Discover and read the best of Twitter Threads about #وقت_کی_پابندی

Most recents (1)

#وقت_کی_پابندی۔
پوری دنیا میں مہذب ممالک کے اندر آپ کو ڈسپلن نظر آئے گا۔ ہر کام میں پیرامیٹرز ڈیفائن کیے گئے ہیں۔ لوگ اور ادارے سختی سے پابندی کرتے ہیں۔ دن کی روشنی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ سکولوں میں بچوں کو وقت کی پابندی کا نظام سکھا دیا جاتا ہے۔ لائن بنانے، ٹریفک
سگنلز کی پابندی کرنے، وقت پر سونے اور وقت پر سکول کالج اداروں میں جانے کا بتایا جاتا ہے۔ اخلاقی قدروں پر تعلیم دی جاتی ہے۔
میں دنیا کے مختلف ممالک میں گی تو ایک منظم نظام دیکھا۔ جرمنی گئی تو وہاں میڈیکل کانفرنس کا سیشن صبح 7 بجے شروع ہوتا تھا جبکہ تھوڑی دیر سے پہنچنے پر بہت
بڑا آڈیٹوریم کچھا کچھ بھرا ملتا تھا اور سیٹ ملنا مشکل ہو جاتی تھی۔ پانچ بجے تک سیشنز ختم ہوتے تو رات کا کھانا 7 بجے ہوتا تھا جبکہ سورج رات 10 بجے غروب ہوتا تھا۔ ویتنام میں بھی صبح 7 بجے کانفرنس شروع ہوجاتی تھی۔ شنگھائی میں میں بھی ایسا ہی ہوا۔ دبئی آذربائیجان بنکاک اٹلی ہر
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!