیں ہو سکتا؛ بس یہ وہ نہیں جو خدا کا مقرر کردہ ہے۔
اچھا یہ بھی کفر کی بہت ساری صورتوں میں ممکن ہے کہ #امر اور #نھی خدا کا مقرر کردہ نہ ہو
+
+
#لبرلزم البتہ وہ نظریہ جس میں "خدا" کی اس حیثیت کا اصولی انکار ہو کہ معاشرے میں وہ "امر" اور "نھی" کا حوالہ ہو سکے۔ یعنی #امر و #نھی ہو گا، ضرور ہو گا، لیکن "خدا" کا حوالہ دے کر نہیں ہو سکتا اُس کی زمین کے اندر!
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!