Discover and read the best of Twitter Threads about #وجہ_کیا_تھی

Most recents (2)

بچپن میں اسکول میں ہم بوری ریس میں حصہ لیا کرتے تھے،دونوں پاؤں ایک بوری میں ڈال کر دوڑ کا مقابلہ ہوتا تھا،عجیب غیر فطری طریقے سے پھدک پھدک تک ہدف تک پہنچنے کی کوشش کی جاتی تھی
خیر فاصلہ طے ہو ہی جاتا تھا،دیر سے ہی سہی
لیکن سوچنے کی بات ہےکہ
1/5
#ازقلم_موناسکندر
#سازش_ہی_تھی
اگر ریس کے باقی حصہ دار فطری طریقے سے دوڑیں اور ایک شریک کو کہا جائے کہ دونوں پیر ایک بوری میں ڈال کر مقابلے میں حصہ لو تو اس ایک فریق کی شکست یقینی ہے
یہی ہمارے ملک کے ساتھ بھی ہوا ہے
ہمارے ساتھ اور بعد آزاد ہونے والے بھارت اور جنوبی کوریا
2/5
#ازقلم_موناسکندر
#سازش_ہی_تھی
کہاں سے کہاں نکل گئے اور ہم کہاں کھڑے ہیں
#وجہ_کیا_تھی
وطنِ عزیز میں جس کے پاس طاقت ہے اس نے کوشش کی کہ سارا اختیار اپنے پاس رکھے
جہاں کسی شخص یا ادارے نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کی جرات کی
اسے نشانِ عبرت بنا کر رکھ دیا

آگے بڑھنے کا فطری طریقہ
3/5
#ازقلم_موناسکندر
Read 5 tweets
پی ٹی آئی حکومت میں ملک بھرکے لیے10لاکھ روپےسالانہ کاصحت کےتحفظ کامنصوبہ لایاگیاجس میں سندھ حکومت نےخود شمولیت سے انکار کیاجبکہ باقی علاقوں میں یہ سہولت مہیاکردی گئی،تاریخ میں پہلی بار عمران خان نےملک کےپانی کےذخائر بڑھانےکےلیے10بڑےڈیمزکی تعمیرکامنصوبہ شروع کیا
تھریڈ
#وجہ_کیا_تھی
پنجاب میں 21 یونیورسٹیاں تعمیر کی جارہی تھیں جبکہ پانچ سالوں میں صوبے کے 36 اضلاع میں 36 یونیورسٹیوں کی تعمیر کا منصوبہ تھا ، راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ جیسے نئے شہر بسانے کے منصوبے شروع کئے جاچکے تھے
#وجہ_کیا_تھی
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاکھوں پاکستانیوں کو سستے گھروں کی فراہمی، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر لانے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی،
#وجہ_کیا_تھی
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!