Discover and read the best of Twitter Threads about #واٹسایپ

Most recents (7)

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا
پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا
وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے
+
رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا
چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا اور وہاں تراویح پڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی...
وہاں ان پاکستانیوں کے ساتھ ایک پاکستانی حافظ قرآن بھی موجود تھا مگر وہاں قانون کے مطابق تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب
+
حکومت سے طلب کئے جاتے ہیں
حکومت کے بھیجے ہوئے حافظ صاحب کو کسی وجہ سے تین چار روز کی تاخیر ہو گئی تو پاکستانی حافظ نے تراویح پڑھانا شروع کر دیں

حکومت کی طرف سے بھیجا گیا حافظ بھی وہاں پہنچ گیا اور اتفاق سے عین اس وقت پہنچا جب پاکستانی حافظ تراویح پڑھا رہا تھا
تراویح ختم ہوئی
+
Read 16 tweets
غصہ کم کرنے کے پچیس طریقے
آزمائیں
غصہ تھوک دیں اور مسکرائیں
غصّہ آتے ہی
پانی پی لیں
اور اس کا فوری حل کریں
ری ایکشن سے پہلے پانچ سیکنڈ کا وقفہ کرنا ہے
کم از کم پانچ گہرے سانس لینے ہیں
الٹی گنتی گنیں یعنی سو، نناوے اٹھانوے
واک پر نکل جائیں
مسلز کو ریلیکس کیجئے
یوگا جیسی اسٹریچنگ
+
ایکسرسائز کیجئے
دماغ کو کسی خوب صورت یادگار منظر کی طرف متوجہ کریں
خاموش ہو جائیں
ٹائم آؤٹ لے لیں جیسے ہاکی میچ میں ہوتا ہے
غصّے کے ٹریگر پوائنٹس تلاش کریں
فائر بریگیڈ اسکواڈ کی طرح
مصنوعی غصّہ طاری کر کے اس پر قابو پانے کی
ریہرسل کریں کہ جب اصلی غصہ آئے گا تو
کیسے قابو کریں گے
+
گھر دفتر کار اسکول کالج یونیورسٹی
جہاں جہاں ممکن ہو
پوسٹر پر بڑا بڑا یہ لکھ کر لگا دیں

No Anger Zone
یہاں غصّہ کرنا منع ہے

اہل خانہ دوست احباب آفس کولیگ سے
اپنے غصّہ کے بارے میں بات کریں

قریبی دوست احباب سے مسئلہ کا حل معلوم کیجئے
ماتحت اور عمر میں کم لوگوں کو عزت کے ساتھ
+
Read 6 tweets
راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے

خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا

رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے
+
اپنی جگہ رکھے گا

رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔

مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی

اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا

خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ
+
بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا

نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا

مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی

پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی
+
Read 6 tweets
جمعہ کے دن ہمارا سیمینار تھا جسکا موضوع تھا
Halloween Identity
اس دن پہلی دفعہ اس پر ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ یہ کس قدر خوفناک فتنہ ہے جو تیزی سے ہماری مسلم سوسائٹی میں پھیل رہا ہے اور آج تو حیرت کی انتہا نا رہی جب فیسبک پہ تصاویر دیکھیں کہ سعودیہ میں یہ تہوار بہت زور وشور سے
+
منایا جارہا ہے استغفِرُاللہ
یہاں اکثر لوگ کہہ اس میں حرج ہی کیا ہے ؟ مختلف Costumes اور Masks پہنتے ہیں اور چاکلیٹس اور کینڈیز ہی تو بانٹتے ہیں بچوں میں تو آخر مسئلہ کہاں ہے ؟
اب یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اسکی تاریخ کو سمجھیں کہ آخر یہ تہوار آیا کہاں سے ہے اور اسکا مقصد کیا ہے ؟
+
Halloween actually is Hallow and Evening" which slowly became Hallow-even" and later Hallow-een" Hallow" means to make or set apart as holy
The origins go back to the Celts the ancient tribes of Europe.

لفظ Halloween دو الفاظ کا مجموعہ ہے Hallow + evening۔ Hallow کا مطلب ہے
+
Read 16 tweets
ایک بار ٹی ٹی(ٹرین ٹکٹ ایگزامینر) جو ممبئی سے بنگلور جانے والی ٹرین میں ڈیوٹی پر تھا نے ایک لڑکی کو پکڑ لیا جو ایک سیٹ کے نیچے چھپی ہوئی تھی۔ اس کی عمر تقریباً 13 یا 14 سال تھی
ٹی ٹی ای نے لڑکی سے اپنا ٹکٹ پیش کرنے کو کہا۔ لڑکی نے جھجکتے ہوئے جواب دیا کہ اس کے پاس ٹکٹ نہیں ہے
+
ٹی ٹی ای نے لڑکی کو فوراً ٹرین سے اترنے کو کہا۔

اچانک پیچھے سے آواز آئی، میں اس کی قیمت ادا کروں گی۔ یہ آواز تھی مسز اوشا بھٹاچاریہ کی، جو پیشے سے کالج کی لیکچرار تھیں۔

مسز بھٹاچاریہ نے لڑکی کے ٹکٹ کی ادائیگی کی اور اسے اپنے پاس بیٹھنے کی درخواست کی۔
اس نے اس سے پوچھا کہ اس
+
کا نام کیا ہے۔
"چترا" لڑکی نے جواب دیا۔

"اپ کہاں جا رہے ہیں؟"
لڑکی نے کہا، ’’میرے پاس جانے کو کہیں نہیں ہے۔
"تو چلو میرے ساتھ۔" مسز بھٹاچاریہ نے اسے بتایا۔ بنگلور پہنچنے کے بعد، مسز بھٹاچاریہ نے لڑکی کو ایک این جی او کے حوالے کر دیا، جس کی دیکھ بھال کی جائے گی
+
Read 9 tweets
میں کزن میرج کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شادی تھی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ضد کی شادی تھی، نفرت کی شادی تھی، غصے کی شادی تھی، انتقام کی شادی تھی، بچپن سارا لڑتے ہوئے گزرا تھا، اسے میں پسند نہیں تھا
👇🏿
اور مجھے وہ کبھی ایک آنکھ نہیں بھائی تھی، مگر گھر والوں نے ہمارے گٹھ جوڑ کا فیصلہ کر لیا تو پھر نہ میرے گھر چھوڑنے کی دھمکی کام آئی اور نہ ہی اس کے زہر کھانے کے ڈرامے نے کوئی کام کیا۔😕

شادی کی رات وہ پلنگ پر گھونگٹ پھیلائے میری منتظر بھی نہ تھی، جب میں کمرے میں داخل ہوا تو
👇🏿
دل ہی دل میں اس کی گردن مروڑنے اور اُسے قتل کر ڈالنے کے کئی ارادے بنا کے رد کر چکا تھا اور وہ جائے نماز پر بیٹھی ہچکیاں لے رہی تھی، شاید رو رہی تھی، تب میں نے جانا کہ مجبور صرف میں نہیں تھا، وہ مجھ سے زیادہ مجبور تھی -
زندگی میں پہلی بار اس کے آنسوؤں نے میرا دل زخمی کیا، وہ
👇🏿
Read 7 tweets
*یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضہ اللّہ تعالیٰ عنہ 18 ذوالحج
ﮨﻢ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯿﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ 10 ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺍﮔﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ 7
👇
ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ
ﻣﯿﺮﺍ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﺎﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝؐ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﭼﮭﯿﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ
👇
ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﺮتی ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 10 ﻣﺤﺮﻡ ﮐﮧ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ 18 ﺫﯼ ﺍﻟﺤﺞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺷﮭﺎﺩﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺟس
👇
Read 27 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!