Discover and read the best of Twitter Threads about #ٹیم_البدر

Most recents (24)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرۡضَاہُ لَہُ ❍

#سیدنا_خیرالنبیین_محمدﷺ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صَلوٰةً وَّ سَلَامًا عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ٭

#سیدنا_خیرالنبیین_محمدﷺ
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدۡ ضَاقَتۡ حِیۡلَتِیۡ اَدۡرِکۡنِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰہِ ✿

#سیدنا_خیرالنبیین_محمدﷺ
3
Read 25 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ مُحَمَّدٍۭ بِعَدَدِ کُلِّ ذَرَّۃٍ مِّائَۃَ اَلۡفِ مَرَّۃٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

✾✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ✾✾
3
#ٹیم_البدر
Read 9 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

سورۃ ق کے بعد سورۃ الذاریات ہے۔ اس میں اللہ پاک نے بہت سی قسمیں اٹھانے کے بعد یہ فرمایا کہ قیامت ضرور آئے گی۔ مومنین کا ایک اہم وصف یہ ذکر کیا گیا ہے کہ وہ راتوں کو جاگنے والے اور سحری کے وقت استغفار کرنے والے ہوتے ہیں۔
01
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

ایک اور اہم نکتہ یہ ارشاد ہوا کہ انسانوں کے رزق کا فیصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے۔ستائیسویں پارے کے شروع میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس آنے والے فرشتوں کا تذکرہ ہے جو قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کی غرض سے آئے تھے.
02
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

اس کے علاوہ فرعون، قومِ عاد، قومِ ثمود اور قومِ نوح کا انجام ذکر کرکے مسلمانوں کو غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے۔ نیز اللہ پاک نے انسانوں اور جنات کی تخلیق کا مقصد صرف اور صرف اپنی عبادت اور بندگی بتایا ہے۔
03
#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ﷴِ ِۨ النَّبِیِّ وَاَزۡوَاجِہٖ اُمَّہَاتِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ ذُرِّیّٰتِہٖ وَاَھۡلِ بَیۡتِہٖ کَمَا صَلَّیۡتَ عَلیٰٓ اٰلِ اِبۡرَاہَیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨ مَّجِیۡدࣨ❍
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ وَصَلِّ عَلَی الۡمُؤۡ مِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنَاتِ وَالۡمُسۡلِمِیۡنَ وَالۡمُسۡلِمَاتِ٭
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💕💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ اَجۡمَعِیۡنَ❍
💕💕💕
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚💙
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭

💛🧡
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💜اَللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الطَّاھِرِ الۡمُطَہَّرِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحۡبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍ 💜
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
#درود_واستغفار

فرمانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ہے: وَاللہِ اِنِّی لَاَسْتَغْفِرُ اللہَ وَاَتُوبُ اِلَیْہِ فِی الْیَوْمِ اَکْثَرَ مِنْ سَبْعِینَ مَرَّۃً 
خدا کی قسم! میں دن میں سترسے زیادہ مرتبہ اللہ  سے اِستغفار کرتا ہوں  اور اس کی بارگاہ میں  توبہ کرتا ہوں۔

Mishkat #2323

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
اللہ کریم کے سارے ہی انبیائے کرام علیہمُ السَّلام معصوم ہیں، وہ گناہوں سے پاک ہیں اور رسولِ اکرم جنابِ محمدِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم تو سب انبیاء و رُسُل کے سردار ہیں۔
2
#ٹیم_البدر
#درود_واستغفار
علمائے کرام و محدثینِ عظام نے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
کے اِستغفار کرنے( مغفرت مانگنے) کی مختلف حکمتیں بیان فرمائی ہیں
علّامہ بدرُالدّین عَیْنی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم بطورِ عاجزی یا تعلیمِ اُمّت کیلئے اِستِغفَار کرتے تھے
3
Read 5 tweets
#ٹیم_البدر
پاکستانی میڈیا کے ناسور
کل اسد طور سے اظہار یکجہتی کے لیے 10 سے 12 صحافی اکٹھے ہوے ان کو لیڈ کر رہے تھے حامد میر اور عاصمہ شیرازی
ڈرامے میں رنگ بھرنے کے لیے اسد طور کے پورے بازو پر پٹیاں لپیٹ کر بازو گلے میں لٹکا دیا گیا
حالانکہ دو دن پہلے صرف کہنی پہ ڈریسنگ
تھی اور محترم ٹی وی انٹرویو دے رہے تھے
منہ سے جھاگ اڑاتے ہاتھ میں مائک پکڑے یہ چھوٹا سا ٹولا اپنی تمام حدود پار کر گیا اداروں کو دھمکاتے دھمکاتے اخلاقیات کے تمام بھاشن پس پشت ڈال گئے جس کا روز رات پرائم ٹائم میں عوام کے سامنے رونا رویا کرتے تھے
حامد میر نے کہا اب ہم آپ

جاری
کے گھروں کی بات کریں گے فلاں کی بیوی کی بات کریں گے
جناب حامد میر صاحب بالکل آپ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ بےغیرت شخص ہمیشہ جب دلائل سے ہارتا ہے سامنے والے کی بیوی بیٹی کا نام لیکر گالی دینا شروع کرتا ہے اور عورت کےنام پر جھکانے کی کوشش کرتا ہے یہ حربے پرانے ہو چکے اب

جاری
Read 20 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اور جس کی راہ کو اللہ تعالیٰ گم کر دے اس کو راہ دکھانے والا کوئی نہیں۔اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں کہ اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس تک پہنچ گئی تو اسے جھٹلا دیا۔
02
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں وہ تمام گروہ شامل ہیں جنھوں نے اللہ کی ذات کے ساتھ شرک کیا کفارِ مکہ نے بتوں کو اللہ کا شریک ٹھہرایا اور فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دے دیا۔
03
#ٹیم_البدر
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹


#ٹیم_البدر
Read 12 tweets
اسلام تو میانہ روی کا مذہب تھا ہم نے شدت پسند بنا دیا؟
نہیں اسلام مکمّل امن پسند اور میانہ روی کا ہی مذہب ہے اور اس کو نقصان پہنچانے والے گستاخ ہمارے علماء سوء اور سیاہ ستدان ہیں.
اسوقت حکومتی نااہلی کے ساتھ ساتھ بغض میں اپوزیشن نے بھی فسادات سے اسلام و ملک کو خاطرخواہ
#ٹیم_البدر
نقصان پہنچایا ہے. جس کے نتیجے میں حالات اس قدر خراب ہوئے ہیں کہ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا.

اب اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خیر خواہی کے خواہشمند کوئی ہیں تو غلط روش سے باز آجائیں ورنہ جب بھوک لگتی ہے تو اچھا خاصا انسان بھیڑیا بن جاتا ہے.
#ٹیم_البدر
دوسری طرف پاکستانی حکومت کو اندرونی Good Governance کے علاوہ بیرونی بہترین سفارتکاری کی بھی اشد ضرورت ہے اور اسلامک الائنس بھی جتنا جلد اور مضبوط بنتا ہے اتنا ہی فائدہ ہوگا.
اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
#درود_واستغفار
💫روزہ اور جہاد اکبر💫

حضوراکرم #خاتم_النبیین_محمدﷺ
نے نفس سے جنگ کرکے اِس کاتزکیہ کرنے کو جہادِ اکبر کا نام دیا ہے
اور جب نفس تمام بیماریوں اور اپنی ذات کے بتوں سے نجات پالیتاہے تو اسکا تزکیہ ہو جاتا ہے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
جب تک یہ سب بیماریاں، برائیاں، خواہشات، باطن سے نکل نہیں جاتیں اس وقت تک نفس کاتزکیہ نہیں ہو سکتا۔
اورجب نفس کا تزکیہ مکمل ہوکر انسان ان تمام برائیوں سےنجات پاکر پاک ہو جاتاہے تو اس کا قلب(باطن) انوارِ الٰہی سے جگمگا اٹھتاہے

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
پھروہ خالص اپنےربّ کی عبادت میں مصروف ہوجاتا ہے
اللّه نےہمیں رمضان کابابرکت مہینہ عطاکیاہے۔
کیاہم روزےکو باطنی لحاظ سےپورا کرتےہوئے تمام برائیوں سےخود کو بچا رہےہیں کہ ہمارا اندر اللّه کےنور سےجگمگا اٹھے یاصرف بھوک کاروزہ رکھاہے؟؟

3
Read 6 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
☘حدیثِ مبارکہ

حضرت ابو عطیہؓ سے روایت ہے کہ میں اور مسروقؓ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس آئے ہم نے کہا اے ام المومنینؓ حضرت محمد مصطفٰیﷺ کے دو صحابی ہیں۔ ان میں سے ایک جلد افطار کرتا ہے جلد نماز پڑھ لیتا ہے

1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
اور دوسرا تاخیر سے افطار کرتا ہے تاخیر سے نماز پڑھتا ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کون ہے جو جلدی افطار کرتا ہے اور جلد نماز پڑھتا ہے ۔ ہم نے کہا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ۔
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے ۔ اور دوسرے صحابی ابو موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
(صحیح مسلم، مشکٰوة شریف)

3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)حضرت عمرؓمسندخلافت پربیٹھےتو سب سے پہلےعراق کی مہم پرتوجہ دی بیعت خلافت کےلئےتمام اطراف سےلوگ آےتھےاس موقع کوغنیمت جان کرحضرت عمرؓنےجہادکا وعظ کیااور یہ وعظ مسلسل تین دن تک جاری رہا
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
حضرت عمرؓ نےمدینہ اور اس کےاطراف کے اک ہزار آدمی اور دوسری روایت کےمطابق 5ہزار آدمی انتخاب کئےاورابوعبیدہؓ کوسپہ سالار مقرر کرکےروانہ کیا
رستم کی سالاری:یہ لوگ ابھی مدینہ ہی میں تھےکہ عراق کے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
حالات بڑی تیزی کےساتھ بدل گئےبات یہ ہوئ کہ ایرانیوں کی مسلسل شکستوں نےانہیں خواب غفلت سےچونکادیاتمام سرداروں اور امیروں نےآپس کےاختلاف دورکرکےقوی خطرہ کامتحدہ مقابلہ کرنےکی تدبیر سوچی کافی غوروفکر
3
Read 6 tweets
صیامِ رمضان اور معمولاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سیرت_النبیﷺ

💠 رمضان المبارک کو خوش آمدید کہنا:

#خاتم_النبیین_محمدﷺ اس مبارک مہینے کا خوش آمدید کہہ کر اس کا استقبال کرتے۔

🌹ﷺ 🌹 ﷺ 🌹

🌹​رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🌹
1
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام]
#سیرت_النبیﷺ

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوالیہ انداز کے ذریعے صحابہ کرامؓ سے رمضان المبارک کے استقبال کے بارے میں پوچھ کر اس مہینے کی برکت کو مزید واضح کیا۔

2
#سیرت_النبیﷺ

جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو #خاتم_النبیین_محمدﷺ صحابہ کرامؓ سے دریافت کرتے:

ما تستقیلون؟ ماذا یستقبلکم؟ (ثلاث مرات)

(الترغیب والترهیب‘2: 105)

تم کس کا استقبال کر رہے ہو اور تمہارا کون استقبال کر رہا ہے۔(یہ الفاظ آپﷺ️ نے تین دفعہ فرمائے)

3
Read 5 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
صحیح بخاری میں حضرت عبداللہؓ بن مسعود کایہ قول درج ہےکہ
اسلام پرعمرؓکےبعد ہم برابرغالب ہوتےگئے
اسلام عمرؓکاواقعہ سن نبویﷺ کےچھٹےسال کاہے
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص37)
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ سب سے
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
پہلےآپﷺ نےعمرؓکو فاروق کےلقب سےیاد فرمایاحضرت علیؓ بن ابی طالب کاقول ہے عمرؓوہ جلیل المرتبت ہستی ہیں جسےاللہ تعالی نےفاروق کاخطاب عطافرمایااور آپؓ کی ذات حق وباطل میں حدفاصل بن گئ میں نے
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
رسول اللہﷺکو فرماتےسناہے
اے اللہ!اسلام کوعمرؓ کی ذات سےغلبہ عطا فرما
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص 39_40)
قریش مکہ مسلمانوں کی تعدادمیں دن بہ دن اضافہ سےحیران وپریشان تھے.اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کو
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
#ٹیم_البدر

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں حج کرنے گیا، وہاں منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ میں مَیں نے ایک شخص کو دیکھا جو بلند آواز کے ساتھ بار بار پکار رہا تھا
لبیک لبیک لبیک اور غیب سے آواز آتی لا لبیک لا لبیک
👇🏻
سرکار فرماتے ہیں کہ یہ سارا ماجرا دیکھ کر میں نے اس شخص کو بازو سے پکڑا اور بھرے مجمع سے باہر لےآیا اور پوچھابھلے مانس تجھے پتہ ہے کہ جب تو پکارتا ہے کہ اےمیرے اللّہ ﷻ میں حاضر ہوں تو عالمِ غیب سے حاتِب کی آوز آتی ہے نہیں تو حاضر نہیں ہے تو وہ شخص بولا ہاں میں
👇🏻
جانتا ہوں اور یہ سلسلہ پچھلے 24 سالوں سے جاری ہے یہ میرا چوبیسواں حج ہے وہ بڑا بے نیاز ہے میں ہر سال یہی امید لیکر حج پر آتا ہوں کہ شايداس دفعہ میرا حج قبول ہو جاۓ لیکن ہر سال ناکام لوٹ جاتاہوں
سرکارؒ فرماتے ہیں کہ میں نے اسے کہا کہ ہر بار ناکامی ،اور نامرادی کے باوجود تو پھر
👇🏻
Read 8 tweets
#ٹیم_البدر

آج یومِ یکجہتیءِ کشمیر ہے۔

یہ دن پہلی مرتبہ 5 فروری 1990ء کو منایا گیا اس تحریک کا آغاز کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ نہیں تھا اور نہ ہی یہ کسی باہر کے عنصر کی ایما پر شروع کی گئی تھی،
بھارتی سکیورٹی فورسز کے ہر دن کے مظالم سے مقبوضہ جموں کشمیر کےمسلمان تنگ آ چکے تھے
👇🏻 ImageImageImageImage
تحریک آزادی جموں کشمیر انسانی حقوق کی ایسی تحریک ہے جو نہ صرف اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے عین مطابق ہے بلکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی تین قرار دادوں اور جنرل اسمبلی کی کئی قرار دادوں کے مطابق ہے
اہلِ جموں کشمیر صرف جموں کشمیر کیلئے حق خودارادیت کی جنگ نہیں لڑ رہے ہیں وہ
👇🏻
پاکستان کے استحکام اور بقاء کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں
حُرِیّت کی داستانیں اِسی طرح رَقَم ہوتی ہیں۔ بھارت کی جارحانہ طاقت اس جذبے کا مقابلہ کب تک کرے گی ؟
بھارتی فوج پوری طرح مسلح ہے لیکن وہ انسانی قدروں سے نہ صرف محروم بلکہ ان سے متصادم ہے اس لئے اِن شاء اللہ ناکامی اس کا مقدّر ہے
👇🏻
Read 4 tweets
#ٹیم_البدر

ملکی کرنسی گرنے کا سبب:

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سےسو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سےاٹھتا ہے "Colgate" سےبرش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سےنہاتا ہےاور نہانے کےبعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کےشوز "Jocky" کےsocks پہن لیتا ہے
👇🏻
چہرے پر "Nevia" کریم لگاکر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگاکر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 10x" نکالتا ہے اور "زونگ"پر 4G چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ
👇🏻
کر "APPLE" کےکمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسےبھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سےکھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کےبعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنےچلا جاتاہےکچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ہے
👇🏻
Read 9 tweets
#ٹیم_البدر

یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا !!
”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھاتو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہےکچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے
👇🏻
ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا اسی سے اپنا اور اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا. غیاث الدین اسکی ماں کےپاس گیا، بتایا کہ اسکی تیر سے غلطی سے اس کےبیٹے کی موت ہوگئی. ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی پھر غیاث الدین نے خود کو قاضی
👇🏻
کے حوالے کیا اور اپنا جرم بتاتے ہوئے اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی قاضی نے مقدمہ شروع کیا بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا اور کہا کہ تم جو سزا کہو گی وہی سزا اس مجرم کو دی جائے گی. بوڑھی عورت نے کہا کہ ایسا بادشاہ پھر کہاں ملےگا جو اپنی ہی سلطنت میں اپنے ہی خلاف مقدمہ چلائے
👇🏻
Read 6 tweets
#ٹیم_البدر
ماضی اور مستقبل کی عورت.! 🤕

ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اسکی ذمہ داریوں میں شامل تھا اوپر سےایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا مگر اسکے باوجود وہ محفوظ تھی پر سکون تھی
👇🏻
اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی بچوں پر حکم فیصلے سنانے کے علاوہ سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا.
پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگی سسرال تو بہت بعید
👇🏻
اسے خاوند کی خدمت بھی ایک بوجھ لگا اور پرائیویسی کے نام پر علیحدہ گھر کے مطالبات ہونے لگے،پھر اس دور میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار.
عاشق کے کہنے پر اپنے بچوں کو قتل کرنے والی عورت.
شوہر کے مظالم کی شکار عورت.
منظر عام پر آنے لگیں.
پھر زمانے نے مزید ترقی کر لی.اور اس
👇🏻
Read 13 tweets
#ٹیم_البدر

عورت کے ذمہ شوہر کے حقوق
(ہر عورت لازمی پڑھے)

1.ہر جائز امر میں اسکی اطاعت اور فرمانبرداری کرنا۔
2.شوہر کی مالی حیثیت سے زیادہ خرچ کامطالبہ نہ کرنا۔
3.شوہر کو جس کا گھر آنا ناپسند ہو اس کی اجازت کے بغیر نہ آنے دینا۔
4.اسکی اجازت کے بغیر اس کا مال کسی کو نہ دینا۔
👇🏻
5. اسکی اجازت کے بغیر نفل نماز نہ پڑھنا اور نہ نفل روزہ رکھنا۔
6. شوہر اگر ہمبستری کےلیے بلائے اور کوئی شرعی عذر نہ ہو تو اس سے انکار نہ کرنا۔
7. شوہر کو غربت یا بدصورتی کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا۔
8. اگر کوئی شوہر میں شریعت کے خلاف کوئی چیز دیکھے تو ادب سے منع کرنا۔
👇🏻
9. کسی کے سامنے اس کے عیب بیان نہ کرنا اور نہ اس کے سامنے زبان درازی کرنا۔
10. شوہر کے عزیز و اقارب سے لڑائی جھگڑا نہ کرنا۔
11. اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو شوہر کے والدین کی خدمت کو سعادت سمجھنا ۔
12. شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلنا ۔
Read 7 tweets
#ٹیم_البدر

ماٸیکرو سافٹ کی دنیا میں دس سالہ پاکستانی کم سن طالبات کی شان دار کامیابی۔
ہم کسی سے کم نہیں، چُھو لے آسمان، آؤدنیا ہمارے ساتھ چلے، ہم بچے لگن میں سچے، ہِمت مَرداں مدد خُدا کے جَذبے سے سرشار پاکستان کی کم عمر ترین دس سالہ ”زارا خان“ اور ”زنوبیہ خان“ جڑواں بہنیں
👇🏻 Image
ماٸیکرو سافٹ پاور پلیٹ فارم سرٹیفاٸید پروفیشنل ہیں ۔ جنہوں نے چھوٹی سی عمر میں ”پی ایل 900“ سرٹیفیکیٹ حاصل کر کے دنیا بھر میں اپنے والدین اور پاکستان کا نام روشن کیا اور ”ماٸیکرو سافٹ“ کی دنیا میں نسلِ نو کے لیے ایک نٸی جہت قاٸم کر کے مشعلِ راہ بنیں۔
👇🏻
اس وقت یہ دونوں کم سِن بہنیں اپنی خُدا داد صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ عالمی ماٸیکروسافٹ پروفیشنل کلب کی رکن بن چکی ہیں جو پاکستان کےلئےبہت بڑا اعزاز ہے۔
پی ایل 900 ماٸیکرو سافٹ کی”کور اپلیکیشنز“کے متعلق ہے جو ”پاور ایپس“جیسے پاور بی آٸی، پاور آٹومیٹ کے حوالےسےفوکس کرتا ہے۔
👇🏻
Read 5 tweets
#ٹیم_البدر

محبت ہوتی ہے تو ختم نہیں ہوتی۔ جو محبت ختم ہو گئی وہ کبھی تھی ہی نہیں۔ محبت کم بھی نہیں ہوتی یہ تو بڑھتی رہتی ہے۔ ہر دن بڑھتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے محبت کی،ساتھ گزرے چند ہفتوں یا مہینوں کو آپ محبت سمجھ بیٹھے
اور اس پیریڈ کے بعد جب آپ دوسرے کی ایسی عادات اور باتوں سے واقف ہوتے ہیں جن سے پہلے واقف نہیں تھے تو آپ کی محبت کم ہونا شروع ہوگئی۔ جبکہ محبت چند ہفتوں میں کسی شخص کے سامنے آئے پہلو کو پسند کر لینے کا نام نہیں ہے۔

#ٹیم_البدر
محبت ہے تو جب دوسرے کی ایسی چیزیں سامنے آئیں گی جو کہ آپ کو خامیاں لگیں ان کو نظر انداز کر کے یا قبول کرکے آگے بڑھنا محبت ہے۔ محبت صرف اچھی اچھی باتوں کے ساتھ روز جیتے جانے کا نام نہیں،اگر ایسا ہے تو آپ کی محبت بڑھ نہیں رہی۔

#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
#ٹیم_البدر

PIA کا 777طیارہ جو ملائیشیا میں روکا گیا یہ طیارہ 12 سال پہلے لیز پر لیا گیا تھا۔کرونا کی وجہ سے یہ طیارہ پچھلے مہینوں میں زیر استعمال نہیں ہو رہا تھا-جیسے پوری دنیا میں کرونا کی وجہ سے ریٹ کم ہوئے PIA بھی انکے ساتھ نئے ریٹ negotiateکر رہے تھے-
کیس برطانیہ کی عدالت میں زیرسماعت ہے ملائیشیا سے سارے معاملے کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔نہ ہی لیز کرنے والی کمپنی ملائشیا کی تھی نہ ہی وہاں کوئی کیس چل رہا تھا۔اچانک سٹے آرڈر لے کر وہاں طیارہ روک لیا گیا۔

#ٹیم_البدر
اگر PIA ملکی پیسہ نہ بچانا چاہتا اور پورے پیسے لٹاتا رہتا تو تنقید کرنے والے خوش ہوتے جیسے پہلے سالوں میں ہوتا آیا تنقید کرنے والوں کو سمجھنا چاہئیے کہ اگر آپکا قومی ادارہ قومی بچت کی کوشش کر رہا اور برطانیہ میں کیس لڑ رہا ہے

#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
#ٹیم_البدر

اھم ترین اور توجہ طلب

کیا قرآن مجید اس لیےنازل ھوا تھا کہ تم قبروں پر لکھو اور پھر پاٶں تلے روندو ؟؟؟
اس پرآ کر کتے ، بیلیاں بیٹھیں ؟؟؟
کیا قرآن مجید مردے بخشوانے کے لئے نازل ھوا
#ٹیم_البدر
ساری زندگی اس قرآن مجید کے خلاف گزار دیتے ہیں اور قبروں پر آیات لکھ کر مزید قرآن مجید کی گستاخی کرکے گناھگاربنتےہیں
بعض قبروں پر چادریں پڑی دیکھی جن پر پوری پوری سورتیں لکھی ھوتی ہیں اور ان پر پرندوں کی بیٹیں اور گندگی پڑی ھوتی ھے جو کہ سراسر قرآن پاک کی توہین
اور گستاخی ھے۔
اللہﷻ کا واسطہ ھے ایسی جہالت سے باز آ جائیں ۔۔
قرآن و سنت پر زندگی میں ھی عمل کرکے اللہﷻ کو راضی کر لیں مرنے کے بعد قبروں پر آیات لکھنے سےآپ بخشے نہیں جائیں گے بلکہ اُلٹا مزید اللہﷻ کی پکڑ میں آ جائیں گے

#ٹیم_البدر
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!