Discover and read the best of Twitter Threads about #ووٹ_کو_عزت_دو

Most recents (10)

آئیے آج آپ کو ماضی میں کراچی میں ہونے والے مظالم کی ایک جھلک دکھاتے ہیں کے کیسے لوگوں پی ایس پی (#مروت_قومی_موومنٹ ) بنانے کیلئے کارکنان، ذ مدار ان اور ممبران اسمبلی تک پر قاتلانہ اور جان لیوا حملے کئے گئے۔
@FarazDarvesh بھائی جمال احمد ایم پی اے کی پریس کانفرنس جو کبھی آن ائیر twitter.com/i/web/status/1…
نا ہو سکی۔ ایسے سینکڑوں کہانیاں ہیں جو ہمارے پاس محفوظ ہیں۔ جو جبر، تشدد اور دھونس دھمکی ریاستی اداروں کی آشیرواد سے آپریشن کلین آپ کے نام سے مسلم لیگ ن نے سیاسی پینترا شروع کیا تھا وہ آج تک کسی نا کسی صورت میں جاری ہے۔ آج بھی #ووٹ_کو_عزت_دو اور #سول_بالادستی جیسے کھوکھلے نعرے
لگا کر پس پردہ ووہی محلاتی سازشیں اور سیاسی انجینئرنگ جاری ہے۔ نوے کی دہائی میں حقیقی کے نام سے، اٹھانوے کے دو تہائی مینڈیٹ کے زعم میں عمر خان گوگا کا بیک گروپ کے نام سے دوہزار پندرہ میں پی ایس پی اور آج #مروت_قومی_موومنٹ کے نام سے جاری ہے۔ آپ کو یہ حقائق ٹیگ اس لئے کر دئے
Read 4 tweets
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سےنہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتےاسے #پانامہ سےاکامہ نکالکر باہر کر دیا آپ نے
بڑے مان چاؤ ارمان کیساتھ اپنا وزیراعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کیساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندے بھی ہوئے
#ایک_پیج پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/6
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی۔
لاڈلے نے مدد کیلئے پکارا تو آپکے انکار پر اس نے آپکو #جانور #میرصادق اور #میرجعفر تک کہہ دیا
کیا بگاڑ لیا آپ نے
اسکی پبلک پاپولرٹی سے ڈر گئے
اب تو پریس کانفرنسیں کروا کر صفائی دیتے پھر رھے ہیں
آپکس لاڈلا ملک کی بقا کیلئے خطرہ بن چکا ھے
👇2/6
ملک ٹوٹ گیا یا خانہ جنگی ہوئی نام آپکا ہی آئے گا کہ #پروجیکٹ_عمران_خان آپ کا تھا

#سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے
👇3/6
Read 6 tweets
عاصمہ جہانگیر وکلا برادری کا مرد آہنگ اور ایک مضبوط آواز تھی جو ہمیشہ سویلینز کےحقوق کیلئے طاقتوروں کیساتھ ٹکرا گئیں اگر مجھے کوئی کہےکہ عاصمہ جہانگیر کو ایک لائن میں بیان کرو تو میں کہوں گا عاصمہ جہانگیر وہ تھی جو انکےحقوق کیلئے بھی لڑی جنہوں نے
#عاصمہ_تیری_جرءت_کو_سلام
👇1/12
اسکے قتل کے فتوے دئیے ہوۓ تھے
پاکستان ماورا عدالت کوئی ریاستی دہشت گردی ہو, مسنگ پرسنز کا معاملہ ہو, صحافیوں کو گھر سےاغوا کرکے لیجانےکا معاملہ ہو, ضیا یا مشرف کا مارشل لا ہو, کسی منتخب حکومت کو الٹنے یا اسکے خلاف سازش کا معاملہ ہو ہمیشہ ان سب غیر آئینی کاموں کے سامنے
👇2/12
اگر کوئی دھڑلے سےدیوار بنا یا مزاحمت کی تو صف اول میں محترمہ عاصمہ جہانگیر ہوا کرتی تھیں
پانامہ کا معاملہ چلا
اسٹبلشمنٹ اور ساری میڈیا ریاستی مشینری نوازشریف کے خلاف لگائی گئی کسی کو
نوازشریف کے حق میں بات کرنے کی اجازت جب نہیں تھی تب وکلا برادری کی اس مرد آہنگ نےtv ٹاک
👇3/12
Read 11 tweets
یوں لگتاھےکہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لےرکھاھےجو اپنی سیاسی ساکھ داؤ پہ لگا کر ملک اور معیشت کو سنبھالنے پہ لگیں ہیں اور دیگر اداکار کھیل کھیلنے میں مصروف
کیسا ہو اگر پٹرول کی قیمت 12 اپریل پہ واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائےکہ چلاؤ معیشت؟
👇1/3
میرا جواب:
" ایسا سوچنا بھی مت۔
نہ ہی آپ لوگوں سے یہ ہوگا۔ یاد ہے جبکہ آپ اور صدر شہبازشریف نے تازہ دم ہوکر بوٹ پالشی شروع کردی اور ہم جیسوں نے تنقید کی تو آپ نے کیا ٹویٹ کیا تھا؟.
" مسلم لیگ ایک ذمہ دار جماعت ہے اور اس نے دوبارہ اقتدار میں آنا ہے"
آپ بحثیت ایک ذمہ دار
👇2/3
جماعت کے عمران نیازی جیسے غیر زمہ دار لاڈلے کی پوٹی صاف کرتے رہیں۔
اگر ذلیل کرکے نکال دیا تو مایوس نہ ہوں۔
ایک دن پھر ہڈی ڈال دیں اور آپ لوگ دم ہلاتے ہوئے انکے در پر پہنچ جائیں گے۔
#ووٹ_کو_عزت_دو کو چھوڑ کر #بوٹ_کو_عزتِ_دو کا انجام دیکھ لیں۔
فالو اور شیئر کریں🙏
Read 3 tweets
نوازشریف کا جبری معطلی کے بعد کا بیانیہ
👇#قابل_غور
#ووٹ_کو_عزت_دو

#عوامی_بالالادستی عوام میں اسقدر مقبول ہوا کہ زبان زد عام
ہوگیا
جرنیلی عدلیہ گٹھ جوڑ کو
آپنے انجام کو پہنچا
جسکا نتیجہ #ووٹ_چوری سے سلیکٹڈ کا مسلط ہونا نکلا
اسٹیبلشمنٹ کی سوغات پرفارمینس تو نہ دے سکی لیکن
👇1/4
لیکن ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا
گروتھ 8۔5% سے منفی پر آگئی
انفلیشن 12% سےتجاوز کرگئی
ملکی قرضےجتنے70سال میں لئےگئے نااہل حکومت نےساڑھےتین سال میں اس سےزیادہ لےلئے
ملک دیوالیہ پر پہنچ گیا
مسلط کندگان کو فکر لاحق ہوئی کہ کاٹھ کی ہنڈیا پکنا تو دور جلنے کے قریب پہنچ گئی
تو
👇2/4
#معمار_وطن یاد آئے
لیکن نوازشریف نےکندھا
دینےسےانکار کردیا
وفود بھیجےگئے
سلامتی کو خطرات اجاگر کئے
ملکی سلامتی کو خطرہ ہو اور میاں نوازشریف لاتعلق رہیں ممکن نہیں
ملک کیخاطر قربانیاں دینیوالے میدان میں کود گئےلیکن اس شرط کیساتھ کہ فوج سیاست سےلاتعلق اور آئینی دائرہ میں رھیگی
👇3/4
Read 4 tweets
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سے نہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتے اسے #پانامہ سے اقامہ نکال کر باہر کر دیا آپ نےبڑے مان چاؤ ارمانوں سےاپنا وزیر اعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کےساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندےبھی ہوئے
#ایک_پیج
پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/5
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی ۔ #سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ہم ان سے مل کر
👇2/5
چل کے دکھائیں گے آپکی اب
شہبازشریف پرو اسٹبلشمنٹ آدمی سے بھی نہیں بن رہی ۔ #سرجی آپکی یہ روش نہ صرف پوری نون لیگ کو نواز شریف کے بیانیے پے لے آئی بلکے آپ کے لاڈلے بھی اب ٹکراؤ اور مذاحمت کی سیاست پےآ گئے
آپکی عقل قل ہونے کی روش آج پوری قوم کو مذاحمتی بیانیے پے لے آئی ھے
👇3/5
Read 5 tweets
نوازشریف کا جبری معطلی کےبعد کا بیانیہ
#ووٹ_کو_عزت_دو
اور #عوامی_بالالادستی عوام میں اسقدر مقبول ہوا کہ زبان زدعام ہو گیا
جرنیلی،عدلیہ گٹھ جوڑ عدالتی #کو سے آپنے انجام کو پہنچا جسکا نتیجہ ووٹ چوری سے سلیکٹڈ کا مسلط ہونا نکلا
اسٹیبلشمنٹ کی سوغات پرفارمینس تو نہ دے سکی لیکن
👇1/4
ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا
گروتھ 8۔5% سےمنفی پرآگئی
انفلیشن12% سےتجاوز کرگئی
ملکی قرضےجتنے سترسال میں
لئےگئےنااہل حکومت نےساڑھےتین سال میں اس سےزیادہ لےلئے
ملک دیوالیہ ہونےکی سطح پر پہنچ گیا
مسلط کندگان کو فکر لاحق ہوئی کہ کاٹھ کی ہنڈیا پکنا تو دور
جلنےکےقریب پہنچ گئی
👇2/4
تو معمار وطن یاد آئےلیکن نوازشریف نےکندھا دینےسےانکارکر دیا
وفود بھیجےگئےملکی سلامتی کو خطرات اجاگر کئےگئے
ملکی سلامتی کو خطرہ ہو اور میاں نوازشریف لاتعلق رہیں ممکن نہیں
ملک کیخاطر قربانیاں دینےوالے میدان میں کود گئےلیکن اس شرط کےساتھ کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سےلاتعلق
👇3/5
Read 5 tweets
ڈئیر کراچی :
سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ پھر آپ کو ایک پی ادھر اور ایک پپی ادھر، چھ سال! جی چھ سال سے مسلسل آپ ارباب اختیار کو موجودہ سیاسی سیٹ اب و عمل سے اپنی لا تعلقی کے اشارے بذریعہ انتخابات کا بائکاٹ اور سیاسی ریلیوں میں عدم شرکت سے فراہم کر رہے ہیں جیسے آج کراچی میں اپنی
دانست میں انقلاب لانے کا دعوی کرنے والے عمران نیازی کو بھی آپ نے ان کی سیاسی ریلی میں شرکت نا کر کے مایوس کیا۔
سرکاری اعدودو شمار کے مطابق ڈیڑھ کڑوڑ کی آبادی والے شہر سے پندرہ سے بیس ہزا افراد کا نکل کر آنا آٹے میں نمک ہی کہلائے گا جب کے غیر سرکاری طور پر کراچی کی آبادی دو سے
تین کڑوڑ ہے۔
اتنی بڑی آبادی جو کے ملک کا قریبا دس فیصد بنتی ہے اس کی سیاسی نظام سے لاتعلقی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے قابل غور بات یہ ہے کے اس وقت ملک میں دو بیانئے دو بک رہے ہیں ایک #ووٹ_کو_عزت_دو اور دوسرا #عالمی_سازش لیکن کراچی دونوں کیساتھ نہیں کھڑا نظر آتا چھ سال کے دوران یہ نہیں
Read 11 tweets
تم نے کہا اور ہم نے دیکھا!
آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ھے

تم نے کہا تھا "تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی
آگئی ہے"
ہم نے دیکھا تبدیلی آئی اور آگے بڑھتا پاکستان چور اور چوکیداروں نے ملکر یرغمال بنا لیا۔

تم نے کہا "خود کشی کر لوں گا لیکن IMF کے پاس نہیں جاؤں گا ،، قرضہ نہیں لوں گا۔"
⬇️
ہم نے ملک پر IMF کو مسلط ہوتے دیکھا،
ریکارڈ قرضوں کے انبار دیکھے۔

تم نے کہا تھا "ہماری جنگ مختلف مافیاز اور کرپشن کے خلاف ہے۔"
ہم نے دیکھا آپ کے دائیں بڑے سے بڑا مافیا،
آپ کے بائیں بڑے سے بڑا کرپٹ اور آگے پیچھے بڑے بڑے چور، ڈاکو، بیٹھے تھے"
⬇️
تم نے کہا تھا "حکومت کرنا کون سا مشکل کام ہے۔"
ہم نے دیکھا "یہ کھیل نہیں ہے بچوں کا اس میں تیل نکل جاتا ہے اچھے اچھوں کا"

تم نے کہا "ادارے مضبوط کروں گا۔"
پھر ہم نے دیکھا ایک ادارے نے خود کو اتنا مضبوط کیا کہ ہر ادارے پر قابض ہوتا چلا گیا۔
⬇️
Read 8 tweets
اسد عمر اور نیازی نے جب کیمپین شروع کی تو بجائے اپنا پلان دینے کے میاں صاب کے انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ڈاکٹرائن پر اٹیک کیا اور این جی والی زبان میں انسانی ترقی، تعلیم اور صحت پر خرچ کرنے پر زور دیا، اور قرضوں پر بے رحم تنقید کرکے یوتھیوں کو پاگل بنایا

#ووٹ_کو_عزت_دو
مگر جب کے پی کے میں اقتدار ملا تو بے غیرتوں کی طرح لاہور میٹرو جسے یہ طنز سے جنگلہ بس پکارتے تھے، اپنے معاشی انسانی ترقی کے ڈاکٹرائن سے یو ٹرن لیکر پشاور میٹرو کو جلدی سے لانچ کیا جو انکا سیاسی واٹرلو ثابت ہوا، جو سو ارب خرچ کرنے کے باوجود نامکمل ہے
#ووٹ_کو_عزت_دو
نیازی اور اسدعمر کی بدحواسی اور معیشت سے لاعلمی کا یہ عالم ہے کہ پہلے "قرضہ لینے کی بجائے خودکشی کرلونگا" کا راگ الاپا، اور پھر پاور ملتے ہی آئی ایم ایف سے ذلیل ہونے کشکون لیکر پہنچ گئے، اسد عمر اور نیازی وہ بیٹسمین ہیں جنکو مطلوبہ رن ریٹ کا کدو بھی پتہ نہیں

#ووٹ_کو_عزت_دو
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!